پاکستان شائع 28 اپريل 2024 12:19pm بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 27 افراد جاں بحق بارشوں کے باعث سینکڑوں مکانات کو بھی نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
▶️ کاروبار شائع 25 اپريل 2024 10:35am خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ زوال کا شکار، وابستہ لاکھوں افراد کام چھوڑ گئے خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ کی سب سے بڑی جان مرغی مارکیٹ چرگانو چوک میں قائم ہے جہاں 380 دکانیں ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 08:45am خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات کے دوران آج بھی پرچہ آؤٹ تعلیمی بورڈز میں اس سے قبل بھی پیپر آؤٹ ہوئے
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 09:51pm نئی کتابیں نہ دینے پر طالبعلم کے والد نے استاد کو مار مار کر لہو لہان کر دیا پولیس نے تشدد کرنے والے نادر خان نامی شخص کو گرفتار کرکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 11:38pm بارشوں کی تباہی، بلوچستان میں 17، خیبرپختونخوا میں 36 افراد جاں بحق ہوچکے محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 05:46pm پشاور یونیورسٹی میں چوری کی واردات یونیورسٹی کے گیٹ پر پولیس کی نفری بڑھائیں گے،انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 12:56pm شیر افضل مروت نے پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات پر اہم فیصلہ کرلیا آج کے بعد پارٹی کے اختلافات کے مسئلے پر کسی سوال کا جواب نہیں دوں گا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 05:01pm پشاور: بلوں کی عدم ادائیگی پر متعدد سرکاری محکموں کی بجلی منقطع مختلف سرکاری محکموں کی جانب سے پیسکو کو 30 لاکھ سے زائد رقم کی ادائیگی نہیں کی گئی
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 03:37pm مخصوص نشستوں پر غیرقانونی لوگوں کو حلف نہیں لینے دیں گے، علی امین گنڈا پور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف احتجاج کا اعلان
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 12:22pm خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کیلئے خصوصی وارڈ قائم کیا جائے گا خواجہ سراؤں کے حقوق کو یقینی بنانے کیلئے علی امین گنڈا پور نے وزیر صحت کو مراسلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 02:15pm ممبر خیبرپختونخوا اسمبلی عبدالسلام کا کارکنان کے ہمراہ پیسکو مردان آفس پر دھاوا مظاہرین نے اپنے علاقہ میں لوڈمنیجمیٹ میں کمی کا مطالبہ کیا تھا
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 08:24pm خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے اسٹاف ممبرز اور طلباء کے درمیان ’رومانوی تعلقات‘ پر پابندی لگا دی نوٹفکیشن میں سخت سزاؤں کا عندیہ
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 12:59pm حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں صحت کارڈ کاؤنٹر پر عملہ غائب، انکوائری شروع انشورنس کمپنی نے کاؤنٹر پر تعینات تمام عملہ معطل کردیا
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 01:15pm پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں ہمارے پاس خیبرپختونخوا کی حد تک کیس سننے کا اختیار ہے، عدالت عالیہ
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 06:34pm وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نے صحت کارڈ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا صحت کارڈ کے تحت مفت علاج بحال کرنے کے لئے پانچ ارب روپے جاری کر دیے گئے ہیں
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 03:45pm پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل ذاتی حیثیت میں پیش ہوں، اس کیس کو دوبارہ سنیں گے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 03:55pm پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات فراہم کا حکم 28 دن گزر گے لیکن فارم 45 ویب سائٹ پر اپلوڈ نہیں ہوا، کامران بنگش
پاکستان شائع 27 فروری 2024 11:16pm پشاور : مردم شماری اور انتخابی ڈیٹا اکٹھا کرنے والے ٹیبلٹس چوری ہوگئے تین سو سے زائد ٹیبلٹس ڈی ای او فی میل آفس پشاور سے غائب ہوگئے، ذرائع
پاکستان شائع 26 فروری 2024 06:09pm اسکولوں کی کلاس رومز میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد فیصلہ طلہ کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچانے کے پیش نظر کیاگیا
پاکستان شائع 23 فروری 2024 12:57pm سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بنوں یونیورسٹی کو بند کردیا گیا احتجاجی مظاہروں کے باعث خیبر پختونخوا کے کالج اور یونیورسٹیز کو بھی بند کردیا گیا