پاکستان شائع 04 اگست 2024 09:33pm بجلی چوری کے خلاف الگ عدالتیں اور تھانے قائم کرنے کی خبریں مسترد ایسا کوئی منصوبہ زیرِغور نہیں، پاور ڈویژن
کاروبار شائع 03 اگست 2024 06:33pm بجلی کی تمام قسم کی کمپنیوں کو 3 سال میں کتنے جرمانے ہوئے، تفصیلات سامنے آگئیں لوڈ شیڈنگ زیادہ کرنے پر بھی نیپرا نے تقسیم کار کمپنیوں کو جرمانے کیے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 08:54pm جماعت اسلامی سے مذاکرات کا دوسرا دور، حکومت نے اہم یقین دہانی کروا دی عوام کو ریلیف ملنا چاہیے، کمیٹی کمیٹی کا کھیل نہیں چل سکتا، لیاقت بلوچ
کاروبار اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 07:28pm ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، ایل این جی کے نرخ میں کمی اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کاروبار شائع 31 جولائ 2024 12:17pm چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے جلد ریٹائرمنٹ کی درخواست کردی امجد زبیر ٹوانہ نے چارج چھوڑنے کے لیے 2 ہفتے کا نوٹس دے دیا
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 06:40pm اراکین پارلیمنٹ، بیوروکریٹس کو مفت بجلی نہیں دی جاتی، پاور ڈویژن پاور ڈویژن نے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کردی
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 04:02pm عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے تک سستی ہونے کا امکان پیٹرول اور ڈیزل ممکنہ طور پر کتنا سستا ہونے والا ہے؟
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 05:04pm کے الیکٹرک کو لوڈشیڈنگ کے حوالے سے نیپرا کی اہم ہدایات ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں کے الیکٹرک کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، نیپرا
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 04:13pm پاکستان کیلئے بیل آؤٹ پیکیج، آئی ایم ایف اجلاس اگست میں بلائے جانے کا امکان بورڈ اجلاس سے پہلے پاکستان کو ایکسٹرنل فنانسنگ کی یقین دہانی حاصل کرانی ہوگی، ذرائع
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 04:29pm وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ کھلا اختیار ملنے پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب ناجائز منافع خوری کا خدشہ ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 04:08pm پاکستان کی چین سے توانائی کے شعبہ کے قرض کی واپسی کی مدت میں 8 سال کی توسیع کی درخواست ادائیگی کو امریکی ڈالر سے چینی ین میں تبدیل، شرح سود کوبھی کم کیا جائے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی حکام سے ملاقات
کاروبار اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 02:27pm تاجردوست اسکیم کا دائرہ وسیع، 42 شہروں کی فہرست جاری رجسٹرڈ تاجروں سے 100 سے ایک ہزارروپے تک ماہانہ ایڈوانس ٹیکس لیا جائےگا۔
کاروبار شائع 22 جولائ 2024 01:15pm قرضوں پر سُود ادا کرنا بھی حکومت کے لیے بڑا دردِ سر بن گیا سُود کا حجم 10 ہزار ارب سے زیادہ، صوبوں کو این ایف سی شیئر دینے کیلئے مزید قرضے لینا پڑیں گے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 01:14pm آئی پی پیز کو ادا کی جانے والی کپیسٹی ادائیگی کے ہوشربا اعدادو شمار حکومت نے ایک سال میں ایک یونٹ بجلی تو نہیں خریدی مگر معاوضے میں 1929 ارب روپے کی کپیسٹی پیمنٹ کر دی
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 04:44pm کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان کے الیکٹرک نے فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں درخواست جمع کرادی
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 12:06pm 79 فیصد پاکستانی 40 سال سے کم کے، ڈھائی کروڑ بچے تعلیم سے محروم کنوارے بڑھ گئے، خواجہ سرا گھٹ گئے، 45 لاکھ گھرانے کرایہ دار، 45 لاکھ گھروں میں کچن نہیں،۔ سرکاری اعداد و شمار
کاروبار شائع 19 جولائ 2024 02:35pm مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 24 اعشاریہ 36 فیصد ہوگئی۔
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 12:46pm سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیں سوالنامے میں گزشتہ 20 سال میں آئی پی پیز کو کی جانے والی کیپیسٹی پیمنٹس کی تفصیلات مانگی گئی ہیں
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 11:58am بجلی کے فی یونٹ قیمت اپنی جگہ لیکن بلوں میں لگنے والے ٹیکسزکی تفصیلات کیا ہیں؟ بجلی چوری اورلائن لائسزکا بوجھ بھی صارفین کوہی برداشت کرنا پڑتا ہے
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 03:09pm پاکستان 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا موجودہ رفتاربرقراررہی تو2050میں پاکستان کی آبادی2 گنا ہو جائے گی، رپورٹ