پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 06:09pm لاہور سے چھ روز قبل اغوا ہونے والے تاجر کو قتل کر دیا گیا رانا مظفرحسین کی لاش شرقپور نہر سے مل گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 09:10pm نادرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تردید کردی نادرا نے ایسا کوئی ایکشن نہیں لیا نہ ہی کسی کورٹ نے احکامات جاری کیے ہیں، ترجمان
▶️ پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 08:19am طلاق کی رنجش پر سابقہ شوہر نے خاتون اور اس کے خاندان کو قتل کردیا لاہور میں رات گئے فائرنگ کے دو واقعات، 6 افراد جاں بحق
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 11:28pm لاہور: پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 ملزمان ہلاک ہلاک ملزمان کی شناخت سیف اللہ اور شاہد مسیح کے نام سے ہوئی، پولیس
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 04:29pm عمرے کا جھانسہ دے کر شہریوں کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار ملزمان شہریوں کوغیر قانونی طورپر بیرون ملک بھجوانے میں بھی ملوث تھے
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 11:20am لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک پولیس مقابلہ ندیم سرور گھاٹی رنگ روڈ کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 02:32pm عام انتخابات کیلئے پنجاب پولیس کا سکیورٹی پلان محکمہ داخلہ کو ارسال الیکشن کے دوران لاہورسمیت پنجاب بھرمیں 2 لاکھ 65 ہزار کی فورس درکار
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 09:18am ٹریفک پولیس نے آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ متعارف کروا دی صارفین نے حکومتی اقدام کو خوش آئندہ قرار دے دیا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 10:30am سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 9 دہشتگرد گرفتار گرفتار دہشتگرد مختلف شہروں میں حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 11:29am لاہور: غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث منظم گینگ کا سرغنہ گرفتار گرفتارملزم سے 13 لاکھ 80 ہزار روپے برآمد، ایف آئی اے
▶️ پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 09:16pm 90 افراد کے گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گروہ کے 4 ارکان گرفتار لوگوں کے گردے اسلام آباد کے فارم ہاؤس میں نکالے جانے کا انکشاف، مرکزی ملزم گرفتار نہ ہوسکا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 05:49pm غریب افراد کو پھانس پر 50 لاکھ روپے فی گردہ کمانے والا گروہ گرفتار ملزمان ایک گردے کے عوض متاثرہ شخص کو 2 لاکھ دیتے تھے
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 10:48pm کھیل کے دوران بچہ کرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا مانگا منڈی میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 01:32pm لاہور: بریف کیس سے گردن کٹی لاش برآمد مقتول تین روز سے لاپتہ تھا، پولیس
کھیل شائع 02 دسمبر 2023 07:04pm آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے عشایئے میں شریک قومی کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 03:08pm میرے بچے بھوکے ہیں، جلائی گئی گھریلو ملازمہ کا بیان مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار گھر کی مالکن شازیہ ہوگی، شبنم
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 06:46pm پنجاب میں چنگ چی رکشہ بند کرنے کا فیصلہ، ڈرائیورز کو 30 روز کی مہلت غیرمنظور شدہ رکشوں کو پہلے بڑے شہروں میں بند کیا جائے گا، نگراں وزیر ٹراسنپورٹ
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 10:17am سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 14 مبینہ دہشتگرد گرفتار دہشت گرد اہم تنصیبات پر حملےکی منصوبہ بندی کر رہے تھے، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 05:11pm لاہور میں طالبات کی بس پر فائرنگ کرنے والے 6 ملزمان گرفتار بس پر فائرنگ سے 2 طالبات زخمی ہوگئیں تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 05:02pm کالج کی طالبہ کو اغواء کرنے والا ساتھی طالب علم ماں اور بہنوں سمیت گرفتار اغوا کاروں نے طالبہ کو قتل کرنے کی دھمکی بھی دی، پولیس