پاکستان شائع 02 جون 2023 02:58pm نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری سپریم کورٹ نے سراج الحق کی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی
پاکستان شائع 02 جون 2023 12:59pm سپریم کورٹ میں شجرکاری مہم: چیف جسٹس اور جسٹس فائزعیسیٰ ساتھ ساتھ گزشتہ روز وائرل ویڈیو میں دونوں نے ایک دوسرے سے منہ موڑ لیے تھے
پاکستان شائع 01 جون 2023 02:13pm چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ اقبال حمید الرحمان نے حلف اٹھا لیا چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے اقبال حمید الرحمان سے حلف لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 01:37pm حکومت کو قانون سازی پر سپریم کورٹ سے مشاورت کرنی چاہیے، چیف جسٹس سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کے خلاف درخواستوں کی سماعت
پاکستان شائع 31 مئ 2023 02:35pm پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل کالعدم قرار دینے کی استدعا تحریک انصاف نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروادیا
پاکستان شائع 31 مئ 2023 10:42am سپریم جوڈیشنل کونسل کا جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کا آغاز چیف جسٹس نے مظاہر نقوی کے خلاف شکایات کونسل ممبرز کو بھجوا دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 11:31am مبینہ آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت شروع ہوتے ہی ملتوی انکوائری کمیشن نے لارجر بینچ پر اعتراض اٹھادیا
پاکستان شائع 30 مئ 2023 03:55pm سپریم کورٹ: ایڈیشنل ججز کی تقرری کے خلاف وفاقی حکومت کی درخواست خارج جسٹس اطہر من اللہ نے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 03:19pm آڈیو لیکس کمیشن پر حکومتی اعتراض، تینوں ججز سے علیحدہ ہونے کی درخواست جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر کیخلاف درخواست دائر
پاکستان شائع 30 مئ 2023 01:44pm صدر کی منظوری کے بعد اقبال حمید الرحمان چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات جسٹس اقبال حمید الرحمان کو 3 سال کیلئے چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات کیا گیا ہے
پاکستان شائع 29 مئ 2023 10:14pm اٹارنی جنرل کی چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز سے ملاقاتیں منصورعثمان نے دونوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی، اہم مقدمات اور دیگر امور پر مشاورت کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 06:22pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف سماعت مقرر تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں۔
کھیل شائع 28 مئ 2023 06:33pm 34ویں نیشنل گیمز، ایتھلیٹ، جوڈو اور ٹیبل ٹینس کے فائنل مقابلے بھی آرمی کے نام پاکستان آرمی نے مجموعی طور پر 151 گولڈ، 103 سلور اور 46 برونز میڈلز جیت لیے
پاکستان شائع 25 مئ 2023 05:50pm چیف جسٹس نے آڈیو لیک کمیشن کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا پانچ رکنی لارجر بینچ کل آڈیو لیک کمیشن کے خلاف درخواست پر سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 02:43pm پنجاب انتخابات کیس : الیکشن کمیشن فنڈز اور سیکیورٹی کی عدم فراہمی کا بہانہ نہیں کرسکتا، سپریم کورٹ نگراں حکومت کی مدت میں توسیع آئین کی روح کے منافی ہے، سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 05:17pm آڈیو لیکس میں شامل افراد کے ناموں کی فہرست تیار وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کومبینہ آڈیوز فراہم کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 01:53pm الیکشن کمیشن نے صدر کو ایک دن انتخابات کی ایڈوائس کیوں نہیں دی، چیف جسٹس جس نے آپ کو وضاحت کرنے کا کہا اسے ہمارا بتا دیں ہمارا دل صاف ہے، چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ
پاکستان شائع 23 مئ 2023 07:30pm آڈیو لیکس انکوائری کمیشن، معلومات کی فراہمی کیلئے پبلک نوٹس جاری معلومات فراہم کرنے والے کیلئے شناخت ظاہر کرنا لازمی ہوگا، نوٹس
پاکستان شائع 23 مئ 2023 01:21pm صوبوں کو جیلوں کی حالت زار بہتر بنانے کیلئے رپورٹس ہائیکورٹس بھجوانے کا حکم اسلام آباد میں جیل بننے کا کئی سالوں سے سن رہے ہیں، چیف جسٹس
پاکستان شائع 23 مئ 2023 11:55am نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کر رہا ہے، چیف جسٹس پاکستان نیب کو ایک اختیار مل گیا جسے ہر جگہ استعمال کررہا ہے، سپریم کورٹ