پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 09:00pm کراچی میں ڈی ایم سیز ختم، ٹاؤنز بااختیار بنا کر بحال کردیے گئے ختم کئے گئے اداروں کے 3 ہزار ملازمین 25 ٹاؤنز کے حوالے
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 01:58pm سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کے سامنے شرط رکھ دی الیکشن کمیشن کی سندھ حکومت کو سینئر انتظامی افسران کی تقرریاں اور تبادلوں کی ہدایت
کاروبار شائع 03 ستمبر 2023 11:34am سندھ کے سرکاری گوداموں سے 2 لاکھ 66 ہزار،453 گندم کی بوریاں غائب ہونے کا انکشاف گذشتہ سال بھی 2 ارب 80 کروڑ روپےکی گندم چوری ہوئی تھی
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 06:21pm گورنر سندھ کی لندن میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 11:03am گورنر سندھ نے سندھ لینڈ ریونیو ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا سیکشن اے 23 میں الفاظ 'سروس سینٹر' کو 'پیپلزسروس سینٹر' سے تبدیل کردیا گیا
پاکستان شائع 31 اگست 2023 05:20pm سندھ حکومت کا تمام عدالتوں کی کارروائی لائیو اسٹریم کرنے کا اعلان سمری وزیرِ اعلیٰ سندھ کو بھیجوں گا، نگراں وزیر قانون
پاکستان شائع 31 اگست 2023 03:08pm ایف بی آر نے قومی ائرلائن کے اکائونٹس منجمد کر دیئے ایف بی آر نے کہا کہ پی آئی اے کے 26 اکاؤنٹ منجمد کیے ہیں
پاکستان شائع 31 اگست 2023 02:54pm ملکی صورتحال پر اہم مشاورت کیلئے پیپلز پارٹی کے سابق وزراء دبئی پہنچ گئے بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری بھی دبئی میں موجود
پاکستان شائع 31 اگست 2023 12:34pm غیر قانونی تعمیرات میں ملوث ایس بی سی اے کے 7 افسران معطل ملازمین کو غفلت برتنے پر نوکریوں سے برطرف کیا، ڈی جی اتھارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 03:07pm ’عبوری حکومت جانبداری برت رہی ہے‘ ، جی ڈی اے کا نگراں وزیراعظم کو خط جی ڈی اے نے وزیراعظم سے ملاقات کے لئے وقت بھی مانگ لیا
پاکستان شائع 30 اگست 2023 12:41pm سندھ میں انسپکٹرز 50 ہزار تک جرمانے عائد کرسکیں گے، قانون منظور انسپکٹرز کو متعلقہ عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کا مجاز بھی ہوگا
پاکستان شائع 29 اگست 2023 12:40pm گورنر کا سندھ گوٹھ آباد ہاؤسنگ اسکیم ترمیمی بل 2023 پر دستخط سے انکار بل میں ایکٹ 1987 کے سیکشن 3 میں ترمیم کی گئی، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 29 اگست 2023 11:36am نگراں سندھ حکومت نےاعلیٰ افسران کےتبادلوں کی تیاری شروع کردی سندھ میں 200 افسران کے تبادلوں کا امکان، ذرائع
پاکستان شائع 26 اگست 2023 12:55pm گورنر سندھ کا میٹروپولیٹن یونیورسٹی کراچی بل پر دستخط سے انکار اب نئی حکومت تک نئی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کا قیام عمل میں نہیں آ سکے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 08:20pm پیپلزپارٹی نے نئی حلقہ بندیوں کی مخالفت کردی، 90 دن میں الیکشن کا مطالبہ 90دن میں الیکشن ہونےسےمتعلق آئین واضح ہے، پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 24 اگست 2023 07:32pm سندھ بھر میں تمام اقسام کی عمارتوں کے نقشوں کی منظوری پر پابندی عائد نگراں وزیر بلدیات سندھ کی ہدایت پر محکمہ بلدیات نے اہم حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 24 اگست 2023 11:36am وفاق نے مشورہ کیے بغیرآئی جی سندھ کو تبدیل کیا، پی پی کا نگراں وزیراعظم سے شکوہ انوارالحق کاکڑ سے پیپلزپارٹی کے وفد کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 10:54pm نظریہ پاکستان کو عام کرنا اولین ترجیح ہے، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی مزار قائد پر حاضری، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی
پاکستان شائع 22 اگست 2023 04:28pm نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر تقرر اور تبادلوں کے آرڈرز منسوخ محکمہ آپباشی کے 21 اگست کو جاری ہونے والے حکم نامے منسوخ کئے گئے ہیں، نگراں وزیراعلیٰ
پاکستان شائع 21 اگست 2023 09:32pm سندھ کے نگراں وزیر مبین جمانی کا تمام سرکاری مراعات واپس دینے کا اعلان صوبائی وزیر کا سرکاری گاڑی، پیٹرول، تنخواہ سمیت دیگر مراعات نہ لینے کا فیصلہ
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر