کاروبار شائع 04 جنوری 2024 06:03pm نگراں حکومت نے صنعتوں کیلئے بجلی سستی کرنے کا پلان تیار کرلیا آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد بجلی سستی کرنے کے پلان پر عمل ہوگا
کاروبار شائع 04 جنوری 2024 03:53pm بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے12 پیسے کا غیر معمولی اضافہ قیمتوں میں اضافہ نومبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے
▶️ کاروبار شائع 04 جنوری 2024 02:22pm پانچ شہروں کی چھوٹی بڑی تمام دکانوں پر بھاری ٹیکس لگانے کا فیصلہ ریٹیلرز کی سالانہ آمدن پر 10 فیصد سے زائد تک ایڈوانس ٹیکس عائد کیا جائے گا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 07:14pm کراچی والوں کے لئے ایک ہی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں دوسری بار بجلی مہنگی کراچی کیلئےاضافے کابوجھ بڑھ کر4.12 روپےہوجائےگا
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 03:00pm پن بجلی سے پیداوار میں ریکارڈ کمی، شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا بجلی کی کل طلب 14 ہزار 400 میگاواٹ اور پیداوار8 ہزار 100میگاواٹ ہے، پاور ڈویژن ذرائع
کاروبار شائع 02 جنوری 2024 07:31pm ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی نجکاری کا عمل مکمل خریدارنےبینک آف خیبر کے 752 ملین روپے کے واجبات بھی ذمہ لےلیے
کاروبار شائع 02 جنوری 2024 08:05am ایس آئی ایف سی کی مدد سے حکومت نے کے الیکٹرک کے ساتھ تنازعات حل کر لئے کے الیکٹرک کے ساتھ زیرِ التوا چار معاہدوں پر دستخط کی منظوری
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 06:30pm مہنگائی نے پھر سر اٹھا لیا، نگراں حکومت کے اندازے غلط، ماہانہ شرح 29.7 ریکارڈ تازہ سبزی کی قیمت میں 65.4 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا، رپورٹ
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 05:35pm حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کاروبار اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 08:07pm پاکستان کے معاملے پر آئی ایم ایف اجلاس 11 جنوری کو طلب آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا نیا شیڈول جاری
کاروبار شائع 01 جنوری 2024 11:47am ٹرانسمیشن لائنوں پر ٹرپنگ، بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا طلب اور رسد میں فرق کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک ہے، پاور ڈویژن
کاروبار اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 08:27am حکومت نے نئی پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان کردیا اوگرا کی بھیجی گئی سمری پر وزیراعظم ہاؤس کا فیصلہ
کاروبار اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 05:04pm حکومت نے آئی ایم ایف کے ہدف سے بھی زیادہ ٹیکس جمع کر لیا ایف بی آرنے ہدف سے 32 ارب روپے زائد ٹیکس اکھٹا کیا
کاروبار شائع 29 دسمبر 2023 11:10pm 2 ہفتے کمی کے بعد مہنگائی میں پھر اضافہ شروع، رپورٹ جاری سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بھی 43.25 فیصد کی ریکارڈ سطع پر پہنچ گئی
کاروبار شائع 29 دسمبر 2023 03:11pm کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی نئے سے قبل ہی کراچی والوں کو سالِ نو کا تحفہ دے دیا
کاروبار شائع 29 دسمبر 2023 12:58pm بجلی اور گیس کمپنیوں کو 400 ارب روپے دینے کا فیصلہ گردشی قرضوں میں 400 ارب کمی آئی ایم ایف بنچ مارک میں شامل ہے، ذرائع وزارت خزانہ
کاروبار شائع 28 دسمبر 2023 09:55pm پینشن واجبات کے 2 کھرب روپے کی ادائیگی کیلئے پلان تیار کرنے کی ہدایت اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ای او بی آئی کے بجٹ کی منظوری دے دی
شائع 28 دسمبر 2023 03:31pm آئی ایم ایف پروگرام خطرے میں پڑ سکتا ہے، تجزیہ کاروں نے خبردار کردیا سیاستدان ٹیکس اصلاحات میں سنجیدہ نہیں، تجزیاتی رپورٹ
کاروبار شائع 27 دسمبر 2023 06:46pm بجلی کی قیمت میں 4.66 روپے اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب تک کا بوجھ پڑے گا
کاروبار شائع 27 دسمبر 2023 06:33pm جنوری 2024 میں مہنگائی کم ہوکر 25 فیصد تک رہنے کی توقع، اقتصادی رپورٹ جاری غیرملکی سرمایہ کاری میں8.1 فیصد اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا