پاکستان شائع 26 اپريل 2023 07:16pm ’گیس میٹر چارجز 500 روپے کرنے کا فیصلہ وفاق کا ہے‘ بڑے شہروں میں گھروں پر سولر لگانے کے منصوبے کی فزیبلٹی بنا رہے ہیں، امتیاز شیخ
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 06:55pm مردم شماری کے عمل میں 30 اپریل تک توسیع کچھ اضلاع میں مردم شماری کی تصدیق کا عمل بھی 30 اپریل تک جاری رہے گا، ترجمان ادارہ شماریات
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 02:19pm سندھ میں ٹول پلازہ پر خفیہ کیمرے نصب کرنے اور مجرموں کے سر کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ نے منظوری کیلئے سندھ کابینہ کا اجلاس 27 اپریل کو 2 بجے طلب کرلیا
پاکستان شائع 24 اپريل 2023 08:07pm گھریلو پریشانوں سے تنگ 4 افراد نے زہریلی دوا پی لیا، 2 خواتین جاں بحق دوخواتین اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڈ گئیں، ایک مرد اور ایک خاتون کراچی کے جناح اسپتال منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2023 12:44pm پیپلز پارٹی کا ملک میں ایک ہی دن انتخابات کیلئے احتجاج کا اعلان سندھ کو ون ڈے پول کے علاوہ کوئی فیصلہ قبول نہیں، پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 09:11pm سندھ میں خواتین پر تشدد اور کم عمر بچیوں کی شادیوں کے ہزاروں کیسز رپورٹ سب سے زیادہ 886 کیسز حیدرآباد سے سامنے آئے، رپورٹ
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 11:04pm اسلام آباد ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کے جہاز کو حادثہ لینڈنگ کے بعد معائنے پر طیارے کی دم پر خراشیں دیکھی گئیں.
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 04:34pm سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے قانون کی منظوری دے دی گئی صوبے میں پیدا ہونے والی بجلی کی تقسیم صوبائی حکومت کرے گی، ترجمان سندھ حکومت
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 10:42pm سندھ میں مزدور کی کم سے کم اجرت 26 ہزار کرنے کا امکان صوبائی کابینہ اجلاس میں سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کی منظوری دی جائے گی
پاکستان شائع 09 اپريل 2023 04:04pm سندھ میں اوپن مارکیٹ سے گندم خریدنے پر دفعہ 144 نافذ محکمہ خوراک سندھ نے حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 03:13pm کراچی، جنریٹر مارکیٹ کی 10منزلہ عمارت میں آتشزدگی سے ایک شخص جاں بحق وزیراعلیٰ سندھ کا جنریٹرمارکیٹ میں آگ لگنے کا نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 01:50pm کراچی چڑیا گھر، ڈاکٹرزکی ٹیم نے بیمار ہتھنی کا معائنہ کرلیا گورنرسندھ نے چڑیا گھرمیں اسپتال بنانے کی منظوری دیدی
▶️ پاکستان شائع 05 اپريل 2023 12:41pm نبیل گبول نے متنازع بیان پرتمام خواتین سے غیرمشروط معافی مانگ لی پی پی رہنما کو پارٹی نے شوکاز نوٹس بھی جاری کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 12:26pm پیپلز پارٹی نے ’ریپ‘ سے متعلق متنازع بیان پرنبیل گبول کو شوکاز نوٹس جاری کردیا نبیل گبول کو نامناسب الفاظ ستعمال کرنے پر شوکاز نوٹس نثار کھوڑو نے جاری کیا
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 10:27pm کراچی میں ہونے والی مردم شماری پر ادارہ شماریات تشویش کا شکار عملے نے عمارتوں کے تمام فلیٹز کو گنا یا نہیں، معاملہ مشکوک ہوگیا۔
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 09:07am کراچی سے ٹورنٹو جانے والی پرواز کی اوسلو ایئرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ دوران پرواز سید جاوید نامی مسافر کی حالت بگڑ گئی
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 07:35pm ایم ڈی اے میں بد انتظامی اور قبضے کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ جاری ایم ڈی اے 34 کروڑ 10 لاکھ روپے کا ریکارڈ آڈٹ کے لئے پیش نہیں کر سکا، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 08:24pm پی آئی اے سربراہ کی فیملی کی ضد پر کراچی آنے والی قومی پرواز لاہور پہنچا دی گئی فیملی نے ضد کی کہ فلائیٹ کو لاہور لے جایا جائے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 09:25pm آصف علی زرداری طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل والد کی بیماری کا سن کر بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ، ذرائع
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 07:26pm ذوالفقار مرزا سمیت 24 افراد 8 سال بعد بری 8 سال کے طویل عرصے میں سرکاری وکیل عدالت میں شواہد پیش نہ کرسکے