پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 08:27am ملک بھرمیں آج یوم فضائیہ روایتی جوش وخروش سے منایا جارہا ہے ایم ایم عالم نےایک منٹ میں پانچ بھارتی طیارے مار گرانے کا حیران کن کارنامہ انجام دیا
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 08:54am 6 ستمبر کا دن تاریخ میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے، کئی گنا بڑے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے تھے، آرمی چیف پڑوسی ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں ہیں، سربراہ پاک فوج کا یوم دفاع پر پیغام
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 10:36pm چھ ستمبر کو عام تعطیل؟ وزارت اطلاعات کا اہم بیان جاری سوشل اور مین اسٹریم میڈیا پر کابینہ ڈویژن سے منسوب ایک نوٹفکیشن سامنے آیا ہے۔
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 09:50pm چاند نظر نہیں آیا، اب 12 ربیع الاوّل کب ہوگی؟ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کافی دیر تک جاری رہا۔
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 07:27pm پارلیمنٹ کا کل ہونے والا مشترکہ اجلاس اگلے ہفتے تک مؤخر ایوان صدر کو بھی اجلاس مؤخر کرنے سے متعلق آگاہ کردیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 06:08pm سودی نظام پربنکوں کی اپیلیں جلد نمٹائی جائیں، مولانا فضل الرحمان کا چیف جسٹس کو خط ختم نبوت ﷺ کے حوالے سے آپ کا آخری مختصر فیصلہ لائق تحسین ہے، خط
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 07:08pm کور کمانڈر کانفرنس: سخت سائبر سیکیورٹی اقدامات کے ذریعے قومی سائبر اسپیس کے تحفظ پر زور فوج میں موجود کڑے احتسابی نظام سے کوئی بھی فرد بالاتر اور مستثنیٰ نہیں ہو سکتا، فورم
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 10:45am سرکاری ملازمین کو میڈیا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پربات کرنے سے روک دیا گیا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 07:14pm گزشتہ 5 سال میں چینی اور جاپانی باشندوں پر کتنے حملے ہوئے، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش سال 2024 کی پہلی سہ ماہی میں خفیہ معلومات پر 2208 آپریشن کیے گئے، دستاویز
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 07:41pm سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل سینیٹ میں پیش، پی ٹی آئی کی بھرپور مخالفت چیئرمین سینیٹ نے بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 06:52pm ’ملک میں صورتحال مسلسل بگڑ رہی ہے‘ امن و امان کی صورتحال سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی سے متعلق دھمکیوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا، وزیر داخلہ محسن نقوی کا تحریری جواب
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 04:23pm کیا طالبان دوست عمران آکسفورڈ کے اگلے چانسلر کیلئے بہترین انتخاب ہیں؟ بین الاقوامی میڈیا نے دھماکہ خیز سوال اٹھا دیا 'کاش! کوئی خان اور ان کے حامیوں کو یہ بتائے'
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 04:15pm وزیر داخلہ، وزیر اعلٰی بلوچستان اور کور کمانڈر کوئٹہ کی شہید کیپٹن محمد علی قریشی کے گھر آمد تینوں حکام نے شہید کیپٹن محمد علی قریشی کی عظیم قربانی کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 05:04pm حکومت نے ڈاکٹر قیصر بنگالی کی رائے کو رابطے یا سمجھ بوجھ کے فقدان پر مبنی قرار دیدیا وفاقی حکومت کا رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات پر ڈاکٹر قیصر بنگالی کے مشاہدات کا جواب
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 12:11pm پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد ایک بار پھر منظرعام پر افغان عبوری حکومت کے اقتدار میں آتے ہی افغان سرزمین عالمی دہشت گردوں کی آماجگاہ بن گئی
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 12:09am لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر غیر مشروط اور محفوظ طریقے سے رہا کرا لیے گئے خالد امیر کے تینوں عزیز بھی رہا کرا لئے گئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 31 اگست 2024 11:27am ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن میں شریک پاک فوج کے گراؤنڈ کمانڈرز کے تاثرات تیراہ میں خارجی دہشتگردوں کی موجودگی کے پیش نظرمشن سونپا گیا،بریگیڈ کمانڈر ایس ایس جی
پاکستان شائع 30 اگست 2024 03:02pm انٹرنیٹ پر مانیٹرنگ سسٹم کی حکومتی تصدیق، ویب سائٹس اور ایپلی کیشن بلاک کا عمل شروع پی ٹی اے نے ویب ماننیٹرنگ سسٹم کے ذریعے 2369 یو آر ایل بلاک کردیے
پاکستان شائع 30 اگست 2024 02:32pm عمر ایوب خان نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا اپوزیشن لیڈر نے عمران خان کو جیل میں سہولیات کی عدم دستیابی کا مسلئہ بھی اٹھایا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 02:55pm عمران خان کے معاملے پر احسن اقبال کی تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ مکافات عمل ہے، لیگی رکن قومی اسمبلی احسن اقبال