پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 03:06pm لاہور: گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق شبہ ہے کہ مقتولہ کا سوتیلا بیٹا ڈکیتی کی واردات میں ملوث ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 09:40am اداکارہ ریما کے گھر پر قبضہ کرنے والے اشتہاری ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں میں 2 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں، پولیس
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 05:39pm گجرات: لیبیا میں شہری کو اغواء کرنے میں ملوث گینگ کا سہولتکار گرفتار ملزم نے شہری کی بازیابی کے لئے 7 لاکھ روپے وصول کیے، ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 02:26pm مہنگائی نے پنجاب پولیس کے یونیفارم پر بھی کٹ لگا دیا قیمتیں بڑھنے سے فنڈز کم پڑگئے، اب دو کے بجائے ایک یونیفارم کی خریداری ممکن ہوگی
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 01:24pm لاہور: ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بناکر سب لوٹ لیا، ویڈیو وائرل مزاحمت کرنے پر ڈاکو اہلخانہ پر تشدد بھی کرتے رہے
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 11:23am عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے سعودی عرب جانے والے 4 مزید افراد گرفتار گرفتار ملزمان میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں، ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 01:03pm لاہور: لڑکے نے مبینہ طور پر دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی خود کشی کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں،پولیس
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 10:58am لاہور: جعلی ویزوں پریونان جانیوالے 3 مسافر آف لوڈ، ایجنٹ بھی گرفتار ملزمان نے فی کس 25 لاکھ روپے کے عوض ایجنٹوں سے کارڈ اورجعلی اسٹیمپس لگوائیں
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 07:20pm لاہور: جوان بیٹی اور اہلیہ کا قاتل پکڑا گیا بیوی اور بیٹی کو غیرت کے نام پر تیز دھار آلہ سے قتل کیا، ملزم
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 03:37pm لاہور: چار بہن بھائیوں کی گمشدگی کا ڈراپ سین، والد نے سب کو قتل کردیا ذہنی معذور والد نے بچوں کو نہر میں پھینک کر مارنے کا اعتراف کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 11:15pm لاہور میں گھر سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کردی ماڈل ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے غیر ملکی خاتون کو یرغمال بناکر لوٹ لیا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 02:30pm لاہور ائر پورٹ پر مسافر کے پیٹ سے کوکین بھرے کیپسولز برآمد مسافر نے کوکین سے بھرے 53 کیپسولز نگل رکھے تھے
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 01:32pm لاہور، تاجر نے قرض سے تنگ آکر مبینہ طور پر خودکشی کرلی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 09:19pm کڈنی ٹرانسپلانٹ اسکینڈل: ’پراپرٹی ڈیلر گردہ فروشوں کا بندوبست کرتا تھا‘ غیرقانونی ٹرانسپلانٹ کرنیوالے ایک کروڑ لیتے تھے،328 آپریشنز میں اموات بھی ہوئیں، وزیراعلی پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 03:17pm گردوں کا غیرقانونی ٹرانسپلانٹ کرنیوالا موٹرمکینک گروہ سمیت پکڑا گیا موٹرمکینک نے گردوں کی 25 سرجریزکرڈالیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 02:58pm عمرہ ویزہ پر بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانے والی پوری فیملی آف لوڈ تمام 16 افراد کے خلاف مقدمہ کرلیا گیا، ڈائریکٹر ایف آئی اے
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 12:41pm لاہور: انسدادِ تشدد جانوراں ایکٹ 1890 کے تحت پہلی ایف آئی آر درج شہری کی چھت پر مردہ جانوروں کی ہڈیاں اور باقیات ملیں، ایف آئی آر کا متن
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 02:03pm قتل میں ملوث مفرور اشتہاری مجرم سعودی عرب سے گرفتار صغیر عباس کو سعودی عرب سے گرفتار کرکے پاکستان پہنچا دیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 11:28am لاہور میٹرو بس اسٹیشن کے ٹکٹ بوتھ میں آگ بھڑک اٹھی واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 05:45pm پیٹرول مہنگا ہونے سے پنجاب پولیس کے ’ایندھن کیلئےمختص فنڈز ختم ہوگئے‘ آئی جی پنجاب نے پیٹرول کی مد میں 5 ارب روپے مانگ لیے