پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 05:58pm لیگی رکن اسمبلی کی نشست خالی قرار، ق لیگ نے اپنا ریفرنس واپس لے لیا سنی اتحاد کونسل کے رکن اسمبلی کیخلاف بھی ریفرنس دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 06:08pm پی ٹی آئی کے اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے اہم انکشافات شہباز گل اور شیخ وقاص اکرم نے کور کمیٹی اجلاس میں کیا کچھ کہا؟
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 07:55pm اے پی سی میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی مخالفت، ’اسلامی ممالک کو فیصلہ کن اقدامات کرنے ہوں گے‘ نہتے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 07:56pm آئینی ترامیم پر حمایت کیلئے حکومت کی مولانا فضل الرحمان کو منانے کی ایک اور کوشش مولانا فضل الرحمان کو کل ہونے والی فلسطین کانفرنس میں شرکت کی دعوت
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 11:18pm اسلام آباد میں فوج تعینات، مختلف علاقے میں گشت شروع آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کی تعیناتی کے احکامات دیئےگئے، ذرائع
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 09:35pm خیبرپختونخوا سے بھی فوجی دستے روانہ سکیورٹی اقدامات شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہیں، سکیورٹی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 10:55pm صدر کی گورنر کے پی کو اسلام آباد رہنے کی ہدایت، وزیراعظم سے فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ملاقات میں کے پی کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 10:20am آرمی چیف سے ملائیشین وزیر اعظم کی ملاقات، دو طرفہ اسٹریٹجک مفادات پر تبادلہ خیال ملائیشیا کے وزیر اعظم نے علاقائی امن و استحکام میں افواج پاکستان کے کردار کو بھی سراہا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 07:24pm پارٹی ہدایت کی خلاف ورزی، اسپیکر کو نون اور قاف لیگی اراکین کیخلاف ریفرنس موصول الیاس چوہدری کا تعلق مسلم لیگ (ق) سے ہے جبکہ عادل بازائی مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 09:06pm آرٹیکل 63 اے فیصلہ: حکومت کا پارلیمنٹ سے آئینی ترامیم منظور کرانے کا امکان حکومت اہم قانون سازی بھی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 11:57am بی ایل اے کو بڑا دھچکا، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سیکورٹی فورسز اور معصوم لوگوں پر براہ راست حملوں میں ملوث تھے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 08:04pm ڈاکٹر ذاکر نائیک کی فضل الرحمان سے ملاقات، ’امت مسلمہ کو اپنے اختلافات بھلا کر متحد ہونے کی ضرورت ہے‘ ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو کی گئی،ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 02:37pm پاکستان میں ریل کا سفر ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں سب سے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف لاہور کی تحقیقاتی رپورٹ میں ہوشربا اعدادوشمارسامنے آگئے
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 01:37pm پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس نے بیرسٹر گوہر کی بھی سرزرنش کردی جبران الیاس اور پی ٹی آئی رہنماؤں میں باہمی خلفشار بڑھنے لگا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 03:51pm شمالی وزیرستان میں غیرملکیوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر تباہ، 6 ہلاک واقعے میں کسی بھی قسم کی تخریب کاری کے شوائد نہیں ملے، ذرائع
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 02:54pm آرمی چیف کی تاجروں کو ایس آئی ایف سی کے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت گوگل، اسٹار لنک اور دیگر بین الاقوامی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں، آرمی چیف
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 08:20pm اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کوششوں سے ناسوروں کو شکست ہوئی، آرمی چیف ہ پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کو اعتماد، اعتماد ہونا چاہیے، آرمی چیف کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 05:10pm لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع تعینات کردیا گیا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 03:46pm سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ہلاک افغان دہشت گرد کی شناخت پاک فوج نے کئی کامیاب آپریشنز کرکے دہشتگردوں کی کمرتوڑدی
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 05:11pm پاکستان کا دفاعی شعبے میں اہم معاہدہ، جے ایف 17 آذربائیجان کے فوجی بیڑے میں شامل جے ایف 17 طیاروں کا باکو میں صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ
’بارڈر آیریا میں آپریشن کا مقصد پاکستانی شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانا ہے‘، دفتر خارجہ کا افغانستان میں کارروائی پر جواب