پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 08:59pm جان لیوا واقعات: نیپرا نے کے الیکٹرک پر 1 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا الیکٹرک کوجاں بحق شہری کے خاندان میں سے ایک کو نوکری دینے کا بھی حکم
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 05:42pm ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ، پیٹرول پمپس متعلقہ اداروں کے ریڈار پر آگئے پیٹرول پمپس کی سیل اور ڈپو کی سپلائی کے ڈیٹا کی جانچ کا فیصلہ
کاروبار شائع 11 ستمبر 2024 03:53pm نیپرا نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرادیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 03:04pm نئی پینشن اسکیم کے اہم نکات، اطلاق کس پر ہوگا اور فائدہ کسے پہنچے گا؟ پاکستان کی وفاقی حکومت نے سرکاری خزانے پر پینشن کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے نئی پینشن اسکیم متعارف کروائی ہے
کاروبار شائع 11 ستمبر 2024 01:20pm آئی ایم ایف کے دباؤ پر اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف ختم وفاقی علاقے کے صارفین کو ماہ ستمبر کے بجلی بل یکم جولائی کے نرخوں کے مطابق جاری ہوں گے، نوٹیفکیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 12:40pm پارلیمنٹ سے گرفتاریاں: قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 4 سکیورٹی اہلکار معطل اسپیکر قومی اسمبلی نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بھی تشکیل دے دی
کاروبار شائع 11 ستمبر 2024 10:26am ریٹائرڈ ملازمین کی وفات کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر آرمڈ فورسز اور سول آرمڈ فورسز کے لیے فیملی پنشن میں 50 فیصد تک اضافہ کردیا گیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 08:00pm علی امین گنڈاپور نائٹ کلب کا باؤنسر ہوسکتا ہے، گلی کا غنڈا ہوسکتا ہے لیکن چیف منسٹر نہیں ہوسکتا، افنان اللہ اگر اس نے پھر بکواس کی تو ایسا جواب دیں گے کہ ان کی نسلیں یاد رکھیں گی، سینیٹر افنان اللہ خان
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 07:50pm جب تک عوام کا اعتماد بحال نہیں ہوگا ہم آگے نہیں بڑھ سکیں گے، وزیر خزانہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہم ٹیکس اس لئے نہیں دیں گے کہ ٹیکس اتھارٹی پر یقین نہیں، محمد اورنگزیب
کاروبار شائع 09 ستمبر 2024 12:14pm آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیں پاکستان کو تاحال بیرونی فائنسنگ گیپ کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 05:30pm گندم امپورٹ میں ملکی خزانے کو 300 ارب روپے سے زائد کا ٹیکہ لگانے والوں کے لیئے بری خبر آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے وفاقی و صوبائی حکومت اور کسٹم حکام کو الگ الگ خط لکھ دیے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 08:23pm بنیادی اشیا بھی عوام کی پہنچ سے دور، مہنگائی کا پارہ 14.7 فیصد تک پہنچ گیا آلو، پیاز، لہسن، چاول، دودھ، انڈے، کیلے، بیف اور نمک مہنگی ہونے والی اشیا میں شامل ہے
کاروبار شائع 05 ستمبر 2024 12:58pm حکومت کا بجلی سستی کرنے کیلئے درآمدی ایل این جی پر ٹیکسز کم کرنے پر غور درآمدی ایل این جی پر بھاری ٹیکس اور پورٹ چارجز وصولی کا انکشاف
کاروبار شائع 05 ستمبر 2024 12:07am یوٹیلیٹی اسٹورز کا گھی اور تیل سمیت 700 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ملک پاؤڈر ، پیکڈ دودھ، تمام برانڈز کی چائے اور دیگر اشیاء شامل
کاروبار شائع 04 ستمبر 2024 08:21pm آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ستمبر کے درآمدی کارگو مؤخر کردیے، اوگرا اکتوبر میں 3 کارگو کو منظم یا منسوخ کیا جائے گا، ترجمان اوگرا
کاروبار اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 12:04am آئی ایم ایف پروگرام : پیشگی شرائط پوری ہونے کے بعد پاکستان کا ایجنڈا شامل ہونے کا امکان آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے ستمبر کے مزید اجلاسوں کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا ایجنڈا شامل نہیں
کاروبار شائع 03 ستمبر 2024 08:50pm ملک میں کنٹری بیوٹری پینشن فنڈ اسکیم متعارف، اطلاق کن ملازمین پر ہوگا ؟ اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہو گا، وزارت خزانہ
کاروبار شائع 02 ستمبر 2024 05:00pm اگست 2024 میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 9.64 فیصد پر آگئی جولائی 2024 میں مہنگائی کی شرح 11.1 فیصد تھی، ادارہ شماریات
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 03:46pm غیر قانونی سمز کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور پھر کینسل ہونے والے شناختی کارڈز پر سمز بند کی گئیں
کاروبار شائع 01 ستمبر 2024 06:01pm آئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتی کمیٹی میں طلب کرنے سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ 13 آئی پی پیز مالکان کو کل اسلام آباد طلب کیا گیا ہے