پاکستان شائع 29 اگست 2024 09:03pm قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب اجلاس کا 19 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 29 اگست 2024 07:36pm اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 قانون بن گیا، صدر مملکت نے منظوری دے دی اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا امکان
پاکستان شائع 29 اگست 2024 07:03pm چیف جسٹس کے قتل سے متعلق فتوے کو حرام قرار دیا تو دھمکی آمیز پیغامات ملے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل توہین مذہب قوانین میں سزائے موت سمیت چار مختلف سزائیں ہیں، ڈاکٹر راغب نعیمی
پاکستان شائع 29 اگست 2024 02:46pm سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی گردہ ، دل، پھیپھڑے، جگر اور کینسر کے پیچیدہ مریضوں کو سفرِ حج کی اجازت نہیں ہو گی، پاکستان کو مراسلہ موصول
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 02:59pm کالعدم بی ایل اے کی ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی ایک اورسازش بے نقاب لاپتہ افراد کے نام پر بلوچ لبریشن آرمی کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا
کاروبار شائع 28 اگست 2024 09:13pm تقریباً ڈیڑھ کروڑ پاکستانی 97 ارب روپے بینکوں میں رکھ کر بھول گئے ایک کروڑ چالیس لاکھ اکاؤنٹس میں پچھلے دس سال سے رقم پڑی ہوئی ہے
پاکستان شائع 28 اگست 2024 07:37pm یوم دفاع پاکستان پر پاک بحریہ میں دو نئی انڈکشنز کی تیاریاں بابر اور یرموک کلاس کے جہاز پاک بحریہ میں اہم سنگ میل ثابت ہوں گے
پاکستان شائع 28 اگست 2024 06:24pm صحافیوں کی حفاظت کے ترمیمی بل سے تفتیش میں کوتاہی پر افسر کو سزا کی شق ختم صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ کے لئے کمیشن کے قیام کا ترمیمی بل منظور
پاکستان شائع 28 اگست 2024 04:47pm اسلامی بینکنگ کے نام پر ملک بھر میں عوام سے فراڈ کا انکشاف کئی کیسز آئے ہیں جن میں اسلامی بینکاری میں شرح سود زیادہ ہونے کی شکایت آئی ہے، سینیٹر سلیم مانڈوی والا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 03:20pm وادی تیرہ میں خوارج کیخلاف آپریشن کی ویڈیو اور تصاویر منظر عام پر آگئی ویڈیومیں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 28 اگست 2024 11:27am پی ٹی آئی کے بعد جمیعت علمائے اسلام الیکشن کمیشن کے ریڈار پرآگئی الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمن کو کل طلب کرلیا ہے
پاکستان شائع 28 اگست 2024 08:57am تربت نیول بیس پر دہشتگرد حملے کی زیرگردش خبریں بے بنیاد بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے
پاکستان شائع 27 اگست 2024 06:52pm نئی حلقہ بندیاں، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات رک گئے حکومت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ منظور کرلیا جو صدر مملکت کی منظوری سے قانون بن جائے گا
پاکستان شائع 27 اگست 2024 06:25pm الیکشن ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل سینیٹ سے منظور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکشن ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل ایوان میں پیش کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 07:15pm ناراضی کے نام پر بات تب ہوگی جب پاکستان کے جھنڈے کو تسلیم کیا جائے گا، اسحاق ڈار کسی کو بلیم نہیں کر رہا لیکن ڈائیلاگ کے نام پر ہم نے بلنڈر کیا، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 27 اگست 2024 04:00pm خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 25 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید آپریشن کے دوران فتنہ خوارج کے 11 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے،آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 27 اگست 2024 03:14pm وفاقی کابینہ کا حالیہ دہشتگردی کے واقعات پر بڑا فیصلہ، آپریشن عزمِ استحکام کیلئے 20 ارب روپے کی منظوری وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے
پاکستان شائع 27 اگست 2024 01:28pm بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں میں بھارتی میڈیا کا انتہائی شرم ناک کردار دہشت گرد حملوں سے پاکستان میں بدامنی پھیلائی جا رہی ہے، دفاعی ماہرین
پاکستان شائع 26 اگست 2024 08:48pm اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور، منتخب نمائندوں کی تعداد بڑھا دی گئی موجودہ بل میں چیئرمین و وائس چیئرمین کے ساتھ ساتھ پندرہ مزید نمائندے بھی منتخب ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2024 08:49pm اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ملتوی نہ کرنے کی یقین دہانی مانگنے پر حکومتی نمائندوں کی اسمبلی میں آئیں بائیں شائیں میں نہیں کہہ سکتا کہ الیکشن ہوں گے یا نہیں، وزیر قانون