پاکستان شائع 11 اپريل 2023 04:40pm الیکشن کمیشن نے پنجاب انتخابات فنڈز سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی الیکشن کمیشن نےسربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2023 03:43pm چیف جسٹس اختیارات بل لاہور کے بعد سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی چیلنج اپیل کا حق چیف جسٹس کے اختیارات میں کمی لائے بغیر دیا جا سکتا تھا، درخواست
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 11:47am چیف جسٹس سمیت 4 ججر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت چاروں ججز کوعہدے سے ہٹانے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 11:11pm چیف جسٹس سپریم کورٹ میں ججز کی تقسیم کےخاتمے کیلئے خود متحرک ہوگئے اعلی عدلیہ کے ججز سے الگ الگ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 12:38pm علی امین گنڈا پورایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے عدالت کا علی امین گنڈا پورکو کل انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کرنے کا حکم
کھیل شائع 09 اپريل 2023 10:28am حکومت کا پاک اولمپک ایسوسی ایشن و پی ایس بی کے درمیان تنازع حل کرانے کا فیصلہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کیساتھ معاملات کے حل کیلئے 4 رکنی کمیٹی قاٸم
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 09:34pm سپریم کورٹ ججز کے نئے فیصلوں سے عدالتی بحران شدید ہونے کا خدشہ وکلاء تنظیموں کے بیانات دراڑیں واضح ہورہی ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 08:08pm جسٹس فائز عیسیٰ کا لارجر بینچ کی کارروائی پر اعتراض، نوٹ سپریم کورٹ ویب سائٹ سے غائب لارجربینچ کے حکم سے آمرانہ جھلک آتی ہے، حافظ قرآن اضافی نمبر کیس میں تفصیلی نوٹ جاری
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 05:09pm جسٹس قاضی فائز کیخلاف ریفرنس پر اعتراضات، اپیل سماعت کیلئےمقرر چیف جسٹس پاکستان 10 اپریل کو ان چیمبر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 07:40pm وراثت کا جھگڑا، بہن کو حصہ نہ دینے پر بھائی کو 5 لاکھ کا جرمانہ ایسی جھوٹی اپیل سپریم کورٹ میں آنی ہی نہیں چا ہیئے تھی، جسٹس فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 05:23pm چیف جسٹس پاکستان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت مقامی وکیل کی جانب سے دائر کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 08:47pm پنجاب اور کے پی الیکشن کا ازخود نوٹس چار تین سے مسترد ہوا، جسٹس اطہر پنجاب، کے پی الیکشن ازخود نوٹس کیس،جسٹس اطہرمن اللہ کا تفصیلی اختلافی نوٹ جاری
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 02:34pm ارشد شریف قتل ازخود نوٹس میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ ازخود نوٹس کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 09:58pm ہٹائے جانے کے باوجود چیف جسٹس کی رجسٹرار سپریم کورٹ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت چیف جسٹس پاکستان نے رجسٹرار کو فوری ریلیزکرنے سے روک دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 05:02pm حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے پر ازخود نوٹس بند کردیاگیا کیس کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی فیصلہ جاری کریں گے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 03:34pm الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم آئین و قانون الیکشن کمیشن کو تاریخ میں توسیع کی اجازت نہیں دیتا، فیصلہ
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 11:17am چیف جسٹس نے فواد چوہدری کی ریڈ زون کے داخلی راستے کھلوانے کی استدعا مسترد کردی وکلاء کو آپ نے کال دی ہے تو ان سے بات کریں، جسٹس عمر عطا بندیال
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 04:16pm سپریم کورٹ نے الیکشن تاخیر کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا، کل سنایا جائے گا بری فوج مصروف ہے تو نیوی، ائیرفورس سے مدد لی جا سکتی ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 10:00am الیکشن التوا سے متعلق کیس کی 31 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری عدالت نے سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری دفاع کو بھی تین اپریل کو طلب کرلیا۔
کھیل شائع 02 اپريل 2023 11:53am ایتھلیٹکس فیڈریشن کو پاکستان اسپورٹس گورننگ بورڈ سے نکال دیا ایتھلیٹکس فیڈریشن کو بورڈ سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا