پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 09:27pm وزارت خزانہ نے منی بجٹ کا امکان مسترد کردیا مالی سال کے وسط میں بجٹ میں کسی قسم کی ایڈجسٹمنٹ کے جواز کا کوئی سوال پیدا نہیں ہوتا، ترجمان وزارت خزانہ
کاروبار شائع 31 اکتوبر 2024 07:34pm ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت نے ہوش اُڑا دئے اوگرا نے ماہ نومبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 07:49pm 85 ارب مالیت والی پی آئی اے کیلئے لگائی گئی صرف 10 ارب کی بولی مسترد نجکاری کمیشن کا نجکاری کی بولی دوبارہ کرنے کا فیصلہ
کاروبار شائع 30 اکتوبر 2024 05:56pm ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی وزارت خزانہ کا پاکستانی معیشت کے زیادہ تر اشاریوں میں بہتری کا دعویٰ
کاروبار شائع 30 اکتوبر 2024 01:48pm بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے پاور سیکٹر میں اصلاحات کا عمل شروع ایک نئی پاور مارکیٹ کا ڈھانچہ متعارف کرایا جائے گا جہاں صارفین بجلی خریدسکیں گے، اویس لغاری
کاروبار شائع 28 اکتوبر 2024 01:39pm پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان حکومت کی جانب سے ہر 15 روز بعد پیٹرول کی قیمت میں ردوبدل کا فیصلہ کیا جاتا ہے
کاروبار شائع 25 اکتوبر 2024 09:10pm کراچی والوں کیلئے بُری خبر، نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 07:46pm ایف بی آر نے ٹیکس ادا نہ کرنیوالے امیر افراد کا ڈیٹا حاصل کرنا شروع کردیا حکومت کے پاس اس بات کے مضبوط شواہد موجود ہیں کہ یہ زیادہ آمدنی والے افراد اپنی ٹیکس کی ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہے
کاروبار شائع 24 اکتوبر 2024 07:16pm نیپرا کا اکتوبر کے بلوں میں ریلیف دینے کا اعلان جنہیں اکتوبر کے بل موصول ہوگئے انہیں نومبر میں ریلیف ملے گا، نیپرا
کاروبار شائع 24 اکتوبر 2024 03:08pm ایف بی آر کا پراپرٹی کے نئے ریٹ جاری کرنے کا فیصلہ ملک بھر کے 42 کے بجائے 54 شہروں کے ریٹ جاری ہوں گے، ایف بی آر
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 03:56pm پاکستان نے آئی ایم ایف سے دوبارہ فنانسنگ کی درخواست کرنےکا فیصلہ کرلیا وزیرخزانہ آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالرکلائمیٹ فنانسنگ کیلئے درخواست کریںگے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 12:59pm صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹی فکیشن جاری 26ویں آئینی ترمیم فوری طورپر فانذالعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 05:37pm پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ڈیزل کے علاوہ باقی تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 08:05pm آئینی ترامیم پر حکومتی جماعتوں میں اتفاق، جے یو آئی کا ساتھ دینے سے انکار خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 14 اکتوبر کو پھر ہوگا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 04:41pm زرعی ٹیکس کیلئے قانون جنوری تک بنانا ہے، وزیر خزانہ میری کراچی دھماکے میں مرنے والے چینی انجینئیرز کی بات کو غلط لیا گیا،، محمد اورنگزیب
کاروبار شائع 07 اکتوبر 2024 12:46pm پانچ آئی پی پیز کو ادائیگی کے معاملے میں بڑی پیشرفت کا انکشاف پاور پرچیز ایگریمنٹ کے تحت بننے والی 5 کمپینز لچک دیکھانے پر رضامند
کاروبار شائع 03 اکتوبر 2024 04:17pm کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل، نیپرا کا جرمانوں کی رقم صارفین کو دینے پر غور نیپرا میں سماعت کے دوران جماعت اسلامی، صنعت اور صارفین کے نمائندے کے الیکٹرک کیخلاف پھٹ پڑے
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 06:22pm ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تنظیم نو، متعدد شعبے ضم، نئی پوسٹیں بھی متعارف تنظیم نو وزیراعظم کی ہدایت پر کی گئیں ہیں، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 03:47pm حکومت کا نجی بینک سے مہنگا کمرشل قرض نہ لینے کا فیصلہ شرح سود پرپرنسپل ایگریمنٹ ہوا تھا رقم حاصل نہیں کی جائےگی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 08:04pm ڈاکٹر ذاکر نائیک کی فضل الرحمان سے ملاقات، ’امت مسلمہ کو اپنے اختلافات بھلا کر متحد ہونے کی ضرورت ہے‘ ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو کی گئی،ذرائع