پاکستان شائع 29 فروری 2024 11:19am لاہور میں باپ نے بیٹے کو گولی مارکر خودکشی کرلی جز مال کے قریب چھت بنانے کے تنازعہ پر باپ کا بیٹے سے جھگڑا ہو گیا، پولیس
پاکستان شائع 28 فروری 2024 06:49pm وزیر اعلیٰ مریم نواز کا 12 سالہ بچے پر مبینہ تشدد کا نوٹس مریم نواز نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 27 فروری 2024 03:07pm آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے اغوا اور قتل میں ملوث ملزمان گرفتار مقتول عبدالرحمٰن نے ساتھیوں اور اہل خانہ کو میسج کرکے بتایا تھا کہ مسافر مشکوک ہیں
پاکستان شائع 22 فروری 2024 12:13pm بالاج ٹیپو قتل کیس: طیفی بٹ کے وارنٹ گرفتاری کیلئے پولیس کا انٹرپول سے رابطہ پولیس نے دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی مختلف جگہوں پر چھاپے مارے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 07:34pm علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں روانہ، ’ٹکراؤ کی پالیسی نہیں چاہتے‘ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کو علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کا مراسلہ جاری
کھیل شائع 15 فروری 2024 11:53am پی ایس ایل 9 کے میچز کے دوران ٹریفک کی روانی کیلئے پلان تیار پاکستان سپر لیگ میں اب صرف 2 روز باقی، شائقین فیورٹ کھلاڑیوں کی اننگز دیکھنے کو بیتاب
پاکستان شائع 12 فروری 2024 10:46pm ڈیفنس میں خاتون نے عمارت سے چھلانگ لگا دی، دوست زیر حراست عمارت سے گرنے والی خاتون دم توڑ گئی، پولیس
پاکستان شائع 12 فروری 2024 03:13pm پریزائڈنگ آفیسر سے بدتمیزی، 2 خواتین سمیت 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج مقدمہ تھانہ شمالی چھاؤنی میں پریزائڈنگ آفیسر قیس محمد کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 12 فروری 2024 01:13pm لاہور پولیس کا عمران خان کو 9 مئی کے 7 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ عمران خان کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی جلد عدالت سے رجوع کرے گی، ذرائع
پاکستان شائع 05 فروری 2024 06:32pm پنجاب کے مختلف شہروں میں پاک فوج کی دستوں کی تعیناتی کا عمل شروع تمام اضلاع کے حکام اس سلسلے میں پاک فوج سے رابطے میں ہیں، محکمہ داخلہ پنجاب
پاکستان شائع 04 فروری 2024 07:02pm لاہور میں دھماکا، دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے دھماکے سے 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 07:19pm جناح ہاؤس حملہ کیس: 7 اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال،حماداظہر،مرادسعید،اعظم سواتی،حافظ فرحت اور علی امین گنڈا پور کے نام شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 06:37pm منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہیٰ کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوگیا مونس الہیٰ کےریڈ وارنٹ جاری کروانے کے لیے مراسلہ بھجوا دیا گیا
پاکستان شائع 28 جنوری 2024 12:31pm لاہور: کم عمر ڈرائیور کی تیز رفتاری سے 6 افراد کی ہلاکت، مدعی کا پیسے لینے سے انکار پولیس اور عدالتوں سے انصاف کی امید لگائے بیٹھا ہوں، مدعی رفاقت علی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 07:41pm لاہور: بیکری میں ڈاکوؤں کی دکاندار اور گاہکوں سے لوٹ مار پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 11:37pm پنجاب اپیکس کمیٹی اجلاس، الیکشن میں سوشل میڈیا پر شرپسندی پھیلانے والوں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ وزیر اعلیٰ اور کور کمانڈر لاہور کی زیر صدارت پنجاب ایپکس کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 05:11pm انتخابات کے روز دہشت گردی کا خطرہ، محکمہ داخلہ پنجاب نے مراسلہ جاری کردیا محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے علاقوں کی نشاندہی کر کے 28 فروری تک رپورٹ دینے کا بھی کہا ہے
▶️ پاکستان شائع 24 جنوری 2024 01:14pm گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ، حماد اظہر فرار ہونے میں کامیاب پولیس نے حماد اظہر کو پناہ دینے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 10:31pm الیکشن کیلئے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی، دفعہ 144 نافذ لاہور پولیس نے عام انتخابات کیلئے جامع سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 02:45pm لاہور: کرکٹر کو فیملی سمیت گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا، مقدمہ درج لوٹی گئی رقم میں ایک ہزار امریکی ڈالر اور25ہزار ہاکستانی روپے شامل ہیں۔