کاروبار اپ ڈیٹ 03 جون 2023 07:34pm سندھ حکومت نے الاؤنسز کی مد میں 23 کروڑ سے زائد روپےخرچ کر ڈالے آڈیٹرجنرل نے رقم کی غیرقانونی تقسیم پراعتراضات اٹھا دیا
کاروبار شائع 02 جون 2023 05:07pm پراپرٹی ٹیکس کے واجبات ادا نہ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ جائیداد کی ضبطگی اور نیلامی عمل میں لائی جائے گی
پاکستان شائع 01 جون 2023 08:31pm گٹکا، ماوا بیچنے والے ہوشیار ہوجائیں سندھ پولیس نے مزید گھیرا مزید تنگ کردیا
پاکستان شائع 01 جون 2023 01:06pm سندھ پبلک سروس کے امتحانات میں فراڈ کی رپورٹ منظر عام پر 2020 کے امتحانات میں فراڈ کرکے 400 پیپرز میں ٹیمپرنگ کی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 12:04pm وزیراعلیٰ سندھ کے فضائی اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں چیف پائلٹ سی ایم ہاؤس نے 3 کروڑ 85 لاکھ روپے مانگ لئے
پاکستان شائع 28 مئ 2023 03:58pm پی ٹی آئی کی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نشست خطرے میں پڑ گئی ایوان میں ایم کیوایم کے اپوزیشن لیڈر کے لیے راہیں ہموار ہو گئیں
پاکستان شائع 28 مئ 2023 01:28pm سندھ میں رواں مالی سال صرف 20 فیصد بجٹ استعمال ہو سکا، رپورٹ میں انکشاف نئےمنصوبوں پر ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہو پایا، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 07:25pm کراچی: جوہر چورنگی پر انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا پیپلز پارٹی نے اب تک میئر کیلئے حتمی امیدوار کا فیصلہ نہیں کیا، صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ
پاکستان شائع 22 مئ 2023 11:41am کون بنے گا میئر کراچی : پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کا باغی گروپ ایک ہوگیا پیپلزپارٹی بھی دو دھڑوں میں تقسیم ہے، ذرائع
پاکستان شائع 21 مئ 2023 10:24pm کراچی میں سپرہائی وے پر فائرنگ، تاجر رہنما زخمی فیصل حنیف کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، صدر کاٹی فراز الرحمان
پاکستان شائع 21 مئ 2023 05:28pm میئر کراچی کیلئے پیپلزپارٹی دو حصوں میں تقسیم ایک دھڑا مرتضیٰ وہاب اور دوسرا نجمی عالم یا مسرور احسن کو میئر کراچی بنانا چاہتا ہے
پاکستان شائع 21 مئ 2023 02:30pm پیپلزپارٹی کے مشاورتی اجلاس میں رہنماؤں کی آپس میں تلخ کلامی سسی پلیجو اور ایم پی اے جام اویس کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی
پاکستان شائع 21 مئ 2023 11:42am سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی خریداری میں اربوں روپے کی بےقاعدگیوں کا انکشاف ادویات کی خریداری من پسند کمپنیوں سے کی گئی، رپورٹ آڈیٹر جنرل
پاکستان شائع 18 مئ 2023 07:06pm سندھ حکومت نے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے دو ناموں پر غور شروع کردیا بجٹ پیش کرنے کے بعد نگراں حکومت کے لئےکام تیز کردیا جائے گا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 06:03pm مرتضی وہاب کو میئر کراچی بنانے کا فیصلہ، نثار کھوڑو کی تردید میڈیا میں چلنے والے ناموں میں کوئی صداقت نہیں، نثار کھوڑو
پاکستان شائع 17 مئ 2023 07:57pm محکمہ ٹرانسپورٹ کی بس مالکان کو کرایوں میں فوری کمی کی ہدایت کرایوں میں کمی نہ کی گئی تو سخت کارروائی کی جائے گی، محکمہ ٹرانسپورٹ
پاکستان شائع 17 مئ 2023 01:56pm پی آئی اے کے حج آپریشن کی تیاریاں مکمل خصوصی پروازوں سے65 ہزار عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا
پاکستان شائع 17 مئ 2023 12:45pm کراچی: لاپتہ ہندو خاتون نے 6 بچوں سمیت اسلام قبول کرلیا ''تبدیلی مذہب'' کا سرٹیفکیٹ جاری
پاکستان شائع 16 مئ 2023 05:16pm سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر ہٹانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع پی ٹی آئی کے چار ارکان منحرف، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے اپوزیشن لیڈر کی دوڑ میں آگے، ذرائع
پاکستان شائع 14 مئ 2023 11:28pm سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز سندھ عمران عطا سومرو انتقال کرگئے عمران عطا سومرو سندھ کی بیورو کریسی میں فرض شناس افسر کے طور پر جانے جاتے تھے۔