پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 01:16pm 9 مئی کے منصوبہ ساز اور سہولت کاروں کو قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت نہیں دینگے، آئی ایس پی آر مسلح افواج نے تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئےسازش کو ناکام بنایا، اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:03pm خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں 6 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 5 اور شمالی وزیرستان میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 12:34pm سانحہ 9 مئی: حکومت کا کل شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنیکا فیصلہ، تقریب میں آرمی چیف کی شرکت متوقع وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس بھی کل ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 04:45pm 9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کیا ہم کسی اور 9 مئی سانحے کا انتظار کر رہے ہیں، میجرجنرل احمد شریف، پی ٹی آئی سے مذاکرات کا امکان مسترد
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:41pm گندم درآمد اسکینڈل: وزیراعظم کو آج پیش کی جانے والی انکوائری رپورٹ تیار نہ ہوسکی گندم امپورٹ معاملے پر پنجاب حکومت کی نااہلی سامنے آگئی، اہم خطوط بھی منظرعام پر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 07:30pm سعودی عرب کا وفد پاکستان پہنچ گیا، اربوں ڈالر سرمایہ کاری کا امکان پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 02:05pm پیپلزپارٹی وفاقی حکومت میں شامل ہونے کیلئے تیار، کتنی وزارتیں ملیں گی اطلاعات کے مطابق گورنروں کی تقرری کے بعد پی پی نے اصولی فیصلہ کیا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 08:14pm سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردشہریوں کےقتل میں ملوث تھے، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 08:25pm ٹانک میں فورسز کا آپریشن، سیشن جج کے اغواء میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک مارے گئے دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 12:27pm ہم اپنی آئینی حدود سے واقف ہیں دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع کرتے ہیں، آرمی چیف جو لوگ آزادی رائے پر عائد آئینی پابندیوں کی پامالی کرتے ہیں وہ دوسروں پر انگلیاں نہیں اٹھا سکتے، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 01 مئ 2024 10:00am نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد پاک برطانیہ اسٹیبلائزیشن کانفرنس دفاعی، سیکیورٹی ڈائیلاگ ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 08:22pm خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو بھی تباہ کر دیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 08:30pm قومی اسمبلی نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا معاشی صحت کو بہتر بنانے کیلئے یہ بل متعارف کرایا گیا، وزیر قانون
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 08:53pm آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال جی ایچ کیو آمد پر ترک کمانڈر نے یاد گار شہداء پر حاضری دی جبکہ معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 07:11am پی ٹی آئی کے پاس نمبر ہیں تو بلاول اور شہباز شریف اقتدار اسکے حوالے کریں، مولانا فضل الرحمان کسی نے ہمارا ملین مارچ روکنے کی کوشش کی تو اپنے لیے مصیبت کو دعوت دے گا، پارلیمنٹ میں اظہار خیال
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 04:58pm ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں، ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری سمیت بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 04:28pm کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے مزار کی تعمیر نو اور تزین و آرائش مکمل مزار کے احاطہ میں شہید کی زندگی کے حوالے سے یادگاری تصاویر اور زیر استعمال دیگر سامان بھی محفوظ کیا گیا
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 09:26pm سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی مسافر گاڑیوں کو روکنے کی کوشش ناکام بنا دی سکیورٹی فورسز کی فوری کارروائی سے کئی معصوم جانیں بچ گئیں، ایک دہشت گرد ہلاک دوسرا زخمی
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 08:31pm منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف پاک فوج ملک کی معاشی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرتی رہے گی، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 08:15pm قومی اسمبلی میں خواتین ارکان کیلئے نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور وفاقی وزراء کی قومی اسمبلی میں غیرحاضری پر اپوزیشن ارکان نے حکومت کو تنقید کانشانہ بناڈالا