پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 08:35am میئر الیکشن میں ووٹ نہ دینے والے پی ٹی آئی کے مزید 6 چیئرمین برطرف اس سے قبل گیارہ چیئرمینوں کو پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 06:16pm میئر الیکشن میں غیر حاضر 11 پی ٹی آئی نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیا گیا جوابات اطمینان بخش نہیں، حلیم عادل شیخ
پاکستان شائع 23 جون 2023 11:30pm اس وقت کوئی چیئرمین پی ٹی آئی کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتا، وزیراعلیٰ سندھ سراج الحق میرے لیے بہت محترم ہیں، وہ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 22 جون 2023 05:50pm ملک میں پہلی ایئر ٹیکسی سروس متعارف کرانے والے عمران اسلم اغوا جناح ٹرمینل کے سگنل پرعمران اسلم کو نامعلوم افراد گاڑی سے اتارکرلے گئے، منیجر
پاکستان شائع 21 جون 2023 04:57pm سعودی ائر لائن کی ریاض سے کراچی کی پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار سعودی ائر کی پرواز ایس وی 708 تاحال اڑان نہ بھرسکی
شائع 21 جون 2023 04:26pm سعودی عرب سے کراچی کی پرواز کئی گھنٹے تاخیرکا شکار، متعدد پاکستانی ریاض ائرپورٹ پرخوار پرواز کو صبح 7 بجے ریاض سے کراچی کیلئے روانہ ہونا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 04:37pm سندھ اسمبلی نے مالی سال 2023-24 کا 2282 ارب روپے کا بجٹ منظور کرلیا مجموعی بجٹ میں 42 ارب روپے خسارے کا تخمینہ لگایا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 07:21am کیا وفاقی حکومت نے عید پر تعطیلات کا اعلان کیا؟ چھٹیوں کے حوالے سے سامنے آنے والا نوٹی فکیشن جعلی ثابت ہوا
پاکستان شائع 17 جون 2023 04:00pm پی آئی اے کی کراچی سے جدہ جانے والی پرواز 8 گھنٹے تاخیر کا شکار پرواز کی تاخیر سے سعودی عرب جانے والے عازمین حج اور دیگر مسافروں کو پریشانی کا سامنا
پاکستان شائع 13 جون 2023 10:20pm کمشنر کراچی نے شہر کی مخدوش عمارتوں کی فہرست جاری کردی صوبے میں طوفان کے باعث منتقلی کی تازہ صورتحال کے اعداد و شمار بھی جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 09:39pm کراچی: ممکنہ طوفان کے پیش نظر تمام امتحانات ملتوی، نوٹیفکیشن جاری تعلیمی سرگرمیاں 14 جون سے طوفان ٹلنے تک ملتوی رہیں گی، کمشنر کراچی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2023 11:11pm طوفان ”بپر جوئے“ کا رخ بھارت کی جانب مڑ گیا کراچی سے طوفان کا فاصلہ 220 کلو میٹر سے بڑھ کر 245 کلومیٹر ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 09:41pm پی ٹی آئی کے منتخب چیئرمینز کا حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی چئیرمین کے بائیکاٹ پر واضح اکثریت ملنے کا امکان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2023 05:53pm سندھ بجٹ، سرکاری ملازمین کے وارے نیارے، کم از کم تنخواہ 35 ہزار 550 مقرر بزرگ شہریوں کے لئے پینشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافے کا اعلان
پاکستان شائع 09 جون 2023 10:50am اے این ایف کی کارروائی، بحرین جانے والے ایک ہی خاندان کے 9 اسمگلرز گرفتار ملزمان کے پیٹ سے 575 ہیروئن اور 159 آئس بھرے کیپسولز برآمد
پاکستان شائع 08 جون 2023 10:57pm سندھ اسمبلی میں اپوزیش لیڈر کس کا آئے گا، اندرونی کہانی سامنے آگئی سندھ میں اپوزیشن کا حق صرف جی ڈی اے کا ہے، سردار رحیم
پاکستان شائع 08 جون 2023 07:45pm کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو کارپوریشن کا درجہ دینے کا بل سندھ اسمبلی میں منظور واٹر بورڈ کو بقایاجات کی وصولی کیلئے خصوصی اختیارات مل گئے
پاکستان شائع 08 جون 2023 04:46pm سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلیے جوڑ توڑ جاری ایم کیوایم وفد نے اپنے اپوزیشن لیڈر کی حمایت کیلیے فنکشنل لیگ ہاؤس کا دورہ کیا
پاکستان شائع 08 جون 2023 08:57am مریم نواز نے میئر کراچی کیلئے دو سینئر رہنماؤں کو ٹاسک دے دیا دونوں رہنما جماعت اسلامی سے مذاکرات کریں گے۔
پاکستان شائع 03 جون 2023 08:17pm کینیڈا سے پاکستان کے 3 شہروں کیلئے پروازیں چلائی جائیں گی نئی ائیرلائن جلد فضائی آپریشن کا آغاز کرے گی