پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 01:10pm چیئرمین پی ٹی آئی کواٹک جیل میں قید رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار بطورسابق وزیراعظم چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں بہتر کلاس کے حقدار ہیں، اسلام آبادہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 01:27pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 12 اکتوبر تک توسیع بشریٰ بی بی کیخلاف 3 کیسز کی سماعت ہورہی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 02:35pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا سائفر کیس کی آئندہ سماعت اوپن کورٹ میں کرنے کا فیصلہ پراسیکیوشن ان کیمرہ سماعت چاہتی ہے تو الگ درخواست دائر کریں، عدالت
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 11:56am لاہورہائیکورٹ کا شیخ رشید کو فوری بازیاب کراکے رہا کرنے کا حکم موقع دیں میں بازیابی کے لئے کوشش کرتا ہوں، آر پی او
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 10:44pm عمران خان اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل: نواز شریف والے بیرک میں رکھا جائے گا، ذرائع چیئرمین پی ٹی آئی اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہونے کے بعد اب اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتے۔
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 03:26pm احتساب عدالت میں 7 نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع، فریقین کو نوٹسز جاری عدالت ون میں 6 اور عدالت 2 میں ایک ریفرنس جمع کرایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 07:21am اڈیالہ جیل منتقلی پر جیل انتظامیہ اور عمران خان کے وکلاء کے متضاد بیانات، سماعت اٹک جیل میں ہی ہوگی اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 05:02pm اسلام آباد سے 2 دہشتگرد گرفتار، تعلق بھارتی ایجنسی ’ را’ سے ہونے کا انکشاف اسلحہ اور بارودی مواد برآمد، ملزمان کا سیاسی اور مذہبی شخصیات کی ریکی کرنے کا انکشاف
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 04:57pm چوہدری پرویز الہٰی کی اہلخانہ سے اڈیالہ جیل میں ملاقات سابق وزیراعلیٰ پنجاب ملاقات کرنے والوں میں اہلیہ، بیٹے اور بھتیجی شامل
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 12:12pm راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تعمیر کا آغاز منصوبہ ایک سال میں پایہ تکمیل کو پہنچے گا، اس کی لمبائی 38.3 کلومیٹر ہے، حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 07:40pm اسلام آباد پولیس 2 سال سے نئی سرکاری وردی سے محروم، پرائیویٹ دکانوں سے خریداری اہلکار سرکاری وردی کے علاوہ جوتوں، سرکاری بلیٹ اور بیجز سے محروم، سرکاری گودام خالی
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 01:17pm لال حویلی ملکیتی تنازعہ کیس، متروکہ وقف املاک اور ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کو نوٹسز جاری جسٹس چوہدری اقبال نےلال حویلی کیس جسٹس جواد حسن کی عدالت منتقل کردیا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 12:42pm اسلام آباد: ڈاکوؤں کی پولیس پرفائرنگ، ایک ڈاکو ہلاک،2 فرار ملزم سنگین جرائم کے 8 مقدمات میں مطلوب تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 03:18pm نواز شریف خود بھی بدل سے گئے ہیں، پرویز الٰہی میرے سیل کے باہر ایک اجنبی کو بٹھایا ہوا ہے، پرویز الٰہی کا جج سے مکالمہ
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 11:12am شیخ رشید مبینہ اغوا کیس پر راولپنڈی پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار لاعلمی رپورٹ ناقص ہے، اسے مسترد کرتے ہیں، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 03:17pm اسلام آباد: ٹریفک پولیس اہلکاروں کا شہری پر تشدد، گریبان سے پکڑ کر گاڑی میں بٹھایا شہری کے ساتھ موجود خاتون پولیس اہلکاروں سے معافیاں مانگتی رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 07:40pm لال حویلی سیل کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج لال حویلی سیل کیے جانے کے بعد شیخ راشد شفیق کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 05:41pm اسلام آباد: ہیروئن کو احرام میں جذب کرکے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی مسافر نے احرام کے تین تولیوں کو ہیروئن کے محلول سے بھگو رکھا تھا۔
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 04:24pm خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس درخواست گزار نے کسی متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا، اعتراض
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 04:02pm ارشد شریف قتل کیس کی کارروائی روک دی گئی، عدالتی حکم نامہ جاری عدالت کی آئندہ احکامات تک ارشد شریف قتل کیس کی فائل کو داخل دفتر کرنے کی ہدایت
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر