پاکستان شائع 21 مارچ 2024 02:36pm گوادر حملے میں ہلاک دہشتگرد بلوچ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کا ’لاپتہ‘ کارکن نکلا کریم جان 25 مئی 2022 کو لاپتہ ہوگیا تھا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 02:22pm وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جاری آپریشنز کے نتائج پر تبادلہ خیال آرمی چیف نے وزیراعظم کو اپنے دورہ سعودی عرب پر اعتماد میں لیا، ذرائع
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 01:34pm پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 12:36pm گوادر میں شہید ہونے والے پاک فوج کے دونوں نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا شہداء کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ، مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 12:24pm حکومت کا سینیٹ انتخابات سے ایک روز قبل قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو منعقد ہوگا، طلبی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 07:38pm شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 10:37pm گوادر میں پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک، 2 سکیورٹی اہلکار شہید دہشت گردوں نے سیکورٹی کمپلیکس میں گھسنے کی کوشش کی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 02:17pm وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ہولڈنگ کمپنی تشکیل کرنے کی منظوری دے دی
شائع 20 مارچ 2024 12:09pm وفاقی کابینہ اجلاس، شیریں مزاری کی حراست کی تحقیقات کیلئے قائم کمیشن رپورٹ کا جائزہ وفاقی کابینہ کا 4 نکاتی ایجنڈے پر غور
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 09:41am آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اسٹریٹیجک تعلقات اور تعاون بڑھانے پر اتفاق مستقبل میں بھی پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، محمد بن سلمان
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:07pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد میرعلی حملے میں ملوث تھے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 12:17am میر علی میں جام شہادت نوش کرنے والے فوجی افسران و جوانان آبائی علاقوں میں سپردخاک بہادر جوانوں کی یہ قربانیاں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 04:01pm پاک فضائیہ کے سربراہ کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع وزیراعظم نے ایئرچیف کی ملازمت میں توسیع کی سمری صدر مملکت کو بھجوادی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 04:39pm ہمارے بیٹوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دیں گے، صدر مملکت پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، صدر مملکت
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 12:07pm شمالی وزیر ستان میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید، 6 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کی جانب سے باردو سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرائی گئی تھی، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 09:20am خطے میں امن اور استحکام کیلئے سکیورٹی چیلنجز پر توجہ دینا ہوگی، آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی ملاقات
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 10:30pm وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ کے ہمراہ جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ وزیراعظم کا استقبال چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کیا
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 09:47pm فیصل مسجد میں اعتکاف کی مقرر کی گئی 5 ہزار روپے فیس ختم کرنے کا حکم صدر جامعہ نے فیس کا سخت نوٹس لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 05:19pm سینیٹ ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے 4، ن لیگ اور جے یو آئی کا ایک ایک سینیٹر منتخب اسلام آباد کی نشست پر یوسف رضا گیلانی 204 ووٹ لے کر کامیاب
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 05:48pm قومی اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور، پی ٹی آئی کی مخالفت ذوالفقار علی بھٹو کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان بھی دیا جائے، قرارداد
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا