پاکستان شائع 09 جون 2023 11:51am پانامہ پیپرز میں نامزد 436 افراد کیخلاف جےآئی ٹی بنانے پر جواب طلب آف شور کمپنی بنانا کوئی جرم نہیں، سپریم کورٹ کے ریمارکس
کاروبار شائع 08 جون 2023 08:33pm ملک کا مجموعی قومی قرضہ 54 ہزار ارب تک پہنچ گیا نئے بجٹ میں قرضوں کی واپسی کا ٹارگٹ پورا کرنا مشکل ہوگیا
پاکستان شائع 08 جون 2023 05:26pm ارشد شریف کی والدہ کی عمران خان سمیت 5 افراد کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست 5 افراد کو تحقیقات میں شامل کرنے کیلئے جے آئی ٹی کو حکم دیا جائے، والدہ ارشد شریف
پاکستان شائع 08 جون 2023 11:56am صدر مملکت کیخلاف نااہلی کی درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض اٹھا دیا امتیاز نامی شہری نے صدر مملکت کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر کی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 01:34pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیسجر ایکٹ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی جسٹس شاہد وحید کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 06:18pm سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 13 جون کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 07 جون 2023 05:11pm کیا حکومت اربوں روپے الاٹیز کو لوٹائے گی؟ جسٹس منیب اختر کا استفسار سپریم کورٹ میں ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کیخلاف کیس کی سماعت
کھیل اپ ڈیٹ 07 جون 2023 04:26pm نجم سیٹھی کے علاوہ ذکا اشرف بھی پی سی بی چیئرمین شپ کی دوڑ میں شامل وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی سی کیلئے امیدوار نامزد کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 08:51pm آرٹیکل 245 کے نفاذ اور فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواست پر اعتراضات عائد سپریم کورٹ نے اعتراضات لگانے کے بعد درخواست واپس کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 12:49pm 14 مئی کے فیصلے پر عملدرآمد ممکن نہیں مگر فیصلہ تاریخ بن چکا، چیف جسٹس سپریم کورٹ نظرثانی ایکٹ اور پنجاب الیکشن کیس کی سماعت ایک ساتھ ہوئی۔
پاکستان شائع 06 جون 2023 01:29pm دس ارب ہرجانہ کیس، خواجہ آصف کی درخواست کے خلاف فیصلہ محفوظ ٹرائل کورٹ نے خواجہ آصف کی اضافی دستاویزات جمع کرانے کی درخواست منظور کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 03:49pm آڈیو لیکس کمیشن : ’پہلے آڈیوز پرججز کی تضحیک کی، پھرسچے ہونے کی تحقیق کروالی‘ ججز پر اعتراض والی حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 11:37am عدالت کیلئے کے الیکٹرک نجکاری کی گہرائی میں جانا ممکن نہیں، چیف جسٹس جماعت اسلامی نجکاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 06:37pm توقع ہے سیاسی جماعتیں ایک تاریخ پر ملک میں انتخابات پر متفق ہوجائیں گی، سپریم کورٹ کا حکم نامہ سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 05 جون 2023 02:08pm سپریم کورٹ میں دو ججز کی خالی نشستوں پر تاحال تقرریاں نہیں ہوسکیں عدالت عالیہ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 52 ہزار سے زائد ہوچکی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 03:20pm سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، چیف جسٹس کےالیکٹرک نجکاری کیس کے دوران چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس
پاکستان شائع 03 جون 2023 07:20pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ 8 جون کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 02 جون 2023 07:48pm چیف جسٹس سے ملاقات نہ کرنے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وضاحت ویڈیو کے ذریعے تاثر دیا گیا کہ میں چیف جسٹس سے نہیں، جسٹس فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 02 جون 2023 04:56pm 16 سال بعد 54 ارب روپے قرض معافی پر ازخودنوٹس سماعت کیلئے مقرر جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 7 جون کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 02 جون 2023 04:49pm پانامہ پیپرز میں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ 9 جون کی سراج الحق کی درخواست پر سماعت کرے گا