کاروبار شائع 14 مارچ 2024 03:45pm آئی ایم ایف مشن کا فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی پر اظہار تشویش آئی ایم ایف وفد نے وزیرتوانائی، ایف بی آر اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حکام سے میٹنگز کیں
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 12:47pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان سے جیل میں ملاقات کا میکنزم طے کرنے کا حکم دونو فریق بیٹھ کر ایک میکنزم بنائیں اور آگاہ کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 10:14pm جنوبی پنجاب اور ملتان غیر قانونی سگریٹ کی اسمگلنگ میں پہلے نمبر پر بغیر ٹیکس ادا کئے سگریٹس کی مارکیٹ میں سرعام فروخت جاری ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 05:54am آئی ایم ایف مشن آج رات پاکستان پہنچے گا، کل سے اقتصادی جائزے پرمذاکرات ہونگے آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان 4 دنوں تک اقتصادی جائزے کیلئے بات چیت ہوگی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 11:53am تحریک انصاف نے صدارتی انتخاب کو متنازع قرار دے دیا آدھے سے زائد ووٹر اہل نہیں ، مخصوص نشستیں جیت کر آنیو والے بھی ووٹ کے اہل نہیں، فیصل جاوید
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 11:52am صدارتی انتخاب: اراکین پارلیمنٹ کیلئے حلوہ پوری کا ناشتہ ناشتے میں حلوہ پوری سمیت دیگر پکوان بھی موجود
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 05:10pm آصف زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب آصف علی زرداری کو مجموعی طور پر 716 ووٹ ملے اور محمود خان اچکزئی کو 319 ووٹ ملے۔
کاروبار شائع 08 مارچ 2024 07:48pm سیلز ٹیکس میں اضافہ، گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد تک کر دی گئی ہے
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 07:48pm سابق نگراں وزیراعظم انوارلحق کاکڑ وزرات ہاؤسنگ کے نادہندہ نکلے، نوٹس جاری انوار الحق کاکڑ کو اقتدار جاتے ہی پہلا نوٹس جاری ہوگیا
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 05:46pm پاکستان کیلئے ایک اور بڑا اعزاز سینیٹر فیصل سلیم آئی ایم ایف و ورلڈ بینک کے پارلیمنٹری بورڈ کے ممبر منتخب
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 01:19pm وزیراعظم سے آصف زرداری اور وفد کی ملاقات، ساتھ کھڑے رہنے کا عزم ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی شریک تھے۔
کاروبار شائع 04 مارچ 2024 08:03pm 1250 ارب روپے کی نئی سیٹلمنٹ کیلئے آئی ایم ایف کو دوبارہ درخواست دے دی گئی آئی ایم ایف پہلے ہی توانائی شعبے کا ایک ہزار 250 ارب کا گردشی قرض سیٹل کرنے کا پلان ماننے سے انکار کر چکا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 07:26pm صدارتی انتخاب: آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض لگ گیا الیکشن کمیشن میں صدارتی انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کی گئی
کاروبار شائع 02 مارچ 2024 05:11pm نگراں حکومت کے وزیر نے نومنتخب حکومت سے توانائی نرخوں میں کمی کا مطالبہ کردیا فیصلہ کرنا ہوگا صنعتیں چلانا ہیں یا سبسڈی فراہم کرنی ہے؟ گوہر اعجاز
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 10:43pm صدارتی انتخاب: آصف زرداری، محمود خان اچکزئی نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کیے جانے کے بعد انتخابی عمل کاآغاز
کاروبار شائع 01 مارچ 2024 07:26pm برآمدات بڑھ گئیں، تجارتی خسارہ 8 ماہ میں 30 فیصد کم ہوگیا 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 14.87 کروڑ ڈالر رہا، ادارہ شماریات
کاروبار شائع 29 فروری 2024 04:52pm نگراں حکومت نے نئی حکومت کیلئے معاشی روڈ میپ وضع کردیا مشکل اصلاحات کیلئے آئی ایم ایف سے میڈیم ٹرم سہولت لینا ہوگی، وزارت خزانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 11:05pm 16ویں قومی اسمبلی وجود میں آگئی، 302 اراکین نے حلف اٹھا لیا، پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی شدید نعرے بازی بیرسٹر گوہر نے ایوان نامکمل قرار دیدیا، خواجہ آصف کا گھڑی لہرا کر جواب، پہلے سیشن کے بعد اجلاس کل تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 04:50pm کفایت شعاری اقدامات کے تحت بڑے اقدامات کا اعلان، نئی بھرتیوں پر بھی پابندی ان اقدامات کے حوالے سے جاری سرکلر تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو بھجوا دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 01:56pm 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران، بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد دونوں نے صحت جرم سے انکار کردیا