پاکستان شائع 25 اپريل 2024 07:06pm ڈی آئی خان میں 8 کسٹمز اہلکاروں کی شہادت، سینئر فوجی کمانڈرز کی شہدا کے اہلخانہ سے تعزیت شہداء کے اہل خانہ نے اس حمایت اور تعظیم پر فوج کا شکریہ ادا کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 06:04pm خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ، اسحلہ اور گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 11:41am افغانستان سے پاکستان میں گھسنے والے افغان دہشتگرد کے ہوشرُبا انکشافات افغانستان کے بارڈر تک افغان طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، دہشتگرد حبیب اللہ
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 10:06pm پشین میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، گولیاں اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 06:35pm اسٹریٹجک اداروں کے سائنسدانوں اور انجینئرز کو شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نواز دیا گیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے 35 سائنسدانوں اور انجینئرز کو ایوارڈز سے نوازا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 11:20pm نواز شریف 5 روزہ دورے پر جاتی امراء سے چین کے لیے روانہ اسحاق ڈار کے دورہ چین کی خبریں قیاس آرائیاں غلط اور جھوٹی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 06:32pm ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں 2 آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 02:45pm پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، ترکیہ کے جنرل کی بھی شرکت سعودی عرب کےسینئر انڈر آفیسرفہد بن عقیل نے اوورسیز گولڈ میڈل حاصل کیا
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 10:37am سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں عسکری تربیت کے شعبہ میں تعاون پر بات چیت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 07:15pm آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک جنرل اسٹاف کی ملاقات دوطرفہ فوجی تعاون بڑھانےسےمتعلق امورپرتبادلہ خیال،آئی ایس پی آر
دنیا شائع 18 اپريل 2024 09:21am مودی نے اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے بھارتی فوج کو بھی نہ بخشا اہم ملکی اداروں کے علاوہ بھارتی عسکری ادارہ بھی اب مودی سرکار کے نشانے پر
دنیا شائع 18 اپريل 2024 09:15am افغان سرزمین پر صحافت ایک مذاق بن کر رہ گئی طالبان رجیم میں آزادی صحافت پر پے در پے وار
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 08:40am سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اہم مشترکہ اجلاس آج ہوگا، عسکری قیادت اور غیرملکی سفراء بھی مدعو اپوزیشن نے اجلاس میں شدید ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 11:41am نیب نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کرنے کی سفارش کردی نیب نے نواز شریف کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد رپورٹ جمع کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 08:14pm پروپیگنڈا مہم کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ، کور کمانڈرز کانفرنس افغانستان سےسرگرم دہشتگردگروہ علاقائی سلامتی کیلئےخطرہ ہیں،اعلامیہ، افواج کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے، آرمی چیف
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 05:53pm عادل راجہ کو شدید دھچکا، 10 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ عائد عادل راجہ، بریگیـڈیئر (ر) راشد نصیر کے ہتک عزت کیس میں اپنی دو اپیلیں ہار گئے
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 04:54pm بونیر میں گزشتہ روز شہید پاک فوج کے جوان آبائی علاقوں میں سپرد خاک نماز جنازہ میں پاک فوج کے سینئر افسران، جوانوں، شہید کے رشتے داروں اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 10:59pm فوجی آپریشن میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا فوجی آپریشن میں 50 لاکھ سر کی قیمت والا دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 جوان شہید بھی ہوئے تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 01:12pm بہاولنگر واقعہ: ”2 بھائیوں میں بھی جھگڑا ہوجاتا ہے“، عوام کا پروپیگنڈا عناصر کو جواب ملک دشمن عناصر کو پاک فوج کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا پھیلانے سے روکنے کیلئے سخت اقدامات کا مطالبہ
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 05:22pm آرمی چیف کی فوجی جوانوں کے ساتھ عید، ’خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والے عناصر سے خبردار رہیں‘ قوم کی خدمت میں اپنے پیشہ ورانہ فرائض پر غیر متزلزل توجہ مرکوز رکھیں، آرمی چیف کی جوانوں کو ہدایت