پاکستان شائع 15 اگست 2024 01:27pm پاکستان کے کل قرضہ سے متعلق خبروں پر اسٹیٹ بینک کی وضاحت مرکزی بینک نے اعلامیہ جاری کردیا جس میں پاکستان کے کل قرضے سے متعلق تفصیلات بیان کی گئی ہیں
کاروبار شائع 13 اگست 2024 10:36pm یومِ آزادی پر عوام کیلئے تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی وزارت خزانہ، وزیر اعظم کی مشاورت سے حتمی فیصلہ کیا
کاروبار شائع 13 اگست 2024 03:55pm ایف بی آر کی سستی، انکم ٹیکس میں کھربوں روپے کی ریکوریاں نہ ہوسکیں آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں نان ریکوریوں پر ایف بی آر کی ناقص کارکردگی کی نشاندہی بھی کی گئی
کاروبار شائع 13 اگست 2024 11:52am ایل این جی کی قیمتوں میں 3.20 فیصد تک اضافہ ایل این جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، نئی قیمتوں کا اطلاق اگست سے ہوگا
پاکستان شائع 12 اگست 2024 07:26pm پاکستان کے پہلے ٹائٹ گیس منصوبے سے پیداوار کا آغاز گیس کو سوئی سدرن نیٹ ورک میں شامل کر دیا گیا ہے، تر جمان او جی ڈی سی ایل
پاکستان شائع 12 اگست 2024 03:57pm پی ٹی اے کا سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار نادرا سے ڈیٹا حاصل کرلیا جبکہ تین فیزز میں سمز کو بند کیا جائے گا
کاروبار شائع 12 اگست 2024 03:10pm عوام کیلئے خوشخبری! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان اب تک کی ورکنگ کے مطابق پیٹرول ، ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہونے کا امکان ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 01:41pm ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروسز متاثر، موبائل کمپنیز نے ملبہ پی ٹی اے پر ڈال دیا پی ٹی اے معاملے پر کسی بھی قسم کا موقف دینے سے گریزاں ہے، مسائل 30 اگست تک درپیش رہیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 09 اگست 2024 04:40pm ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد وشمار جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 07:54pm نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ کردیا اگست کے بلوں میں صارفین کو بھاری ادائیگیاں کرنی ہوں گی
پاکستان شائع 08 اگست 2024 04:29pm یوٹیلیٹی اسٹورز کا چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمتوں میں اضافےکا اطلاق آج سے کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 08 اگست 2024 03:03pm اشتہاری ملزم کی درخواست انٹرٹین کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ ڈائری برانچ پر برہم جسٹس ارباب محمد طاہر نے ڈائری برانچ کے نمائندے کو طلب کرلیا اور ان کی سرزنش کی
پاکستان شائع 08 اگست 2024 01:16pm اسٹیشنری پر ٹیکس چھوٹ کیلئے آئی ایم ایف سے مذاکرات ناکام اسٹیشنری آئٹمز پر ٹیکس برقرار رہے گا، آئی ایم ایف
کاروبار شائع 08 اگست 2024 09:30am وفاقی حکومت نے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائد کر دیا ہوائی ٹکٹ پر 5 ہزار روپے ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی گئی
کاروبار شائع 07 اگست 2024 07:35pm راشد محمود لنگڑیال چیئرمین ایف بی آر تعینات گریڈ 21 کے راشد لنگڑیال سیکریٹری پاور کی خدمات انجام دے رہے تھے
پاکستان شائع 07 اگست 2024 02:16pm الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی سپریم کورٹ 12جولائی کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ واپس لے، درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 07 اگست 2024 01:36pm پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجہ کی وساطت سے آرٹیکل 184/3 کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی
پاکستان شائع 06 اگست 2024 04:32pm آئی پی پی کا 3 روپے والا یونٹ 285 روپے ہونے کا انکشاف بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو سالانہ 15 ارب کی مفت بجلی دی جاتی ہے: سیکرٹری پاور
پاکستان شائع 06 اگست 2024 12:35pm ایچ ای سی کی نااہلی: بیرون ملک اسکالر شپ پر پڑھنے جانے والے 97 طلبہ فرار مختلف اسکالرشپ پروگرام میں ایک ارب 55 کروڑ 75 لاکھ روپے کا چونا لگا دیا گیا
پاکستان شائع 05 اگست 2024 12:47pm پاور سیکٹر میں اصلاحات کیلئے حکومت نے ٹاسک فورس قائم کردی اویس لغاری سربراہ اور نیپرا، سی پی پی اے، پی پی آئی بی اور ایس ای سی پی کے نمائندے شامل ہوں گے۔