پاکستان شائع 08 اپريل 2023 05:09pm جسٹس قاضی فائز کیخلاف ریفرنس پر اعتراضات، اپیل سماعت کیلئےمقرر چیف جسٹس پاکستان 10 اپریل کو ان چیمبر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 07:40pm وراثت کا جھگڑا، بہن کو حصہ نہ دینے پر بھائی کو 5 لاکھ کا جرمانہ ایسی جھوٹی اپیل سپریم کورٹ میں آنی ہی نہیں چا ہیئے تھی، جسٹس فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 05:23pm چیف جسٹس پاکستان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت مقامی وکیل کی جانب سے دائر کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 08:47pm پنجاب اور کے پی الیکشن کا ازخود نوٹس چار تین سے مسترد ہوا، جسٹس اطہر پنجاب، کے پی الیکشن ازخود نوٹس کیس،جسٹس اطہرمن اللہ کا تفصیلی اختلافی نوٹ جاری
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 02:34pm ارشد شریف قتل ازخود نوٹس میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ ازخود نوٹس کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 09:58pm ہٹائے جانے کے باوجود چیف جسٹس کی رجسٹرار سپریم کورٹ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت چیف جسٹس پاکستان نے رجسٹرار کو فوری ریلیزکرنے سے روک دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 05:02pm حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے پر ازخود نوٹس بند کردیاگیا کیس کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی فیصلہ جاری کریں گے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 03:34pm الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم آئین و قانون الیکشن کمیشن کو تاریخ میں توسیع کی اجازت نہیں دیتا، فیصلہ
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 11:17am چیف جسٹس نے فواد چوہدری کی ریڈ زون کے داخلی راستے کھلوانے کی استدعا مسترد کردی وکلاء کو آپ نے کال دی ہے تو ان سے بات کریں، جسٹس عمر عطا بندیال
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 04:16pm سپریم کورٹ نے الیکشن تاخیر کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا، کل سنایا جائے گا بری فوج مصروف ہے تو نیوی، ائیرفورس سے مدد لی جا سکتی ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 10:00am الیکشن التوا سے متعلق کیس کی 31 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری عدالت نے سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری دفاع کو بھی تین اپریل کو طلب کرلیا۔
کھیل شائع 02 اپريل 2023 11:53am ایتھلیٹکس فیڈریشن کو پاکستان اسپورٹس گورننگ بورڈ سے نکال دیا ایتھلیٹکس فیڈریشن کو بورڈ سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری
کھیل شائع 01 اپريل 2023 11:22am وزیراعظم نے نئی اسپورٹس پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی آج نیوز نے منظور شدہ نیشنل اسپورٹس پالیسی کی کاپی حاصل کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 04:54pm الیکشن تاخیر کیس پر فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد، سماعت پیر تک ملتوی حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کریں تو کچھ دن وقفہ لے لیں گے، چیف جسٹس عمر بندیال
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 11:28am سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے پر سرکلر جاری کردیا سوموٹو صرف چیف جسٹس آف پاکستان ہی لے سکتے ہیں، سرکلر
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 11:16am وزیراعظم سے اٹارنی جنرل منصور عثمان کی مسلسل تیسرے روز ملاقات ملاقات میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس، آٸینی و قانونی معامات پر مشاورت
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 11:14am وزیراعظم سے اٹارنی جنرل منصور عثمان کی مسلسل دوسرے روز ملاقات پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے التوا سے متعلق کیس میں ہدایات لیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 09:07pm سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس اور آئینی اہمیت کے حامل مقدمات پر سماعت مؤخر کرنے کا حکم دے دیا سوموٹو مقدمات مقرر کرنے اور بنچز کی تشکیل کیلئے رولز کی تشکیل تک اہم آئینی اور ازخود مقدمات پر سماعت مؤخر کی جائے، فیصلہ
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 11:08am سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کا ن لیگ، پی پی پی، جے یو آئی کی فریق بننے کی درخواست لینے سے انکار انتخابات ملتوی کیس میں فریق بننے کی متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 10:40am وزیراعظم سے وفاقی وزیر قانون کی ملاقات، الیکشن سے متعلق کیس کا جائزہ ملاقات میں اٹارنی جنرل سمیت قانونی ماہرین بھی موجود تھے