پاکستان شائع 29 اگست 2024 03:55pm کے الیکٹرک کی بجلی 3.9 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل نیپرا اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد درخواست پر فیصلہ دے گی
پاکستان شائع 29 اگست 2024 01:07pm ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر آگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 12:40pm انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے سے متعلق کیس: جے یو آئی نے مزید وقت مانگ لیا الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 28 اگست 2024 09:04pm کراچی والوں کیلئے بجلی 3 روپے 93 پیسے مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں نیپرا کے الیکڑک کی درخواست پر 29 اگست کو سماعت کرے گی
پاکستان شائع 28 اگست 2024 08:57pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان وزیرخزانہ وزیراعظم کے ساتھ مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:56am ایف بی آر کے تاجر برادری سے مذاکرات ناکام، ملک گیر شٹر ڈاؤن مہم زور پکڑ گئی بھاری بجلی کے بلز، ہوشربا ٹیکسز اور تاجر دوست اسکیم کیخلاف ہڑتال کو جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی حمایت حاصل ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 12:40pm انٹرا پارٹی الیکشن کیس زیر التوا رکھنے کی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ہم نے سپریم کورٹ سے پوچھا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم ہونے تک پارٹی سرٹیفکیٹ کس کے تسلیم کیے جائیں؟ ممبر کمیشن
کاروبار شائع 26 اگست 2024 03:35pm بجلی کمپنیوں کی صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانے کی تیاری فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا
پاکستان شائع 26 اگست 2024 11:29am آئی ایم ایف کے ایگزیکیٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیں ایگزیکیٹو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 23 اگست 2024 05:31pm یوٹیلیٹی اسٹورز : بے قاعدگیوں سے قومی خزانے کو 230 کروڑ روپے کا نقصان درآمد شدہ چینی خریدی نہ جاسکی، ڈیڑھ لاکھ ٹن گندم کی پسائی میں اضافی رقم ادا کرنا پڑی۔
پاکستان شائع 20 اگست 2024 02:53pm اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کاغذات نامزدگی 28 اگست تک جمع کرائے جا سکیں گے، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی
کاروبار شائع 17 اگست 2024 11:03pm بجلی کمپنیوں کی صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانےکی تیاری نیپرا کے فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 10:52pm ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے 31 پیسے فی یونٹ کمی کیلئے نیپرا میں درخواست دے دی۔
پاکستان شائع 16 اگست 2024 11:35pm کوہاٹ سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت روزانہ 17.9ملین اسٹینڈرڈ مکعب فٹ گیس اور 153بیرل تیل حاصل کیا جائے گا، اعلامیہ
کاروبار شائع 16 اگست 2024 08:59pm پاور ڈویژن کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ بجلی کی قیمتیں بڑھانے کے لئے آئی ایم ایف کا دباؤ ہے، سیکریٹری پاور ڈویژن
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 05:10pm قائمہ کمیٹی اجلاس، ایم این اے اقبال آفریدی کا خواتین کے لباس پر اعتراض، ’تحریک انصاف ایکشن لے‘ عطا تارڑ کا مطالبہ اجلاس میں خواتین کے لباس کے لیے ایس او پیز ہونے چاہئیں، قائمہ کمیٹی میں لوگ سیکھتے ہیں، اقبال آفریدی
پاکستان شائع 15 اگست 2024 01:27pm پاکستان کے کل قرضہ سے متعلق خبروں پر اسٹیٹ بینک کی وضاحت مرکزی بینک نے اعلامیہ جاری کردیا جس میں پاکستان کے کل قرضے سے متعلق تفصیلات بیان کی گئی ہیں
کاروبار شائع 13 اگست 2024 10:36pm یومِ آزادی پر عوام کیلئے تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی وزارت خزانہ، وزیر اعظم کی مشاورت سے حتمی فیصلہ کیا
کاروبار شائع 13 اگست 2024 03:55pm ایف بی آر کی سستی، انکم ٹیکس میں کھربوں روپے کی ریکوریاں نہ ہوسکیں آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں نان ریکوریوں پر ایف بی آر کی ناقص کارکردگی کی نشاندہی بھی کی گئی
کاروبار شائع 13 اگست 2024 11:52am ایل این جی کی قیمتوں میں 3.20 فیصد تک اضافہ ایل این جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، نئی قیمتوں کا اطلاق اگست سے ہوگا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا