پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 03:30pm پی ٹی آئی نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کا نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا عدالت آرٹیکل 245 کا نفاذ اور کریک ڈاؤن کالعدم قرار دے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 03:32pm الیکشن کی تاریخ دینا آپ کا اختیار نہیں، نگراں پنجاب حکومت کا سپریم کورٹ کو جواب تاریخ دے کر اختیارات کی آئینی تقسیم کی خلاف ورزی ہوئی، نگران حکومت
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 02:24pm عمران خان نے آڈیو لیکس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا چیف جسٹس کی اجازت کے بغیر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نہیں ہوسکتی، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 08:26pm آڈیولیکس: کسی جج کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی، جسٹس فائز عیسیٰ شفافیت کے پیش نظر انکوائری کمیشن کی کارروائی پبلک ہوگی، تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 21 مئ 2023 03:53pm جسٹس فائزعیسیٰ سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی ملاقات ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 03:44pm چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی ملاقات چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ ملاقات میں موجود نہیں تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 06:00pm ججز کی مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: حکومت نے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا جوڈیشل کمیشن کی سربراہی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 07:34pm احساسات کی بنا پر تبدیلی جنس کی اجازت نہیں دی جاسکتی، شرعی عدالت ٹرانس جینڈر کمیونٹی کا وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
کھیل شائع 17 مئ 2023 10:49pm ’فیفا کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تمام حقائق سے آگاہ کیا جائے‘ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا پاکستان فٹبال فیڈریشن کے الیکشن نہ کروانے پر سربراہ پر برہمی کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 01:17pm عمران خان کو ”گڈ ٹو سی یو“ کہنے پر چیف جسٹس کی وضاحت آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، چیف جسٹس کا اصغر سبزواری سے مکالمہ
پاکستان شائع 15 مئ 2023 04:55pm جوڈیشل کمیشن نے اقبال حمید کو چیف جسٹس وفاقی شریعت کورٹ بنانے کی منظوری دیدی جوڈیشل کمیشن نے اقبال حمید کی متفقہ طور پر تقرری کی منظوری دی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 01:57pm سپریم کورٹ کی دوبارہ مذاکرات کی تجویز، سماعت 23 مئی تک ملتوی باہر کے حالات دیکھ رہے ہیں، سماعت جلدی نہیں رکھنا چاہتے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 09:36pm پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان ضرورت پڑی تو دوبارہ احتجاج کریں گے خواجہ آصف
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:45pm پنجاب الیکشن کی سماعت کے دوران ممکنہ دھرنے پر سپریم کورٹ میں تشویش، پولیس افسر نہ آئے رجسٹرار نے ضلعی اور پولیس افسران کو طلب کیا، صرف ڈپٹی کمشنر حاضر ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 03:01pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی کارروائی روکنے کا حکم عمران خان کی ٹرائل روکنے کی متفرق درخواست منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 10:38pm عدالتی فیصلے سے گرفتاری کے تمام امکانات ختم، عمران خان لاہور روانہ پی ٹی آئی چیف کا روانگی سے قبل ویڈیو بیان
پاکستان شائع 12 مئ 2023 12:21am یہاں سے وہاں اِدھر سے اُدھر، عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کی انوکھی کہانی عمران کو عدالت پہنچنے میں غیرمعمولی طور پر کافی وقت لگا، اور انہیں ججز گیٹ سے اندر لے جایا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 08:34pm عمران کی مظاہرین کو پرامن رہنے کی ہدایت، ملکی حالات پر لاعلمی کا اظہار کارکنان پُرامن ہو جائیں ملک میں انتشار نہیں چاہتے، عمران خان
پاکستان شائع 11 مئ 2023 01:16pm عمران خان کو اہلیہ سے بات کرنے اور ذاتی معالج سے ملاقات کی اجازت مل گئی پی ٹی آئی چیئرمین کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق تحریری فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 10:01am گرفتاری غیر قانونی قرار، عمران خان کو سپریم کورٹ کی نگرانی میں رکھنے کا حکم جمعہ کو لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت