کاروبار شائع 25 فروری 2024 03:35pm رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر صارفین کیلئے ریلیف کا اعلان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاکی قیمتوں میں کمی کردی
کاروبار اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 07:24pm کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی گیس پائپ لائن گوادر سے ایران سرحد تک تعمیر ہوگی، اعلامیہ
کاروبار شائع 23 فروری 2024 04:44pm مہنگائی کی مجموعی شرح 30 اعشاریہ 68 فیصد پر پہنچ گئی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی
پاکستان شائع 23 فروری 2024 01:14pm الیکشن نتائج ، سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر بنائی گئی کمیٹی سپریم کورٹ میں چیلنج شیر افضل مروت نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 23 فروری 2024 12:44pm چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کو سپریم کورٹ جج بنانے کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس شہزاد احمد ملک کو چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ بنانے کا بھی فیصلہ کرلیا
کاروبار شائع 22 فروری 2024 08:18pm نگراں حکومت کی جانب سے لیے گئے قرضوں کی تفصیلات جاری نگراں حکومت نے کتنا قرضہ لیا اور کتنا واپس کیا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 09:04pm ایم کیو ایم نے ن لیگ سے سندھ کی گورنر شپ کا مطالبہ کردیا سندھ میں گورنر شپ ایم کیوایم کا حق ہے دستبردار نہیں ہوں گے، مصطفیٰ کمال
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 11:46am ’سب نے مل کر سپریم کورٹ کو مذاق بنایا ہوا ہے‘، عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج 'جس کا کورٹ مارشل ہوا ہو وہ بریگیڈیئر کا رینک استعمال نہ کرے' ، چیف جسٹس
کاروبار شائع 20 فروری 2024 09:00pm ایف بی آر کی کارکردگی رپورٹ جاری، 30 فیصد زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا دسمبر 2023 کے دوران سب سے زیادہ 985 ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا گیا۔
پاکستان شائع 20 فروری 2024 10:01am نیپرا سے فی یونٹ بجلی 7 روپے سے زائد مہنگی کرنے کی درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت 23 فروری کو ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 09:32pm پی ٹی آئی کے وفد کی جے یو آئی شیرانی گروپ سے ملاقات تحریک انصاف کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے، مولانا گل نصیب
کاروبار شائع 16 فروری 2024 05:58pm ایک ہفتے میں کتنی مہنگی ہوئی؟ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی
پاکستان شائع 15 فروری 2024 02:24pm ’پرانی باتیں چھوڑ کرآگے بڑھیں‘ ، صدرعارف علوی کا متحد ہونے کا مشورہ 'ملک کومتحدہ کرنے ضرور ہے جس کے بغیر کچھ ممکمن نہیں ہے'
کاروبار اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 07:40pm کراچی سے پشاور تک پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کیلئے پائپ لائن بچھائے جائے گی پی ایس او، ایف ڈبلیو او، آئی ایس جی ایس کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 11:55pm وزیراعظم شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم، نواز شریف نے اپنا فیصلہ سنا دیا پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر سیاسی قائدین کی بیٹھک
پاکستان شائع 13 فروری 2024 05:50pm آئی ایم ایف قرض کی آخری قسط کیلئے منتخب حکومت سے ہی مذاکرات کرے گا نگران حکومت نے قرض پروگرام کے تحت آئی ایم ایف کے تمام اہداف حاصل کرلیے
کاروبار شائع 13 فروری 2024 02:38pm بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے اضافے کی درخواست نیپرا کو جمع کرا دی
کاروبار اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 04:56pm اوگرا نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید بڑھانے کی منظوری دے دی الیکشن سے قبل ہی گیس مزید مہنگی کرنے کے اقدامات کر لیے گئے
کاروبار شائع 01 فروری 2024 11:10pm مہنگائی بڑھنے کی شرح میں معمولی کمی دسمبر 2023 کے مقابلے جنوری 2024 میں مہنگائی کتنے فیصد کم ہوئی؟
کاروبار شائع 31 جنوری 2024 11:52pm انتخابات سے قبل حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا