پاکستان شائع 09 اپريل 2024 10:22pm پاک فوج کا شہداء کے لواحقین کے اعزاز میں “چاند رات “ تقریب کا اہتمام شہداء کی فیملیز نے ایک ساتھ ملکر خوشیوں کو بانٹا اور اپنے پیاروں کو یاد کیا
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 08:58pm جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن، 2دہشتگرد ہلاک اسلحہ اوربھاری مقدارمیں دھماکہ خیزموادبرآمد،آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 07:28pm سینیٹ ڈپٹی چئیرمین کی نشست پانے والا مسلم لیگ نواز کا پرانا وفادار کون؟ سیدال خان ناصر پارٹی کے ان کارکنان میں شامل ہیں جو ’مزاحمت‘ کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 03:21pm یوسف رضا گیلانی چیئرمین، سیدال خان ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب، حلف اٹھالیا، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا احتجاج اور نعرے بازی، عمران خان کی تصویر بھی لے کر آئے
کھیل شائع 08 اپريل 2024 11:01pm آرمی چیف کاقومی کرکٹ ٹیم کےاعزازمیں افطار ڈنر کرکٹرز نے پاکستان میں کھیلوں کو سپورٹ کرنے پرفوج کے کردار کو بھی سراہا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 05:29pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 06:24pm پنجگور اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 05:56pm صنعتوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم سمیت وفاقی کابینہ نے 6 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی سابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو سعودی اور ملیشین حکومت کی جانب سے اعزاز کی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 07:23pm رخنہ ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، صدر زرداری کی آرمی چیف سے گفتگو مخصوص سیاسی جماعت کے بے بنیاد الزامات پر صدر کا اظہار تشویش
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 04:25pm جے یو آئی نے آخر وقت میں بائیکاٹ ختم کردیا اسحاق ڈار اور یوسف رضا گیلانی نے فضل الرحمان کو حکمران اتحاد کو ووٹ دینے پر قائل کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 09:13pm قومی اسمبلی میں ہنگامہ، 10 لیگی اراکین نے حلف اٹھا لیا سنی اتحاد کونسل کے اراکین کا اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج، اپوزیشن اراکین نے اسمبلی میں ججز کو تحفظ دوکے نعرے لگائے
کھیل شائع 01 اپريل 2024 01:17pm نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ شاہین شاہ آفریدی کو ہوم سیریز کے ابتدائی میچز میں آرام دینے کی تجویز زیرغور
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 08:17pm پاکستان میں ہوئے حالیہ دہشتگر حملوں میں امریکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف پی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں سے امریکی ساختہ اسلحہ برآمد کیا گیا
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 07:35pm تربت میں دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے سپاہی کی نماز جنازہ ادا شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے میں سپرد خاک کیا جائے گا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 07:29pm دہشت گرد حملوں کی حالیہ لہر ملک کو عدم استحکام سے دوچارکرنے کی کوشش ہے، آئی ایس پی آر دہشتگردوں کی جانب سے پاکستان اور چین کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی شعوری کوشش ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 10:52am تربت: پاک بحریہ کے پی این ایس صدیق بیس پر حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک ایف سی اہلکار شہید۔ ڈی آئی خان میں بھی 4 دہشت گرد مارے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:07am لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل بھائی دہشت گرد تنظیم کا رکن تھا، گوادر حملے میں ہلاک کریم کی بہن کا بیان ہلاک دہشت گرد کریم جان کی بہن نے اسپتال میں لاش کی شناخت کرلی، حوالگی کی درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 04:36pm افغانستان میں طالبان کی پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو سامنے آگئی حافظ گل بہادر گروپ کے دہشت گردوں کو ٹی ٹی اے کا سرغنہ یحییٰ ہدایات دے رہا ہے
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 05:02pm صدر مملکت کی جانب سے پاکستان فوج، نیوی اور فضائیہ کے 589 جوانوں کو ملٹری ایوارڈز سے نواز دیا گیا پاک فوج کی خواتین افسران اور جوانوں کو بھی تمغہ امتیاز دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 11:02am ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ، 2 جوان شہید خودکش بمبارنے گاڑی فوجی قافلے سے ٹکرائی، آئی ایس پی آر