پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 07:08pm موجودہ ڈیزائن کے نوٹ بند کرنے پر کام جاری، نئے لائے جائیں گے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں 5 ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے کی تجویز پیش
پاکستان شائع 21 اگست 2024 12:56pm الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں اور سربراہان کی نئی فہرست جاری کردی دیگر جماعتوں میں تبدیلیاں اپ ڈیٹ کردی ہیں مگر پی ٹی آئی کے چیئرمین کا نام اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا
دنیا شائع 20 اگست 2024 08:27pm مودی کے دورہ یوکرین سے بھارت کا دوغلا پن ایک بار پھر عیاں ایک طرف روس سے ہتھیار خریدے جا رہے ہیں، معاہدے کئے جا رہے ہیں تو دوسری جانب یوکرین سے ہمدردی جتائی جا رہی ہے
پاکستان شائع 20 اگست 2024 08:26pm اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹر آمد جنرل ساحرشمشادنے ارشدندیم کی کامیابیوں کوسراہا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 07:02pm وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ کو مبارک ثانی کیس فیصلے پر بریفنگ اٹارنی جنرل 22 اگست 2024 کو سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست کی سماعت میں پیش ہوں گے
پاکستان شائع 20 اگست 2024 05:06pm ن لیگ اور پی پی قیادت نے بجلی ریلیف پر اپنے رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا پنجاب حکومت کی جانب سےبجلی میں فی یونٹ 14 روپے ریلیف کا اعلان کیا گیا جس پر سیاسی جماعتوں کی جانب سے تنقید کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 04:28pm ڈپٹی کمشنر پنجگور کے قتل میں ملوث بی ایل اے کے تین دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 19 اگست 2024 11:57pm سروسز چیفس کا راشد منہاس شہید کے 53ویں یومِ شہادت پر زبردست خراج عقیدت راشد منہاس نے فرائض کی ادائیگی میں لازوال قربانی دی تھی، سروسز چیفس
پاکستان شائع 19 اگست 2024 10:42pm عراق کے سیکرٹری دفاع کا جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 19 اگست 2024 08:35pm پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 5 خوارج ہلاک، 3 اہلکار شہید سیکورٹی فورسز نے ان خوارج کو ضلع باجوڑ میں جا پکڑا
پاکستان شائع 19 اگست 2024 11:18am پاکستان میں کتنے قسم کے کورٹ مارشل رائج ہیں؟ کورٹ مارشل میں دی گئی سزا کیخلاف چیف آف آرمی سٹاف کو اپیل کی جا سکتی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 05:11pm رؤف حسن نے آرمی چیف سے متعلق حساس معلومات بھارت سے شیئر کیں، چشم کشا ثبوت سامنے آگئے رؤف حسن کا امریکی رائن گرم کے بعد بھارتی صحافی کے ساتھ بھی ہوشربا رابطوں کا انکشاف
پاکستان شائع 16 اگست 2024 08:19pm شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں آپریشن، 3 خوارج ہلاک خارجی سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
کھیل اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 07:51pm آرمی چیف کی طرف سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، کھیلوں کی نمایاں شخصیات کی بھی شرکت ارشد ندیم کی کامیابی پوری قوم کیلئے فخر ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 15 اگست 2024 07:00pm سکیورٹی فورسز کا کرم ایجنسی میں آپریشن، 7 خوارج ہلاک، 5 زخمی خوارج کے ٹھکانے کو بھی تباہ کر دیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 05:17pm ارشد ندیم کے اعزاز میں کل جی ایچ کیو میں تقریب ہو گی تقریب کے انعقاد کا مقصد گولڈ میڈلسٹ کی صلاحیتوں کا اعتراف اورحوصلہ افزائی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 07:41pm جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران گرفتار، نام سامنے آگئے تینوں ریٹائرڈ افسران زملٹری ڈسپلن کی خلاف ورزی کےمرتکب ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 12:27pm بلوچ ری پبلکن آرمی کے 2 دہشتگردوں کی فون کال میں ’دھرنے کیلئے پیسے‘ دینے کا انکشاف دہشت گرد براہمداغ بگٹی اور ماہ رنگ بلوچ کے دھرنوں کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 09:58am آرمی چیف کا ویٹرنز کے اعزاز میں استقبالیہ، دشمن کے پروپیگنڈے کے گھناؤنے خطرے سے خبردار کیا آرمی چیف کے استقبالیے میں ریٹائرڈ فوجی افسروں اور جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
پاکستان شائع 14 اگست 2024 11:44pm چینی وفد نے گوادر اور حب میں پاکستان کا یوم آزادی منایا چینی وفد میں اعلیٰ سطح کی قیادت کے عہدیدار بھی شامل