پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 12:20pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کی نئی تاریخ دے دی گئی احتساب عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کردیا
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 04:43pm حکومت کا بڑا اقدام: یواے ای میں قید پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک منشیات کے جرائم: 2,470 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 08:19pm حکومت کا کمیشن بنانے کا ارادہ نہیں، کل سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال پرعمل کیا جائے، عمران خان سول نافرمانی کی ڈیڈ لائن ختم ہوئی یا نہیں؟ پی ٹی آئی رہنماؤں میں کنفیوژن، متضاد بیانات دینے لگے
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 11:51am بشریٰ بی بی کو انسداد دہشت گردی عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا 27 نومبر کے احتجاج میں کسی مقدمہ میں گرفتار نہ کیا جائے، جج امجد علی شاہ کا حکم
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 12:35pm محسن نقوی کی علی امین گنڈا پور کو قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی وزیر داخلہ سے وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی ملاقات، امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 12:44pm یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کردی کشتی حادثے کے 18 متاثرین نے فیصل آباد ائیرپورٹ سے بیرون ملک سفر کیا تھا
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 09:21pm پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نے عمران خان کا حکم ہوا میں اڑا دیا علی امین گنڈا پور اور سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کی، جمعرات ملاقاتیوں کا دن ہوتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 06:18pm جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس: شاہ محمود قریشی سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کیس میں مجموعی طور پر 113 ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 04:40pm صحافی کو ہراساں کرنے کا معاملہ: عدالت کا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم ملزمان محسن سلطان اور رانا فیاض نے نادرا افسران سے ملکر پولیس ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کی، وکیل
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 01:47pm ابھی تک کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، عمر ایوب عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 10:08am عمران خان اور بشریٰ بی بی آج بھی مختلف مقدمات میں ریلیف سے محروم عدالت کی جانب سے آج بھی بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ نہ سنایا جا سکا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 12:17am ڈی چوک احتجاج کے بعد گرفتار 61 ملزمان مقدمات سے ڈسچارج، دوبارہ نہ پکڑنے کا حکم ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کے روبرو پیش کیا گیا
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 05:24pm علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، انتظار کے بعد واپس روانہ علی امین گنڈا پور کو اڈیالہ جیل کے باہر روکا گیا جہاں وہ پروٹوکول کے ہمراہ موجود رہے
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 01:53pm جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود قریشی سمیت مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد ملزمان کا فرد جرم کی شیٹ پر دستخط کرنے سے انکار
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 10:44am حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات سے کچھ نہیں نکلنا، شیخ رشید مذاکرات سے کچھ نہ نکلا تو پھر جوڈو کراٹے اور بنکاک کے شعلے ہیں، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2024 07:05pm اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور کے تعلیمی اداروں کیلئے عام تعطیل کا اعلان عام تعطیل کے باعث امتحانات بھی ملتوی کر دیے گئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2024 11:11am ’دوبارہ گرفتار کیا تو پولیس والوں کو ہتھکڑی لگوادوں گا‘، اے ٹی سی جج نے 32 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا رات گئے پی ٹی آئی احتجاج کے ملزمان کو جہلم جیل سے پیش کرنے پر عدالت برہم
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 11:59am عمران خان 190ملین پاؤنڈ کیس میں گواہ پیش کرنے سے پیچھے ہٹ گئے ریفرنس میں ملزمان نے اپنے دستخط شدہ بیان بھی عدالت میں داخل کروا دیے
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 02:51pm توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 12:06pm پابندی اٹھنے کے بعد پی آئی اے کا یورپ فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ مبینہ غفلت اور ناقص کارکردگی کے سبب پی آئی اے کے 34 کے فلیٹ میں 17 طیارے گراؤنڈ ہو چکے ہیں