پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 01:17pm لال حویلی ملکیتی تنازعہ کیس، متروکہ وقف املاک اور ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کو نوٹسز جاری جسٹس چوہدری اقبال نےلال حویلی کیس جسٹس جواد حسن کی عدالت منتقل کردیا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 12:42pm اسلام آباد: ڈاکوؤں کی پولیس پرفائرنگ، ایک ڈاکو ہلاک،2 فرار ملزم سنگین جرائم کے 8 مقدمات میں مطلوب تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 03:18pm نواز شریف خود بھی بدل سے گئے ہیں، پرویز الٰہی میرے سیل کے باہر ایک اجنبی کو بٹھایا ہوا ہے، پرویز الٰہی کا جج سے مکالمہ
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 11:12am شیخ رشید مبینہ اغوا کیس پر راولپنڈی پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار لاعلمی رپورٹ ناقص ہے، اسے مسترد کرتے ہیں، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 03:17pm اسلام آباد: ٹریفک پولیس اہلکاروں کا شہری پر تشدد، گریبان سے پکڑ کر گاڑی میں بٹھایا شہری کے ساتھ موجود خاتون پولیس اہلکاروں سے معافیاں مانگتی رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 07:40pm لال حویلی سیل کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج لال حویلی سیل کیے جانے کے بعد شیخ راشد شفیق کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 05:41pm اسلام آباد: ہیروئن کو احرام میں جذب کرکے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی مسافر نے احرام کے تین تولیوں کو ہیروئن کے محلول سے بھگو رکھا تھا۔
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 04:24pm خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس درخواست گزار نے کسی متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا، اعتراض
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 04:02pm ارشد شریف قتل کیس کی کارروائی روک دی گئی، عدالتی حکم نامہ جاری عدالت کی آئندہ احکامات تک ارشد شریف قتل کیس کی فائل کو داخل دفتر کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 10:18am توڑپھوڑ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شیخ رشید کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی گرفتاراور شیخ رشید اغوا ہیں، پیش کیا جائے، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 06:15pm بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر 5000 روپے جرمانہ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے جرمانوں میں اضافہ کر دیا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 02:11pm شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے مدعی اور تفیشی افسر کے وارنٹ جاری اسلام آباد کے وقوعے کا موچکو کمیاڑی میں مقدمہ کیسے درج ہو گیا ؟ عدالت کا استفسار
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 12:07pm آپ نے 2 زبانوں کا قتل کیا ہے، چیف جسٹس فائز عیسٰی وکیل پر برہم کیس کی سماعت کے دوران وکیل نے انگلش اور اردو زبانوں میں دلائل دیئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 12:05pm چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ایک ہی دن میں3 کیس نمٹا دیے نئے چیف جسٹس نے معمول کے کیس سننے کا آغاز کردیا
کاروبار اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 09:04pm ٹینکر مالکان نے مختلف شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کردی عدم فراہمی پر پیٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 03:11pm پرویز الٰہی کا ایک روز راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے جیل والے بھی آپ کی فیملی ہیں، اے ٹی سی جج
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 10:57am سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت جلدی رکھنے کی استدعا مسترد چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سے جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 08:56pm شیخ رشید کی گرفتاری کیخلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر درخواست میں وفاقی اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 08:18am شیخ رشید 2 ساتھیوں سمیت گرفتار، آئی جی پنجاب نے تصدیق کردی نو مئی کے واقعات میں مطلوب تھے، عثمان انور
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 10:15pm اسلام آباد میں ملے مشکوک بیگ سے گرینیڈز، اسلحہ اور نقشے برآمد، شہر میں سیکیورٹی سخت اہم سرکاری عمارتوں کی کلیئرنس کا عمل جاری