پاکستان شائع 14 جولائ 2023 03:24pm پاکستانی خاتون کا دوران پرواز غلطی سے بدل جانیوالا ہینڈ بیگ دوحہ سے واپس آگیا بیگ ساتھی مسافر خاتون غلطی سے اپنے ساتھ لے گئی تھیں
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 10:57pm سندھ تا ایران زائرین کو بسوں اور اپنی گاڑیوں میں جانے کی اجازت دینے پر اتفاق ہوگیا سندھ تا ایران براستہ سفر کرنے سے دوطرفہ سیاحت میں اضافہ ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 06:25pm ایم کیو ایم نے رعنا انصار کو اپوزیشن لیڈر سندھ نامزد کردیا وزیراعلیٰ سندھ جب خط لکھیں گے تو جواب دوں گا، اپوزیشن لیڈر سندھ
شائع 13 جولائ 2023 04:16pm گٹکا اور مین پوری کی خرید و فروخت پر پابندی کا ترمیمی بل سندھ اسمبلی سے منظور سردار منظور خان پنہور کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 02:39pm بارش کے باعث کراچی ائرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر متعدد ملکی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 09:41pm پانی، بجلی اور گیس کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس لاٹھی چارج مظاہرین نے ماڑی پوڑ روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 04:26pm اسرائیل میں برسوں ملازمت کرنے والے میاں بیوی سمیت 8 پاکستانی کون ہیں ایف آئی اے نے پانچ کو گرفتار کرلیا، میاں بیوی اور دو بچے اور دو سگے بھی ملزمان میں شامل
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 02:26pm حافظ نعیم کو ہتک عزت پر ایک ارب ہرجانے کا نوٹس معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی کیلئے تیار ہوجائیں، نوٹس
کاروبار شائع 04 جولائ 2023 07:47pm کنزیومرایسوسی ایشن کا کل سے دودھ بائیکاٹ مہم کا اعلان ڈیری فارمرز نے من مانا اضافہ کرکے حکومتی رٹ کو چیلنج کیا، کنزیومرایسوسی ایشن
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 01:06pm کراچی: شیدی گوٹھ ملیر میں ہیضہ وبائی شکل اختیار کرگیا، محکمہ صحت سندھ شیدی گوٹھ میں خاتون ہیضہ سے جاں بحق ہوئی، 28 جون سے 4 جولائی تک ہیضے کے 259 کیسز رپورٹ ہوئے
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 01:02pm سندھ کے 507 گھوسٹ ڈاکٹرز کو شوکاز نوٹسز جاری، 39 ملازمت سے برطرف کارروائی کے خوف سے 54 غیر حاضر ڈاکٹرز مستعفی
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 02:25pm پی ٹی آئی نے 17 رکنی کراچی نگراں کمیٹی کا اعلان کر دیا نگراں کمیٹی ایک ہفتے میں 7 اضلاع کے عہدیداروں کے نام فائنل کرے گی۔
پاکستان شائع 30 جون 2023 09:28pm ہمارا ٹارگٹ پنجاب ہے، الیکشن میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا مقابلہ ہوگا، منظور وسان رہنما پیپلز پارٹی کی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلق بڑی پیشگوئی
پاکستان شائع 30 جون 2023 08:25pm ”حافظ نعیم الرحمان کی مثال ’کھسیانی بلی کھمبا نوچے‘ کے مترادف ہے“ ڈپٹی میئر کراچی کا امیر جماعت اسلامی کراچی کی پریس کانفرنس پر رد عمل
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2023 08:50pm ایشیا کی سب بڑی مویشی منڈی میں کتنے ارب روپے کے جانور فروخت ہوئے مویشی منڈی جانوروں سے خالی ہوگئی، ترجمان منڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 08:17pm عید الاضحیٰ پر سندھ میں دفعہ 144 نافذ، تمام اسلحہ لائسنس معطل کمشنراور ڈپٹی کمشنر کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع نہیں کی جاسکتی، حکم نامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 07:51am کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز دوسرے دن اسلام آباد پہنچ گئی پرواز کے مسافر ملتان ایئرپورٹ پر دن بھر خوار ہوتے رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 04:29pm پی آئی اے نے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں بڑا اضافہ کردیا فلائنگ الاؤنس کے لئے 50 گھنٹے طیارہ اڑانا لازمی قرار
پاکستان شائع 26 جون 2023 01:15pm میئر کراچی انتخاب میں عدم شرکت پر پی ٹی آئی نے مزید7 بلدیاتی نمائندوں کی رکنیت ختم اب تک پی ٹی آئی کے 24 بلدیاتی نمائندوں کی رکنیت منسوخ کرچکی ہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 02:10pm بی آئی ایس پی کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، متعدد خواتین زخمی واقعہ کیماڑی کے پی ٹی گراؤنڈ کے قریب پیش آیا