پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 09:50pm پشاور میں لوڈ شیڈنگ کے ستائے ہوئے لوگوں کا گرڈ اسٹیشن پر حملہ عملے کو باہر نکال ہر مظاہرین نے گرڈ پر قبضہ کیا اور چند فیڈرز بزور چالو کروالیے
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 12:22pm پشاور میں 104 غیر قانونی رہائشی اسکیموں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ سب سے زیادہ تحصیل شاہ عالم میں 32 غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز ہیں، محکمہ بلدیات
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 03:08pm پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت منظور کر لی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور طبیعت ناساز ہونے پر عدالت پیش نہ ہوسکے
▶️ ویڈیوز شائع 05 ستمبر 2024 12:02pm کوشش ہے ثقافت، تاریخ کو پروموٹ کروں، کامران بچپن سے آرٹ کا شوق تھا، آرٹسٹ کامران
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 11:09am پشاور میں طلبہ کو زمین پر بیٹھا کر پڑھانے والے 3 اسکولوں کے اساتذہ معطل تمام معطل اساتذہ کے خلاف انکوائری بنا کر تحقیقات شروع کردی ہے، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشاور
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 08:44pm پشاور: بلدیاتی نمائندوں کے شدید احتجاج پر وزیر اعلیٰ مطالبات ماننے پر مجبور پشاور : بلدیاتی نمائندوں کے مظاہرے پر پولیس نے شیلنگ کی، شرکاء نے اسمبلی چوک پر دھرنا دیا
پاکستان شائع 31 اگست 2024 05:24pm میرا بندہ ٹرانسفر کیوں کیا؟ تحصیل چیئرمین متھرا کا ڈی ای او آفس میں ساتھیوں سمیت دھاوا، عملے پر تشدد تحصیل چیئرمین نےکارسرکارمیں مداخلت کی ہے، ڈی ای او آفس
پاکستان شائع 31 اگست 2024 10:20am خیبرپختونخوا میں منکی پاکس وائرس کا تیسرا کیس سامنے آگیا بیرون ملک سے آنیوالے اکاون سالہ مسافر میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق ہوگئی
پاکستان شائع 28 اگست 2024 07:08pm خیبرپختونخوا میں 14 اضلاع کے 176 اسکولوں میں سیکنڈ شفٹ ختم اساتذہ کو تنخواہ نہ ادا کرنے کی ہدایت جاری
پاکستان شائع 25 اگست 2024 09:01pm خیبرپختونخوا میں جامعات کی اراضی خریدنے والوں کے گھر مسمار کرنے کا اعلان زمینیں خریدنے والوں کے پیچھے بندوق اور ڈنڈوں سمیت جائیں گے، مئیر مردان
پاکستان شائع 25 اگست 2024 02:30pm علیمہ خان نے عمران خان کی رہائی کیلئے مہم چلانے کا اعلان کردیا علیمہ خان کا پشاور اور مردان کا دورہ، کارکنوں نے پارٹی قیادت کیخلاف شکایات کے انبار لگا دیے
پاکستان شائع 25 اگست 2024 12:21pm چہلم امام حسینؓ: اسلام آباد، پشاور میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات، کراچی میں متبادل روٹس پلان جاری ملک بھر میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے سلسلے میں مرکزی جلوس نکالے جائیں گے
پاکستان شائع 24 اگست 2024 04:04pm خیبرپختونخوا میں نئے سرکاری اسکولوں کو کرائے کی عمارتوں میں قائم کرنے کا فیصلہ نئی عمارتوں کی تعمیر نہ ہونے سے زیادہ بچت ہوگی، حکام
پاکستان شائع 23 اگست 2024 07:38pm پاکستان میں منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے 47 سالہ شخص میں پاکس کی تصدیق ہوئی ہے، ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد روغانی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 05:13pm پی ٹی آئی صوابی جلسے میں سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال، اسلام آباد میں منسوخی پر قیادت تذبذب کا شکار ٹی ایم اے مشینری کے ساتھ ساتھ ٹی ایم اے اہلکار بھی جلسے کیلئے مصروف عمل ہیں
پاکستان شائع 22 اگست 2024 12:40pm پی ٹی آئی نے ’حکومتی انتشار‘ کو جواز بنا کر جلسہ ملتوی کردیا، نئی تاریخ کا اعلان حکومت جلسے کی آڑ میں انتشار پھیلانے کی سازش کررہی ہے، اعلامیہ پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 08:30am آج سلام آباد میں ڈنکے کی چوٹ پر جلسہ کریں گے، علی امین گنڈا پور جلسہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی اجازت سے کر رہے ہیں،ر وکاٹیں کی ذمہ دار حکومت ہوگی، اسد قیصر
پاکستان شائع 20 اگست 2024 05:15pm ’کون کتنے بندے لایا‘ پی ٹی آئی ورکرز کو اہم رہنماؤں پر نظر رکھنے کی ہدایت ٹیم لیڈر 21 اگست کو پشاور میں اکھٹے ہونگے، وزیر اعلی علی امین گنڈہ پور قافلوں کو لیڈ کریں گے
پاکستان شائع 20 اگست 2024 04:33pm پشاور: نگران حکومت کا بڑا اسکینڈل، ایک ارب کے دستانوں کی ہیر پھیر 2 کروڑ 82 لاکھ دستانوں کے حوالے سے متعلقہ افسران بے خبر نکلے
پاکستان شائع 19 اگست 2024 04:04pm پشاور: بے نظیر یونیورسٹی میں ہراسانی کا واقعہ، ڈپٹی ڈائریکٹر کےخلاف درخواست خاتون لیب اسسٹنٹ کی شکایت پر واقعے کی تحقیقات کے لئے یونیورسٹی انتظامیہ نے کمیٹی قائم کردی۔
آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا