پاکستان شائع 06 اگست 2024 07:34pm اعلیٰ سطحی چینی وفد کا گوادر کا دورہ پاک چائنا فرینڈ شپ اسپتال سمیت موجودہ منصوبوں کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 08:20pm الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور، اپوزیشن کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ سیاسی جماعت کو اگرموقع نہیں دیں گےتوآپ کا بھی حال حسینہ واجد جیسا ہوگا، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 06 اگست 2024 06:40pm گوادر میں زندگی معمول پر آنا شروع، شہر میں دکانیں، بینک اور پٹرول پمپ کھل گئے چند مقامات پر علامتی طور پر ماہ رنگ بلوچ کے حامی ابھی بھی بیٹھے ہوئے ہیں
پاکستان شائع 06 اگست 2024 02:18pm جسٹس قاضی فائز عیسیٰ فیملی نے قائداعظم ریزیڈنسی سے منسلک اراضی حکومت کو دے دی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 10:00am دھرنا 9 ویں روز میں داخل، ڈی چوک چھوٹی بات ہے ہم تو پارلیمنٹ ہاؤس جائیں گے، حافظ نعیم کا اعلان آج سے کراچی میں بھی دھرنا شروع ہوگا، بجلی کے بل سیاست نہیں ہیں بلکہ یہ عوامی مسئلہ ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 02 اگست 2024 10:33pm ترکیہ کی بحریہ کے وفد کا ترک چیف آف اسٹاف کی قیادت میں کراچی کا دورہ ترک وفد نے مزار قائد پر حاضری بھی دی اور بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2024 09:06am پیٹرول اور ڈیزل پر بڑا ریلیف دے دیا گیا، قیمتوں میں کمی وزیراعظم نے اوگرا کی سمری منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 06:24pm تحریک طالبان پاکستان کو اب سے ”فتنہ الخوارج“ کہا جائے گا، نوٹی فکیشن جاری اب سے ان دہشت گردوں کے ناموں کے ساتھ لفظ خارجی لکھا اور پڑھا جائے گا، وزارت داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 11:05pm نیپرا نے تمام تقسیم کار کمپنیوں سے زائد بلنگ کے معاملے پر وضاحت طلب کرلی اپریل تا جون 2024 میں تمام تقسم کار کمپنیاں اوور بلنگ میں ملوث پائی گئیں، نیپرا رپورٹ
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 09:15am ترک بحریہ کے جنگی جہاز کنالیاڈا کی کراچی آمد، پرتباک استقبال ترکیہ کا وفد مزار قائد پر حاضری بھی دے گا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 06:58pm 41 ارکان کی پی ٹی آئی میں شمولیت روکنے کی پیش بندی، قومی اسمبلی میں الیکشن ترمیم بل 2024 پیش بل ایجنڈے میں شامل، جمع کرائے گئے ڈیکلیئریشن کوتبدیل کرنے پرپابندی ہوگی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 07:01pm آقا ﷺ کی حرمت پر آنچ آئی تو آواز اور ہاتھ دونوں اٹھائیں گے، اعظم نذیر تارڑ قادیونیوں کو عبادت گاہوں میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، حنیف عباسی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 03:39pm بغاوت پر اکسانے کا جرم ثابت: لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کا فیلڈ کورٹ مارشل، 14 سال قید کی سزا پاک فوج کے سابق افسر کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں سزا سنائی گئی، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 10:22am گوادر میں شرپسندوں کے حملے میں شہید سپاہی شبیر بلوچ کی نمازہ جنازہ ادا نماز جنازہ میں وزیر داخلہ بلوچستان، پاک فوج کے افسران سمیت سماجی شخصیات کی شرکت
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 07:49pm جماعت اسلامی کا راولپنڈی میں دھرنا چھٹے روز بھی جاری اسٹیج کو توسیع دینے کے ساتھ ایک ہزار اضافی کرسیاں پنڈال میں پہنچا دی گئیں
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 12:25am بھوک ہڑتالی کیمپ پارلیمنٹ کے مین داخلی دروازے پر منتقل کیمپ میں شبلی فراز سیف اللہ ابڑو، فلک ناز سمیت دیگر رہنما شریک
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 07:56pm سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں مختلف آپریشنز، 5 دہشتگرد ہلاک، کانسٹیبل شہید فتنۃ الخوارج کا خارجی صفت اللہ المعروف ملا منصور بھی مارا گیا
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 06:51pm کسی فرد کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی غیر قانونی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل اس طرح کے جذباتی اقدامات سے عقیدہ ختم نبوت کے کاز کو نقصان پہنچا ہے، اسلامی نظریاتی کونسل
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 09:00pm پرتشدد ہجوم کا گوادر میں سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ، ایک سپاہی شہید، افسر سمیت 16 اہلکار زخمی تمام مظاہرین منشتر، حالات معمول پر آگئے، وزیر داخلہ بلوچستان
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 02:52pm فتنۃ الخوارج کے خلاف قانونی کارروائی فیصلہ کُن مرحلے میں داخل خارجی نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی خفیہ کال لیک ہونے پر کارروائی کی گئی۔