پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 06:41pm ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کا بیان بھی سامنے آگیا سربراہ جے یو آئی نے گنڈاپور کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کو جذباتی باتیں قرار دیدیا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 06:24pm آرمی چیف کا اورکزئی ضلع کا دورہ، آپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں سے ملاقات کی شہدا کی قربانیاں دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو اور مضبوط بناتی ہیں، آرمی چیف
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 05:28pm ’حکومت اور اپوزیشن کو الگ الگ سیٹیں دی جائیں‘ شبلی فراز کا چئیرمین سینٹ کو خط سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت کے ممبران کو ایوان میں پچھلی نشتیں دی گئی، شبلی فراز
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 03:21pm اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دے دیا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے متعلقہ پولیس حکام کو ہدایت جاری کردی گئی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 02:12pm گنڈا پور ساری رات کوہسار بلاک میں آئی ایس آئی کے پاس بیٹھ کر معافیاں مانگتا رہا، خواجہ آصف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دو نمبر آدمی ہے، ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں اس پر بھروسہ نہ کریں، وفاقی وزیر دفاع
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 10:03pm مجوزہ آئینی ترمیم، جے یو آئی نے اراکین سینیٹ کو ووٹ دینے سے روک دیا پارٹی قیادت کے تحریری فیصلے تک ووٹنگ حصہ نہیں لیا جائے گا، سینیٹر کامران مرتضی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 08:24pm پارلیمنٹ کے احاطے سے گرفتاری: خواجہ آصف کا کمیٹی سے بائیکاٹ، ’میں اس کمیٹی کا ممبر ہی نہیں بنتا‘ ہم نے کام نہیں کیا نہ ہی اچھے فیصلے کیے، تو نسلیں اس کا خمیازہ بھگتیں گی، خورشید شاہ
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 05:14pm ’چرس تو غریبوں کا نشہ ہے‘، سینیٹ سے بھنگ کے کنٹرول کا بل منظور بلوچستان میں ڈرائیورز چرس کے بغیر گاڑی نہیں چلا سکتے، بل کو پاس کرلیں، سینیٹر دنیش کمار
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 04:36pm پارلیمنٹ سے گرفتاریوں پر تنقید: سوچنا پڑے گا مجھے یہاں رہنا ہے یا نہیں، اسپیکر ایاز صادق آپ کی باتوں سے ایسا لگ رہا ہے کہ اس سب کا ذمہ دار میں ہوں، ایاز صادق
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 04:21pm قومی اسمبلی اجلاس: پروڈکشن آرڈرز پر پی ٹی آئی کے گرفتار 10 ارکان کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا پی ٹی آئی اراکین کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، شدید تحفظات کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 04:09pm علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے خود مذاکرات کا کہنا فیڈریشن پر حملہ ہے، خواجہ آصف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ملکی سلامتی کو داؤ پر لگایا، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 09:54am میجر عزیز بھٹی شہید کا 59 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، پاک فوج کا زبردست خراج تحسین میجر عزیز بھٹی شہید کی فرض شناسی، غیر متزلزل عزم اور عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 08:43am پارلیمنٹ سے گرفتاریاں: اسپیکر کی خصوصی کمیٹی میں کون کون شامل؟ اسپیکر ایاز صادق نے کمیٹی سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق احمد کی سربراہی میں تشکیل دی ہے
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 07:59pm تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری، اسپیکر قومی اسمبلی کا وزارت داخلہ کو خط وزارت داخلہ گرفتاریوں کے حوالے سے تحقیقات کرے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 08:00pm اسپیکر قومی اسمبلی نے گرفتار ممبران اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے آپ نے کل زبانی کہا تھا آج تحریری حکم نامے کے لئے آئے ہیں، بیرسٹر گوہر کا اسپیکر سے مکالمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 04:22pm اسپیکر قومی اسمبلی کا ارکان اسمبلی کی گرفتاریوں پر سخت ایکشن، کئی اہلکار معطل، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل کمیٹی پارلیمنٹ ہاؤس کے تمام کیمروں کی فوٹیجز کا مکمل جائزہ لے، اسپیکر کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 11:09pm پی ٹی آئی رہنماؤں کی قومی اسمبلی سے گرفتاری پر اسپیکرقومی اسمبلی کا بڑا فیصلہ اسپیکر قومی اسمبلی میں آج اجلاس میں رولنگ دی تھی کہ وہ سارے معاملے کو خود دیکھیں گے
▶️ پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 08:48pm خواجہ آصف نے علی محمد خان کو ضمیر فروش اور رنگ باز قرار دے دیا داڑھی رکھی ہوئی ہے درود شریف پڑھتا ہے اور منافقت کرتا ہے، اول و آخر درود شریف اور بیچ میں منافقت، خواجہ آصف
▶️ پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 08:38pm پارلیمنٹ میں پولیس ایکشن پر حکومت اور اپوزیشن یک زبان ہم ایسی کسی کارروائی کا ساتھ نہیں دیں گے، پیپلز پارٹی اراکین
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 06:17pm ایک بٹن دبا کر کہیں منہ دکھانے لائق نہیں چھوڑوں گا، فیصل واوڈا کی پی ٹی آئی کو دھمکی آپ کے تمام لوگ کمپرومائز ہیں، جلد مزید ثبوت دوں گا، فیصل واوڈا