پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 07:35pm ایک ہی دن بجلی نرخوں میں دو اضافے، صارفین پر 125 ارب کا بوجھ نیپرا نے ماہانہ اور سہہ ماہی ایف سی اے اضافوں کی الگ الگ منظوری دے دی
کاروبار اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 02:47pm ایف بی آر نے اپنے ملازمین کی انٹیلی جنس سے چھان بین شروع کرا دی انٹیلی جنس ایجنسی نے ملازمین کے دفاتر اور رشتہ داروں سے معلومات لینا شروع کر دیں
کاروبار شائع 27 مارچ 2024 01:59pm بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان بجلی صارفین پر ایک ماہ کے لیے اربوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
کاروبار شائع 25 مارچ 2024 04:48pm آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان شامل نہیں پاکستان سے متعلق اجلاس اپریل کے دوسرے ہفتے متوقع ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:06am تاجروں کی لازمی رجسٹریشن کا آغاز 6 بڑے شہروں سے ہوگا کم ازکم 1200 روپے ٹیکس دینا ہوگا، نوٹی فکیشن جاری
کاروبار شائع 22 مارچ 2024 03:56pm آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی ایف بی آر نے ٹیکس ادائیگی اور فائلنگ کے لیے نئے سسٹم کی تفصیلات جاری کردیں
کاروبار شائع 22 مارچ 2024 02:50pm رمضان المبارک کے دوران 17 اشیائے خور و نوش سستی ہوگئیں ٹماٹر، آلو، انڈے، چینی، آٹا اور دالیں شامل، گوشت مہنگا ہوا، 25 اشیا کی قیمتوں میں استحکام
کاروبار شائع 22 مارچ 2024 12:04pm آئی ایم ایف نے پیٹرول پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی فراہمی کی ترجیحات پر نظر ثانی کردی
کاروبار شائع 21 مارچ 2024 02:46pm بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 25-2024 کیلئے کھربوں روپے مانگ لیے کوئٹہ، گوجرانوالہ، ملتان، پشاور اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنیوں نے درخواستیں دائر کیں
کاروبار اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 11:02am پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ، 1.1 ارب ڈالر کی قسط کیلئے راہ ہموار 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی معاہدے کی آخری قسط کی منظوری دے دی گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 10:22pm آئی ایم سے مذاکرات میں کامیابی کا امکان، بجلی گیس مہنگی، پرچون فروشوں پر ٹیکس فریقین کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیاب رہے، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 01:17pm آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات سے قبل اہم اجلاس، ناکامی یا ڈیڈلاک کی صورت میں متبادل آپشن پر غور آج آئی ایم ایف سے نئے قرض کے بارے میں بات چیت ہوگی، اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان
کاروبار اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 08:25pm پاکستان اورآئی ایم ایف کے معاملات آگے نہ بڑھ سکے، مذاکرات میں توسیع کا امکان آئی ایم ایف ٹیم کیساتھ کل پھر مختلف مذاکرات ہونگے
کاروبار اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 09:09am ملک میں گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاری، اوگرا میں سماعت آج ہوگی سوئی ناردرن اور سوئی سدرن نے اوگرا سے گیس کی قیمت بڑھانے کی درخواست کی
کاروبار اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 12:10am آئی ایم ایف ساتھ مذاکرات کا آخری دور، رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑی تبدیلیاں اور ٹیکس متوقع پراپرٹی کی خریداری پر نقد کے بجائے بینک کے ذریعے لین دن پر زور
کاروبار شائع 17 مارچ 2024 12:33pm پاکستان نے آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی کرادی نجکاری پلان کے تحت بجلی تقسیم کارکمپنیوں سے جان چھڑانے کا منصوبہ تیار کرلیا، ذرائع وزارت خزانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 12:54pm آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت، اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان، بجلی مزید مہنگی ہوگی حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 07:57pm وزیراعظم کا نئی کابینہ ٹیم لانے کا فیصلہ وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلوں کا امکان
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 07:46pm حکومت نے آئی ایم ایف کا این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کامطالبہ مسترد کردیا خلاف آئین کوئی تجویز منظور نہیں کی جائے گی، ذرائع وزارت خزانہ
کاروبار شائع 15 مارچ 2024 03:54pm ایف بی آر نے ٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کو پیش کردیا پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قلیل مدتی قرض پروگرام کے جائزہ مذاکرات جاری