پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 05:10pm پی ٹی آئی جلسے سے پہلے لاہور پولیس کو کریک ڈاؤن کا حکم جاری، رہنماؤں اور کارکنان کیخلاف مقدمہ درج ایس ایچ اوز کو 9 مئی میں ملوث بقیہ ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دے دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 12:40pm سی ٹی ڈی کی بروقت کارروائی سے لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 12:23pm قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری 16 برس بعد بیرون ملک سے گرفتار اشتہاری مجرم نے2008 میں شہری کو قتل کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 05:52pm لاہور: سابق ایس ایچ او کو قتل کرنے والا ملزم ایئر پورٹ سے گرفتار سب انسپکٹر شاہد اصغر 5 ستمبر کو سوتیلے بھائی محمد علی کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا تھا۔
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 02:21pm پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد گرفتار میانوالی سے فتنہ الخوارج اور فیصل اباد سے داعش کا ایک خطرناک دہشت گرفتار ملزمان میں شامل ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 11:59am سوتیلی ماں اور باپ کے تشدد کا نشانہ بننے والی بچی دم توڑ گئی بچی کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے جمع کروا دی گئی ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 11:50am انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو ’نامعلوم ویگو ڈالے‘ کی ٹکر گاڑی کی ٹکر سے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم وہ اس حادثے میں محفوظ رہے
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 07:02pm لاہور میں موٹر سائیکل چور کی تھانے کے واش روم میں مبینہ خودکشی ملزم مجید کو موٹر سائیکل چوری میں اے وی ایل ایس نے تین روز قبل پکڑ رکھا تھا،پولیس
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 02:47pm لاہور میں زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق جاں بحق مزدوروں کی لاشیں قانونی کارروائی کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئیں، ریسکیو ذرائع
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 04:24pm طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ قتل کیس میں اہم پیشرفت ملزمان کی متعدد سی سی ٹی وی حاصل کر لی گئیں،جلد گرفتار کر لیا جائے گا، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 09:27am پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 33 دہشت گرد گرفتار انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی شناخت خبیب احمد، سیف اللہ، ظہیر احمد، احمد، حافظ مطلوب، حمزہ جاوید سے ہوئی ہے، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 11:46am طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں نامزد ملزم کا ویڈیو پیغام امیر فتح نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ حکومت اور پنجاب پولیس ہمیں انصاف فراہم کرے گی۔
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 06:02pm امن و امان کی صورتحال: پولیس کا گوگی بٹ اور میر بالاج گروپ کے افراد کو جیل بھجوانے کا فیصلہ ڈی سی سے تھری ایم پی کے احکامات ملنے کے بعد گرفتاریاں عمل میں لائی جائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 02:23pm شوہرکو نا زیبا ویڈیو کیوں بھیجی؟ خاتون کی اپنی دوست پر فائرنگ واقعہ لٹن روڈ تھانے کی حدود میں پیش آیا، ملزمہ مریم کو پولیس نے دو گھنٹے میں گرفتار کرلیا۔
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 12:21pm نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکیوں سے جنسی زیادتی کروانے والا 3 رکنی گینگ گرفتار پولیس نے کارروائی کرکے خاتون کو بچی سمیت بحفاظت بازیاب کروا کروالیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 04:21pm طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کا قتل، گینگ وار کا ’اہم کردار‘ آرگنائزڈ یونٹ کا سب انسپکٹر معطل لاہور میں جاری گینگ وار میں شکیل بٹ کو ٹرکاں والا گروپ کا اہم کارندہ سمجھا جاتا ہے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 11:08am ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار ملزمان برآمد ہونے والے پاسپورٹس پر حکام کو مطمئن نہ کر سکے جبکہ دیگر گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 07:36pm پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کے لفٹ لینے پر پابندی عائد لفٹ لینے والے اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 04:40pm لاہور میں سرعام گن پوائنٹ پر دو نوجوان اغوا دو دن گزرنے کے باوجود پولیس نوجوانوں کو بازیاب نہیں کروا سکی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 02:20pm جاوید بٹ قتل کیس: نامزد ملزمان کے نام پی این آئی ایل لسٹ میں شامل پولیس نے ریکی کرنے والی ایک گاڑی کو کیمروں کے ذریعے ٹریس کر لیا
’عید کا دن ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے‘، صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد