پاکستان شائع 21 نومبر 2023 12:23pm اغوا کے مقدمہ میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم عرب امارات سے گرفتار ملزم صداقت علی نے 2019 میں 3 بچوں کو اغوا کیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 10:27pm ڈیفنس کار حادثہ: ملزم کے والد کو گرفتار کرنے سے روک دیاگیا، دوست گرفتار انسداد دہشت گردی عدالت نے شفقت علی کی عبوری ضمانت منظور کرلی
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 11:05am لاہور میں تیز رفتار ویگن کی ڈمپر کو ٹکر، ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق حادثے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 09:21pm بغیر لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کو فوراً گرفتار کرنے کا حکم 4 دن کی کارروائیوں میں 1632 سے زائد کم عمر ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 09:29pm لاہور ٹریفک حادثہ: ملزم کی عمرکا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ، 1632 کم عمر ڈرائیورز کیخلاف مقدمات لاہورہائیکورٹ کا بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والے ڈرائیورز کو فوری گرفتار کرنے کا حکم
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 02:09pm ایف آئی اے لیسکو کے 5 ارب روپے نادہنگان کیخلاف کارروائی میں ناکام نادہندگان افراد میں ایک معروف سیاسی شخصیت بھی شامل
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 12:01pm لاہور میں کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن، تین روز میں 998 مقدمات درج اب کم عمر ڈرائیورز کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گی، سی ٹی او لاہور
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 04:40pm لاہور: ڈرم سے ملنے والی بوری بند لاشوں کی شناخت ہوگئی مرنے والے دونوں میاں بیوی تھے جنہیں جائیداد کے تنازعہ پر قتل کیا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 01:31pm لاہور: ڈرم میں سے خاتون سمیت دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد واقعہ درینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 09:44pm منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور فیملی کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد ایف آئی اے نے مونس الہٰی کا ریڈ نوٹس جاری کروانے کا فیصلہ کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 02:40pm لاہورمیں 6 افراد کی موت کا سبب بننے والے کم عمر ڈرائیور کی گفتگو گاڑی کی اسپیڈ 110کے قریب تھی کہ اچانک گاڑی سامنے آگئی اور حادثہ ہوگیا، افنان
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 11:01pm پنجاب پولیس میں ایس پیز کے بعد 27 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے نازیہ باقر ڈی ایس پی انسپکشن پٹرولنگ لاہور، منتظر مہدی ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر لاہور تعینات
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 11:49am لاہور، پلازہ میں آتشزدگی سے 73 سالہ شخص جھلس کر چل بسا امدادی ٹیموں نے لاش کو پلازہ سے باہر نکال لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 09:54pm پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور، صنم جاوید رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار عدالت نے اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کے کیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 12:17am غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کی واپسی، ایک لاکھ 88 ہزار سے زائد واپس جاچکے 22 موبائل وینز لنڈی کوتل پہنچائی گئی ہیں، ملازمین 24 گھنٹے اپنی ذمہ داری انجام دے رہے ہیں، نادرا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 04:23pm غیرملکی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے دو ملزمان گرفتار ملزمان سے 42 رائفلیں، 58 پسٹلز اور ہزاروں گولیاں برآمد
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 03:31pm اسکول کے باہر سے طالب علم کو اغوا کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی اغوا کا واقعہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پیش آیا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 07:08pm لاہور میں 5 افراد کا قتل، مقدمہ میں نامزد ملزم ڈی جی خان سے گرفتار گرفتار ملزم صابر مقتولین کا رشتہ دار ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 07:19pm لاہور میں 5 افراد کے قتل کا مقدمہ درج، لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 10:33am سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں، 10 مبینہ دہشتگرد گرفتار دہشت گرد اہم تنصیبات پرحملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔