پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 09:00pm کئی سالوں سے حیدر آباد ائیر پورٹ کی کمرشل ائیر لائنز کی بندش پر توجہ دلاؤ نوٹس قومی اسمبلی میں قومی یونیورسٹی برائے ٹیکنالوجی ترمیمی بل 2024 منظور
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 10:24pm بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت سمیت اہم پی ٹی آئی رہنما گرفتار، پارٹی لیڈر شپ پارلیمنٹ ہاؤس میں جمع پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پولیس کی بھاری نفری تعینات
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 08:01pm سینیٹ اجلاس میں وزیر خزانہ اور شبلی فراز کے درمیان نوک جھونک شبلی فراز کا سیاسی جماعتوں کو پیسوں اور انتظامات کے ساتھ کے پی میں جلسے کا چیلنج
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 06:58pm سینیٹ میں 5 بلز کی منظوری کا عمل مؤخر کردیا گیا آج سینیٹ اجلاس میں پانچ بلز پر رپورٹ پیش ہونا تھی
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 06:25pm ملک بھر میں 2 کروڑ 62 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہونے کا انکشاف وزارت تعلیم نے قومی اسمبلی میں تفصیلات جمع کرادیں
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 06:19pm پوائنٹ آف سیلز ڈیوائس فیس کی مد میں ایک، ایک روپیہ اکٹھا کرکے ایف بی آر نے کروڑوں کما لیے پی او ایس فیس کی مد میں اکٹھی ہونے والی رقم کہاں خرچ کی جاتی ہے؟
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 06:14pm گزشتہ پانچ سال کے دوران لیے گئے بیرونی قرضوں کی تفصیلات منظر عام پر پانچ سال میں بیرونی قرضوں پر کتنا سود ادا کیا گیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 06:08pm موبائل فون صارفین سے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں حکومت کو حاصل ہونے والی رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں صارفین انکم ٹیکس ریٹرن میں ری فنڈ کلیم کرسکتے ہیں
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 06:04pm خیبر پختونخوا میں جاری وفاقی ترقیاتی منصوبوں کا کل حجم 947 ارب روپے سے زائد رواں مالی سال منصوبوں کے لیے 52 ارب 40 کروڑ روپے مختص
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 07:19pm علی امین گنڈاپور کے بیان پر صحافی برادری برہم، بیرسٹر گوہر نے غیر مشروط معافی مانگ لی جب تک گنڈاپور معذرت نہیں کرتے لاہور میں ان کی میڈیا کوریج کا بائیکاٹ کیا جائے گا، صدر لاہور پریس کلب
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 05:16pm پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول اب تک کیوں فائنل نہ ہوسکا اجلاس میں متعدد بلز قانون سازی کے لیے پیش ہوں گے، حکومت ہوم ورک مکمل کرنا چاہتی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 03:39pm رؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار راہول رائے چوہدری کی پاکستان مخالف گفتگو بے نقاب پیغامات نہ صرف ریاست کو بدنام کرنے کی سازش بلکہ انقلاب کے نام پر بھارتی میڈیا میں پروپیگنڈا کرنا بھی مقصد تھا، ماہرین
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 07:06pm پاک افغان سرحد پر بِلا اشتعال جارحیت، پاکستان کی جوابی کارروائی میں 8 افغان طالبان ہلاک 16 زخمی ہلاک ہونے والوں میں 2 اہم کمانڈرز خلیل اور جان محمد بھی شامل ہیں
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 05:56pm جنگ 1965: 8 ستمبر کھیم کرن پر فتح کے جھنڈے گاڑنے کا دن بزدلانہ بھارتی حملوں کی پسپائی کے بعد پاکستانی افواج نے ہندوستی سرزمین پر پیش قدمی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 05:58pm جنگ 1965: بزدل بھارتی جنرل اپنی جیپ چھوڑ کر بھاگ نکلا جیپ آرمی میوزیم میں آج بھی موجود ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 09:32pm ’اسلام آباد میں بغیر اجازت اجتماع پر 10 سال قید‘، صدر کے دستخط سے قانون بن گیا دستخط کے بعد سمری قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہوگئی اور پرامن اجتماع و امن عامہ کا قانون فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 09:13pm مہمند میں فرنٹیئرکور ہیڈکوارٹرز پر دوسرے روز بھی حملہ، چار دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں نے غلنئی ہیڈ کوارٹرز میں داخل ہونے کی کوشش کی،حملہ پسپا کردیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 08:27am ملک بھرمیں آج یوم فضائیہ روایتی جوش وخروش سے منایا جارہا ہے ایم ایم عالم نےایک منٹ میں پانچ بھارتی طیارے مار گرانے کا حیران کن کارنامہ انجام دیا
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 08:54am 6 ستمبر کا دن تاریخ میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے، کئی گنا بڑے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے تھے، آرمی چیف پڑوسی ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں ہیں، سربراہ پاک فوج کا یوم دفاع پر پیغام
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 10:36pm چھ ستمبر کو عام تعطیل؟ وزارت اطلاعات کا اہم بیان جاری سوشل اور مین اسٹریم میڈیا پر کابینہ ڈویژن سے منسوب ایک نوٹفکیشن سامنے آیا ہے۔