پاکستان شائع 07 جون 2024 05:20pm لاہور : یکم جون کو چائے کے ہوٹل پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی، ملزم گرفتار واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے تھے
پاکستان شائع 06 جون 2024 03:06pm آئی جی پنجاب کے نہ ملنے پر سائل نے آفس کے باہر خود کو آگ لگالی سائل اصغر سہیل کو میو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 04 جون 2024 09:22pm ’جنات کا سایہ ہے‘، ماں سڑک پر چار بچے چھوڑ کر غائب ہوگئی سیف سٹی لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر نے ملنے والے بچوں کو باپ سے ملوادیا
پاکستان شائع 04 جون 2024 05:29pm لاہور : خاتون سیاح کو ہراساں کرنے والا نوجوان گرفتار نوجوان نے سیر و تفریح کیلئے آئی خاتون کو تنگ کیا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 04:29pm پنجاب میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 44 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد
پاکستان شائع 02 جون 2024 08:10pm رائیونڈ سٹی : پولیس کو اشتہاری مجرم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مہنگا پڑ گیا اشتہاری کو پناہ دینے والے افراد نے پولیس ٹیم پر حملہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 04:26pm لاہور میں خواتین ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگنے کا انکشاف، 4 ملزمان گرفتار لاہور شہر میں نجی ہاسٹلز بھی خواتین کے لیے غیر محفوظ ہونے لگے
پاکستان شائع 01 جون 2024 10:59pm حج پر جانے والے شہری کو قتل کرنے والے ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں نے شہری کو گھر کی دہلیز پر 18 مئی کو گولی ماری تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 09:49pm پولیس اہلکاروں اور ریلوے ملازم کا گٹھ جوڑ، ایک کروڑ تاوان کیلئے تاجر اغوا تین سرکاری ملازمین سمیت 5 افراد گرفتار، ایک کروڑ روپے برآمد
پاکستان شائع 30 مئ 2024 06:26pm گجرات میں گھر میں خوفناک آتشزدگی، دو بچے جاں بحق پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 06:56pm ریاستی اداروں کے خلاف جاری ڈیجیٹل دہشتگردی سے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے بیرونی سہولت کاروں کی مدد لی جارہی ہے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرِ صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس، افغانستان سے دہشت گردی پر اظہارِ تشویش
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 12:19pm نازیبا ویڈیوز بناکر اہلخانہ کو ہراساں کر نیوالی نوکرانیاں گرفتار، ویڈیوز برآمد لاہور میں ملازمائیں فراہم کرنے والی ایجنسی ملوث ہے، مفرور مالک کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2024 06:42pm لاہور میں فائرنگ سے سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ایک شخص جاں بحق مقتول کی شناخت وحید بٹ کے نام سے ہوئی، جو چند روز قبل ہی جیل سے رہا ہوکر آیا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 11:48am ڈیفنس میں سیلون مالکن پر فائرنگ مقدمہ خاتون کے ماموں کی مدعیت میں درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 23 مئ 2024 09:09am لاہور میں پولیس مقابلہ: 3 ڈاکو اپنے ’ساتھیوں کی فائرنگ‘ سے زخمی، 2 فرار ہوگئے زیر حراست زخمی ڈاکووں کی شناخت عثمان، راحیل اورفیضان کے نام سےہوئی، پولیس
پاکستان شائع 21 مئ 2024 01:54pm پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے کیلیے نئی درخواست دینی ہوگی، سفیر بلجیم جی ایس پی پلس کا نیا ضابطہ بہت جلد نافذ العمل ہو جائے گا، چارلس ڈیلوگن
پاکستان شائع 19 مئ 2024 04:04pm خاتون کی ٹریفک وارڈن کو گالیاں دینے کی ویڈیو منظرِعام پر آگئی ون وے کی خلاف ورزی پر روکا تو خاتون برس پڑیں، وارڈن نے تھینک یو کہا، جسے انٹرنیٹ یوزرز نے خوب سراہا
پاکستان شائع 19 مئ 2024 12:21pm لاہور میں موٹر سائیکلیں چرانے والے دو بچے گرفتار بے گھر و لاوارث صائم اور عبداللہ کی عمر 10 سال سے کم ہے، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 12:46am کرغزستان سے طلبا کی وطن واپسی: بچوں کا فیڈبیک اچھا نہیں ہے، محسن نقوی کرغستان میں ہنگامہ آرائی کا شکار ہونے والے 140 پاکستانی طلبا لاہور پہنچ گئے
پاکستان شائع 17 مئ 2024 03:23pm لاہور: تاجر فیصل بٹ کو بچوں کے سامنے قتل کیا، نواب ٹاؤن پولیس مقابلہ جعلی قرار عارف والا پولیس نے ریڈ بھی ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کیا، ذرائع
’عید کا دن ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے‘، صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد