پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 10:02pm جماعت اسلامی کے 10 مطالبات پر حکومت کے مذاکرات کی اندرونی کہانی، گرفتار کارکنان کی رہائی کا اعلان جماعت اسلامی بجلی مہنگائی کے خلاف مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہے
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 10:06pm سکیورٹی فورسز کی ٹانک میں کارروائی، ’فتنہ الخوارج‘ کے 4 دہشتگرد ہلاک سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کیا
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 11:15am سرکاری املاک، اسکولوں پر حملے کی فون کال کا فرانزک ٹیسٹ مثبت، نور ولی، احمد حسین کے گرد گھیرا تنگ فون کال میں آوازخارجی نورولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی ہیں، حکام
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 09:34pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشتگر ہلاک دہشت گرد کا خوارجی گل بہادر سے قریبی تعلق تھا
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 05:22pm رومانیہ کی بندرگاہ پر آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ کی تقریب چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 09:18pm زر اور زور سے آئی حکومت کو نکالنے کے 2 راستے ہیں، محمود اچکزئی پی ٹی آئی کے اراکین نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دوسرے روز بھی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 04:50pm کے ٹو سر کرنے کے دوران کوہ پیماؤں کی طبیعت ناساز ، پاک آرمی کا ریسکیو آپریشن پاک آرمی نے ڈچ، سنگاپور اور ایکواڈور کے کوہ پیماؤں کو ریسکیو کیا
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 10:15pm ایس آئی ایف سی کی 10 ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں مختلف کراس سیکٹورل معاملات کا جائزہ لیا گیا
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 07:11pm پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے باہر روزانہ بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان اسپیکر قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، پارلیمنٹ کے اندر کیمپ لگانے کی اجازت دینے سے انکار
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 03:15pm پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کی 13ویں بار کمان سنبھال لی تبدیلی کمان کی تقریب بحرین میں میں منعقد ہوئی
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 08:50am چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی سے برازیلین نیول چیف کی ملاقات ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور اور میری ٹائم سیکیورٹی پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 09:49pm دیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک افغان بارڈر پر گذشتہ رات 3 دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی تھی، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:22am عزم استحکام کیخلاف سیاسی مافیا کھڑا ہوگیا، 9 مئی ملزمان کو عدلیہ ڈھیل دے گی تو انتشار پھیلے گا، پاک فوج عزم استحکام ملٹری آپریشن نہیں بلکہ انسداد دہشت گردی مہم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 12:57pm ٹی ٹی پی سربراہ کی خفیہ کال میں دہشتگردی کی ہدایات؛ آڈیو لیک کا فرانزک کروانے کا فیصلہ فرانزک کروانےکےبعدنورولی کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا گیا، 19جولائی کوخارجی نورولی کی خفیہ کال منظر عام پرآئی تھی
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 12:08am پیپلز لبریشن آرمی چائنہ کی 97 ویں سالگرہ کی تقریب،جنرل ساحر شمشاد مرزا کی خصوصی شرکت چین اور پاکستان کے درمیان مثالی، برادرانہ "ہر موسم کی دوستی" ہے۔ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 06:37pm کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود اور دیگر دہشتگردوں کی خفیہ کال پکڑی گئی خفیہ کال میں سنا گیا کہ نور ولی، پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے اپنے ساتھیوں کو ہدایات دے رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 12:26am پی ٹی آئی پر پابندی اور آرٹیکل 6 لاگو کرنے پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے ملکر فیصلہ کرنے پر اتفاق کرلیا ایوان صدر میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی اہم بیٹھک، پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے کے قانونی نکات پر بریفنگ
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 11:35pm بین الاقوامی ملٹی سیکٹر پارٹنرشپ پروگرام جنریشن انلمیٹڈ کا پاکستان میں سیکرٹریٹ قائم یونیسف، اسکیل ورکنگ گروپ، ایجوکیشن ورکنگ گروپ اور انٹرپرونیور ورکنگ گروپ سیکرٹریٹ کا حصہ ہونگے ، نوٹیفکیشن
▶️ پاکستان شائع 18 جولائ 2024 08:24pm کوئی بھی طاقت چین اور پاکستان کے درمیان بھائی چارے کو ختم نہیں کرسکتی، چینی سفیر چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 97 ویں سالگرہ کی تقریب جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 09:59pm بنوں کینٹ حملے میں شہید جوان آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک شہداء کی نماز جنازہ اور تدفین میں پاک فوج کے سینئر افسران، شہداء کے لواحقین اور عمائدین نے شرکت کی