پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2025 06:41pm اسلام آباد کے نجی ہوٹل کے چھٹے فلور لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہوٹل میں رہائش پزیر ملکی اور غیر ملکی مہمانوں کو محفوظ مقام پر منتقل
پاکستان شائع 11 اپريل 2025 03:41pm اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں فائر فائٹرز عملے کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 10:58pm اپنے احکامات پر عمل کروائیں ورنہ آپ کی کوئی حیثیت نہیں رہے گی، عمر ایوب کی چیف جسٹس سے اپیل آئین پاکستان، عدالتی احکامات اور جیل مینوئل کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، اپوزیشن لیڈر
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 07:19pm اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن، کئی اپوزیشن رہنماؤں کو پولیس نے روک دیا عمر ایوب، نیاز اللہ نیازی اور کرنل (ر) امیر اللہ مروت جیل پہنچنے میں کامیاب
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 11:40am 9 مئی مقدمات: غیر حاضر پی ٹی آئی کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی عدم دستیابی کے باعث سماعت آگے نہ بڑھ سکی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 07:09pm راولپنڈی میں احتجاج؛ پی ٹی آئی کے حراست میں لیے گئے رہنما اور خواتین رہا صاحبزادہ حامد رضا، عالیہ حمزہ اور شفقت اعوان کو بھی حراست میں لیا گیا تھا
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 02:07pm وزیر داخلہ کا انسانی اسمگلرز کیخلاف ملک بھر میں مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم سائبر سیکیورٹی ایک نیا چیلنج ہے، جرائم کے خاتمے کیلئے ملکر کام کرنا ہو گا، وفاقی وزیرداخلہ
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 01:13pm راولپنڈی: گھروں میں کام کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کو عصمت فروشی پر مجبور کرنیوالے میاں بیوی اور بیٹا گرفتار واقعے کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 09:33am پی ٹی آئی رہنما شہریار ریاض کے گھر راولپنڈی پولیس کا چھاپہ شہزاد ریاض گھر پر موجود نہ ہونے کے باعث گرفتاری سے بچ گئے
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 11:51pm ملک سے غیر قانونی مقیم افغانوں کی بے دخلی جاری، طور خم سرحد سے ساڑھے 3 ہزار سے زائد افراد ملک بدر یکم اپریل سے اب تک 11 ہزار 3 سو 71غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو بے دخل کیا جا چکا
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 12:14pm شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار پی ٹی آئی قیادت کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں علی نوازاعوان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 12:03pm دوسری شادی کرنے والے وکیل کو دلہن کے بیٹے نے قتل کردیا مقدمہ میں بیوی شائستہ رزاق اس کے بیٹے حسنین اظہر، بیٹی نور العین اور حسن علی کو نامزد کیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 11:53am افغان مہاجرین کی واپسی، یکم اپریل سے اب تک 1,355 تارکین وطن واپس بھیجے جاچکے اٹک میں پولیس نے 705 افغانوں کو حراست میں لے کر کیمپس منتقل کردیا، 365 افراد افغان باڈر پہنچادیے گئے
پاکستان شائع 06 اپريل 2025 07:12pm ملک بھر میں آج بھی غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری جاری، نشاندہی کیلئے ہیلپ لائن قائم 21 دسمبر سے 2 اپریل تک افغان شہریوں کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان شائع 06 اپريل 2025 04:55pm اسلام آباد میں اغوا اور تاوان کی واردات میں پولیس اہلکار ملوث نکلے ملزمان نے 2 شہریوں کو اغوا کیا، تھانہ سنگجانی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک اغوا کار کو گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2025 11:42pm افغان سیٹیرن کارڈ کے حامل افغان پناہ گزینوں کی واپسی کا سلسلہ جاری اسلام آباد سے 50 کراچی سے 150 سے زائد افراد کو تحویل میں لے کر کیمپ منتقل کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2025 05:48pm عمران خان کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دے گئی، عمر ایوب ملاقات نہ کروانا عدالت کے فیصلے کی کھلم کھلا توہین ہے، اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2025 07:04pm بانی پی ٹی آئی نے گنڈا پور اور بیرسٹر سیف کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک دے دیا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے طویل ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 10:44pm بانی پی ٹی آئی نے جنید اکبر کی جانب سے کی گئی تعیناتیاں واپس لینے کی ہدایت کی ہے، اعظم سواتی بانی پی ٹی آئی سے بشری بی بی، اعظم سواتی اور دیگر نے جیل میں ملاقات کی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 09:15pm عمران خان سے ملاقات کیلئے اجازت نہ ملنے پر سلمان اکرم راجہ کی جیل حکام سے دوبارہ تکرار یہ کیسے ہوسکتا ہے میں نے نام دیے لیکن مجھے اجازت نہیں ملی، سلمان اکرم راجہ