پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 10:55pm نواز شریف کی پارٹی قیادت کو سیاسی استحکام کیلئے کلیدی کردار ادا کرنے کی ہدایت سابق وزیر اعظم نے پارٹی رہنماؤں کو قومی ترقی یقینی بنانے کے لیے مل جل کر کام کرنے کی ہدایت کی۔
پاکستان شائع 20 جون 2024 04:17pm 13 سالہ بچے کو قتل کرکے لاش ڈرم میں چھپانے والا سوتیلا بھائی گرفتار اہلخانہ نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ اس کے سوتیلے بھائی نے حسیب کو قتل کرکے لاش چھپائی اور پھر وہ فرار ہوگیا
پاکستان شائع 20 جون 2024 02:49pm لاہور میں سوتیلے بھائی کو قتل کرنے والا خوشاب سے گرفتار علی اصغر نے حسین کو مکان کے لالچ میں قتل کیا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:26pm لاہور کے بھائی بہن کا پوسٹ مارٹم، موت فوڈ پوئزننگ سے ہوئی صائمہ اور حامد جمعرات کی شب گھر میں پراسرار طور پر انتقال کرگئ تھے، فرانزک رپورٹ کا انتظار
پاکستان شائع 16 جون 2024 05:38pm قربانی کے بیل نے مالک اور شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں مالک نے بڑی مشکل سے بیل کو قابو کیا
پاکستان شائع 12 جون 2024 05:32pm لاہور : پولیس نے قربانی کا جانور لے جانے والے خواجہ سرا کو لوٹ لیا، 80 ہزار چھیننے کے بعد فائرنگ کردی فائرنگ سے ایک خواجہ سرا زخمی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2024 10:58pm گارڈ کے ہاتھوں سپروائزر کا قتل: ’مالک نے مجھ پر جادو کروارکھا تھا، صبح اٹھتا تو منہ سے خون آتا تھا‘ پولیس نے ملزم کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردی
پاکستان شائع 10 جون 2024 02:37pm میاں بیوی پر زنا کاری کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے والے انسپکٹر سمیت 5 اہلکار معطل اہلکاروں کے خلاف محکمانہ انکوائری کا آغاز بھی کر دیا گیا
پاکستان شائع 09 جون 2024 01:26pm ایف آئی کارپوریٹ کرائم ای سرکل کی لاہور میں کاروائی، ملزم گرفتار کاروائی کے دوران جعلی انجن میں برآمد کر لیا گیا
پاکستان شائع 08 جون 2024 07:26pm لاہور : بجلی کے ٹرانسفارمرز پرائیویٹ ورکشاپ میں رکھے جانے کا انکشاف ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے لیسکو کے 3 لائن سپرنٹینڈنٹ گرفتار کرلیے
پاکستان شائع 07 جون 2024 05:20pm لاہور : یکم جون کو چائے کے ہوٹل پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی، ملزم گرفتار واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے تھے
پاکستان شائع 06 جون 2024 03:06pm آئی جی پنجاب کے نہ ملنے پر سائل نے آفس کے باہر خود کو آگ لگالی سائل اصغر سہیل کو میو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 04 جون 2024 09:22pm ’جنات کا سایہ ہے‘، ماں سڑک پر چار بچے چھوڑ کر غائب ہوگئی سیف سٹی لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر نے ملنے والے بچوں کو باپ سے ملوادیا
پاکستان شائع 04 جون 2024 05:29pm لاہور : خاتون سیاح کو ہراساں کرنے والا نوجوان گرفتار نوجوان نے سیر و تفریح کیلئے آئی خاتون کو تنگ کیا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 04:29pm پنجاب میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 44 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد
پاکستان شائع 02 جون 2024 08:10pm رائیونڈ سٹی : پولیس کو اشتہاری مجرم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مہنگا پڑ گیا اشتہاری کو پناہ دینے والے افراد نے پولیس ٹیم پر حملہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 04:26pm لاہور میں خواتین ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگنے کا انکشاف، 4 ملزمان گرفتار لاہور شہر میں نجی ہاسٹلز بھی خواتین کے لیے غیر محفوظ ہونے لگے
پاکستان شائع 01 جون 2024 10:59pm حج پر جانے والے شہری کو قتل کرنے والے ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں نے شہری کو گھر کی دہلیز پر 18 مئی کو گولی ماری تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 09:49pm پولیس اہلکاروں اور ریلوے ملازم کا گٹھ جوڑ، ایک کروڑ تاوان کیلئے تاجر اغوا تین سرکاری ملازمین سمیت 5 افراد گرفتار، ایک کروڑ روپے برآمد
پاکستان شائع 30 مئ 2024 06:26pm گجرات میں گھر میں خوفناک آتشزدگی، دو بچے جاں بحق پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر