کاروبار شائع 10 مئ 2024 09:51pm آئی ایم ایف نے رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی کر دی آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 11:22am ملکی معیشت میں بہتری، غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا سیاحتی وفد ملکی قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ سیاسی اہم شخصیات سے ملاقات کرے گا
کاروبار شائع 09 مئ 2024 06:14pm عبوری اضافے کی درخواست پر سماعت میں صارفین کے الیکٹرک پھٹ پڑے عبوری اضافے کی درخواست پر کے الیکٹرک سے تحریری جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:44pm گندم اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی کے کام نہ کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی کے مینڈیٹ میں مزید اضافے کا حکم دے دیا
کاروبار شائع 08 مئ 2024 05:32pm بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کاروبار شائع 07 مئ 2024 06:24pm حکومت نے صارفین کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی درخواست کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 11:44am سعودی سرمایہ کاری کانفرنس: سعودی عرب پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے موزوں سمجھتا ہے، سعودی نائب وزیر بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں، وزیرخزانہ کا پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب
کاروبار شائع 01 مئ 2024 05:36pm پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا فریقین کے درمیان پہلے تکنیکی اور پھر پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 09:08pm نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کے احکامات جاری قابل ٹیکس آمدنی پر ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر سمز بلاک کی گئیں
کاروبار شائع 30 اپريل 2024 05:45pm عوام کیلئے خوشخبری: ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کاروبار شائع 30 اپريل 2024 05:24pm اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر موصول رقم کی وصولیابی کے بعد دونوں فریقین کے مابین اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ مکمل ہوگیا
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 03:48pm وزارت خزانہ نے معاشی شرح نمو میں بہتری اور مہنگائی میں کمی کا دعویٰ کردیا بیرونی قرضوں اور بھاری سود کی ادائیگی مالی صورت حال کیلئے بڑا چیلنج قرار
کاروبار شائع 29 اپريل 2024 08:12pm ایف بی آرکے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں ناکامی، رپورٹ منظرعام پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم مقامی صنعت کی صورتحال کو سمجھے بغیر نافذ کیا گیا تھا، رپورٹ
کاروبار شائع 29 اپريل 2024 02:51pm کے الیکٹرک نے آئندہ بلوں میں فی یونٹ 18 روپے سے زائد اضافہ مانگ لیا کے الیکٹرک نے جولائی 2023 تا مارچ 2024 ایف سی اے کی مد میں وصولیوں کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔
کاروبار شائع 26 اپريل 2024 09:29pm وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا وزیرِاعظم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء کا نوٹس لے لیا
کاروبار شائع 26 اپريل 2024 01:53pm بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق سماعت مکمل، کتنا اضافہ متوقع ؟ سستے پلانٹس بند ہیں اور مہنگے چلائے جارہے ہیں، ممبر نیپرا
کاروبار شائع 25 اپريل 2024 09:01pm عوام کیلئے بری خبر: بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ نیپرا اتھارٹی اضافے سے متعلق درخواست پر کل سماعت کرے گی
کاروبار شائع 11 اپريل 2024 02:26pm پاکستان نے اصلاحات پر عمل کیا تو معاشی بحالی اس سال سے شروع ہو جائے گی، ایشیائی بینک آؤٹ لک رواں سال شرح نمو 1.9 اور آئندہ برس 2.8 رہے گی، سیاسی عدم استحکام بڑا چیلنج ہے، رپورٹ
کاروبار شائع 05 اپريل 2024 04:00pm رمضان کے تیسرے عشرے میں 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی شرح 29 اعشاریہ 45 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی
کاروبار شائع 04 اپريل 2024 04:00pm غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ: کے الیکٹرک سمیت 5 کمپنیوں پر جرمانہ عائد کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صارفین کو بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہیں