پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 05:19pm سینیٹ ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے 4، ن لیگ اور جے یو آئی کا ایک ایک سینیٹر منتخب اسلام آباد کی نشست پر یوسف رضا گیلانی 204 ووٹ لے کر کامیاب
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 05:48pm قومی اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور، پی ٹی آئی کی مخالفت ذوالفقار علی بھٹو کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان بھی دیا جائے، قرارداد
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 08:55pm چیف الیکشن کمشنر کو کینیڈا میں سفیر لگایا جارہا ہے، عمر ایوب کا دعویٰ انسپکٹر مشتاق نے ہم پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کے لیے باقی پولیس اہلکاروں کو اشارہ کیا، عمر ایوب
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 08:00pm کراچی: سات روز قبل کھلے سمندر میں ڈوبی کشتی کے تمام لاپتہ ماہیگیروں کی لاشیں نکال لی گئیں کشتی ہجامڑو کریک کے قریب حادثے کا شکار ہوئی تھی
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 10:21pm آرمی چیف کی وزیراعظم ہاؤس آمد، شہباز شریف سے اہم ملاقات چند روز قبل بھی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 06:42pm قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئےعمر ایوب کے کاغذات جمع عامر ڈوگر کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کیلئے درخواست جمع کرائی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 03:25pm صدارتی انتخاب : جے یو آئی اور جماعت اسلامی کا بائیکاٹ، متحدہ نے ووٹ دیدیا پشاور: جے یو آئی کی یہی تاریخ رہی ہے، یہ بائیکاٹ ہی کرتی ہے، معاون خصوصی عبدالکریم
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 11:24am مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار رہنا چاہیے، آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا رحیم یارخان کے قریب فیلڈ مشقوں کا دورہ
دنیا شائع 09 مارچ 2024 08:53am بھارتی براہموس میزائل کے پاکستان میں گرنے کے 2 سال مکمل دو سال بعد بھی انکوائری رپورٹ جاری نہ ہو سکی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 05:10pm آصف زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب آصف علی زرداری کو مجموعی طور پر 716 ووٹ ملے اور محمود خان اچکزئی کو 319 ووٹ ملے۔
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 11:27pm وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہ پیپلز پارٹی کا اتحادی جماعتوں کے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 08:59pm پاک بحریہ اور میری ٹائم ایجنسی کا لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کیلئے مشترکہ آپریشن ماہی گیروں کی کشتی 5 مارچ اجمبرو کریک کے قریب ڈوب گئی تھی
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 06:52pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 05:39pm پاک بحریہ کی مشق سی اسپارک 2024 کی اختتامی تقریب چیف آف دی نیول اسٹاف تقریب کے مہمان خصوصی تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 03:00pm بلوچستان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے، صوبے کےغیور عوام ہر مشکل میں ڈٹے رہے ہیں، آرمی چیف آرمی چیف کا آواران کا دورہ، شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 11:03pm آئندہ چنددنوں میں آصف زرداری صدرمنتخب ہوجائیں گے، وزیراعظم بھٹو کا مرڈرجوڈیشل مرڈرتھا، آصف زرداری کا عشائیہ میں اظہار خیال
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 07:21pm میری ٹائم ڈیفنس نمائش ، پاک بحریہ کےجہاز کا دوحہ میں شاندار استقبال پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک اور آبدوز خالد نے دفاعی نمائش میں حصہ لیا
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 05:58pm خیبرپختونخوامیں2مختلف آپریشنز، 2دہشت گرد مارےگئے فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گردرنگ لیڈرشمروز عرف شینے ہلاک
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 04:16pm جنرل ساحر شمشاد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، پیشہ ورانہ اور سیکیورٹی امور پر بات چیت جنرل ساحر شمشاد نے وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 06:07pm پاک فوج کا جدید ترین ٹینک ’حیدر‘ منظرعام پر آگیا تقریب میں چینی سفیر اور پاک فوج کے اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی