پاکستان شائع 11 مئ 2023 12:04pm نیب نے عمران خان کو باضابطہ شامل تفتیش کرلیا عمران خان سے تفتیش کیلئے تحریری سوال نامہ تیار
پاکستان شائع 11 مئ 2023 11:22am عمران خان کی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت دفاع اور نیب فریق
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 08:58pm عمران کی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض کردیا رجسٹرار آفس نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا مشورہ دے دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 11:09pm تحریک انصاف کی سینئر قیادت گرفتار، اب تک محفوظ رہنما کون؟ شاہ محمود، اسد عمر، فواد چوہدری تھری ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 06:02pm عمران خان کی گرفتاری سے متعلق نیب کا بیان آگیا عمران خان اور ان کی اہلیہ کو متعدد کال اپ نوٹس جاری کیے گئے، نیب
پاکستان شائع 09 مئ 2023 04:59pm عمران خان کا طبی معائنہ مکمل، کل عدالت میں پیش کیا جائے گا ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر بھی جوڈیشل کمپلیکس سے روانہ۔
پاکستان شائع 09 مئ 2023 02:28pm ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ نے اسپیشل جےآئی ٹی رپورٹ مسترد کردی ہمیں ایسی رپورٹس نہیں چاہیےجن میں کچھ پیشرفت ہےہی نہیں، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 01:57pm انٹیلی جنس ایجنسیاں ججز کی تعیناتی کیسے کنٹرول کرسکتی ہیں، سپریم کورٹ ایڈیشنل جج تعیناتی کیس میں اٹارنی جنرل عدالتی معاونت کیلئے طلب
پاکستان شائع 06 مئ 2023 04:05pm حکومت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کردی ماسٹر آف روسٹر کے تصور کو قانونی تحفظ حاصل نہیں، وفاقی حکومت کا جواب
پاکستان شائع 05 مئ 2023 09:59am حکومتی اتحاد نے پی ٹی آئی سے مذاکرات پر سُپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا حکومت اور اپوزیشن ایک ہی تاریخ کوالیکشن کرانے پرمتفق ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2023 03:37pm ملک میں ایک ہی دن الیکشن کا کیس: سیاسی مسائل کو سیاسی قیادت حل کرے حکومتی اتحاد نے پی ٹی آئی سے مذاکرات پرجواب جمع کروادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 11:21pm پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کے اختلافات شدت اختیار کرگئے پاکستان بار کونسل کی جانب سے سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری سپریم کورٹ بار کو عہدے سے ہٹانے پر سپریم کورٹ بار کی جوابی کارروائی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2023 12:02am ملک میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کا کیس سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ آج سماعت کرے گا
پاکستان شائع 04 مئ 2023 01:39pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل پر عملدرآمد روکنے کا فیصلہ تاحکم ثانی برقرار سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 06:57pm پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کو حکومت سے مذاکرات میں ناکامی سے آگاہ کردیا مذاکرات کے تین ادوار ہوئے جن میں پارٹی نے لچک دکھائی، پی ٹی آئی کا مؤقف
پاکستان شائع 03 مئ 2023 03:31pm الیکشن کمیشن نے رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کا اعتراض دور کردیا نظرثانی درخواست میں محمود الرشید کا نام بطور فریق شامل
پاکستان شائع 03 مئ 2023 02:19pm الیکشن کی تاریخ کا صدارتی اختیار ختم کرنے کیلئے اہم ترمیم منظور کمیٹی نے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 اور 58 میں ترمیم کی منظوری دی
پاکستان شائع 03 مئ 2023 12:49pm ہزارہ برادری کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بنوانے کیلئے تصدیق کی شرط ختم سپریم کورٹ نے وفاق کی یقینی دہانی پر کیس نمٹا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 03:32pm سپریم کورٹ نے الیکشن کی تاریخ دے کر اختیارات سے تجاوز کیا، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن حکام کی رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات
پاکستان شائع 02 مئ 2023 12:43pm چیف جسٹس کا ججز میں اختلافات ختم کرنے کیلئے عشائیہ، جسٹس فائز شریک نہیں ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عشائیے میں عدم شرکت کی وجہ سے بھی آگاہ نہیں کیا