پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 06:02pm آئینی ترمیم کی حمایت، اختر مینگل نے 2 ووٹوں کے بدلے 2 ہزار لاپتا افراد کی بازیابی مانگ لی سینیٹ میں بی این پی مینگل کے دو ووٹ اہمیت اختیار کرگئے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 04:20pm عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم آج: ہمارے دو اراکین اس وقت رابطے میں نہیں ہیں، بیرسٹر گوہر جن اراکین کےساتھ رابطہ نہیں ان کے ووٹ ہم نہیں مانتے، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 02:25pm آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم پوری، بات آگے نکل گئی، اسحاق ڈار کا دعویٰ جب کمیٹی اجازت دے گی، آپ کو بتا دیں گے، وزیر قانون
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 01:49pm اسحاق ڈار کی بلاول بھٹو سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورت حکومتی وفود کی سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے ہونے والی ملاقاتوں کا حکومت آج جواب دے گی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 11:44am قومی اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی قومی اسمبلی کا صبح ساڑھے 11 بجے ہونے والا اجلاس اب شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 11:30pm پارلیمان کے تقدس کو قائم رکھنے کیلئے ضروری ہے ملکی و عوامی مفاد میں قانون سازی ہو، وزیرِ اعظم وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ارکانِ پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2024 10:08pm آخری گھڑیوں میں منانے کی کوششیں، حکومت اور اپوزیشن کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آنیاں جانیاں مولانا فضل الرحمان اسمبلی فلور پر پہلے بھی اپنا موقف واضح کر چکے ہیں، بیرسٹر گوہر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2024 08:52am مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ منظور، چیف جسٹس کو ایکسٹینشن نہ دینے کا فیصلہ، آئینی عدالت، مرضی کےجج پی ٹی آئی کا ممکنہ قانون سازی پر اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 05:19pm چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا چین کا سرکاری دورہ جنرل ساحر شمشاد مرزا کا بیجنگ ژیانگ شان فورم میں علاقائی امن و استحکام کے لئے پاکستان کے کردار پر اظہار خیال
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 03:37pm آئینی ترمیم معاملہ: صاحبزادہ حامد رضا نے ووٹنگ پر سنی اتحاد کونسل کے اراکین اسمبلی کو وارننگ دے دی م سنی اتحاد کونسل کی جانب سے لیٹر جاری کرچکے ہیں، حامد رضا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2024 03:24pm آئینی ترمیم معاملہ: رات گئے حکومتی وفد اور وزیراعظم کی ملاقات، مولانا اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،اعظم نذیرتارڑاور محسن نقوی نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 11:11pm متنازعہ پوسٹ: عمران خان شامل تفتیش نہ ہوئے، مقدمہ درج کر لیا گیا سائبر کرائم وِنگ ٹیم عمران خان سے تحقیقات کرنے کے لیے اڈیالہ جیل میں موجود تھی، ذرائع
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 09:51pm قومی اسمبلی اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری معمول کے جاری کردہ ایجنڈا میں وقفہ سوالات اور دو توجہ دلاو نوٹسز شامل ہیں
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 08:02pm ’پی ٹی آئی رہنما سچے کیسز میں گرفتاری کو جمہوریت کہہ کر الزام ایجنسیوں پر لگا رہے ہیں‘ ، تارڑ پی ٹی آئی والوں کی اداروں کیخلاف سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 07:46pm چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کسی ایک کا فیصلہ نہیں ہو سکتا، بلاول نیشنل سیکیورٹی ایشو کو خطرہ ہے یہ پہلی بار ہے اس پے بھی سیاست کھیلی جا رہی ہے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 06:41pm ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کا بیان بھی سامنے آگیا سربراہ جے یو آئی نے گنڈاپور کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کو جذباتی باتیں قرار دیدیا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 06:24pm آرمی چیف کا اورکزئی ضلع کا دورہ، آپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں سے ملاقات کی شہدا کی قربانیاں دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو اور مضبوط بناتی ہیں، آرمی چیف
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 05:28pm ’حکومت اور اپوزیشن کو الگ الگ سیٹیں دی جائیں‘ شبلی فراز کا چئیرمین سینٹ کو خط سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت کے ممبران کو ایوان میں پچھلی نشتیں دی گئی، شبلی فراز
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 03:21pm اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دے دیا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے متعلقہ پولیس حکام کو ہدایت جاری کردی گئی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 02:12pm گنڈا پور ساری رات کوہسار بلاک میں آئی ایس آئی کے پاس بیٹھ کر معافیاں مانگتا رہا، خواجہ آصف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دو نمبر آدمی ہے، ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں اس پر بھروسہ نہ کریں، وفاقی وزیر دفاع