پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کوموصول ہوگئی، جس کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں 55 روپے جبکہ پیٹرول پر 29 روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
جی ڈی پی، زراعت، صنعت اور خدمات کے شعبوں نے ترقی کی مہنگائی، درآمدات اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے اہداف کے حصول میں ناکامی کا سامنا رہا جبکہ رواں مالی سال معیشت نے 6فیصد ترقی کی۔