لاہور، ٹک شاپ میں تشدد کرنے والی خواتین سے دکاندار نے صلح کرلی، تشدد زدہ نوجوان کا انکار
یوسف نے تشدد کرنے والی لڑکیوں پر مقدمہ درج کرانے کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.